Re: Abdul Sattar Islam Ke Dushmano Ka Ilaaj Kar Raha - Maulana Ke Edhi Sahib Ke Khilaf Fatway
ان مولوی صاحب کو گالی نہ دیں ، یہ ایدھی صاحب کا دشمن مذھبی بنیاد پر نہیں. زکواة اور فطرہ جیسے آمدنی پر یہ اپنا حق سمجھتے ہیں وہ اب لوگ ایدھی ٹرسٹ کو مظلوموں کی امداد کے لیے دیتے ہیں ، اسلیے ایدھی انکے روزگار پر لات مر کر پکا جہنمی ہو گیا ہے
ویسے اسی طر ح عمران خان نے شوکت خانم کراچی بنانے کا ا علان کر کے الطاف بھا ئی کے خیرات والے روزگار پر بھی لات مری ہے ، وہ بھی پکا جہنمی ہو گیا ہے

I Love Muhammad (PB UH);4052662 said:![]()
These mullah are enemies of every one who does not follow them . Whole Ummah is suffering from the hands of these thaikedar of Islam . It's funny you abuse them when they kill you or issues fata of kufr against you but when they do the same thing against Ahmadis then suddenly they become Muslim scholars .