ye shehar aap he ke mehrubani say jungle bana hai,ye aag aap he ke lagaye huwi hai.
یہ ایک منظم گروہ کی حرکت ہے۔
یہ بات قابل غور ہے کہ زخمی کو براہ راست رکشے میں ڈال کر ہسپتال پہنچایا گیا۔
مگر اس بات کی مخبری ہو گئی۔
اور یہ مخبری "فون" کے ذریعے دی گئی۔
چنانچہ یہ دو افراد زخمی سے بھی پہلے ہسپتال کے شعبہ حادثات میں پہنچ گئے۔
پھر جب زخمی وہاں آیا، تو انہوں نے پہلے اسکو پہچانا، اور پھر اطمنان کے ساتھ اس پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔
اور صرف یہ دو افراد ہی وہاں نہیں پہنچے تھے، بلکہ انکا نیٹ ورک کافی مضبوط لگتا ہے اور یہ کئی افراد تھے جو کہ ہسپتال میں پہلے سے اس زخمی کا انتظار کر رہے تھے۔
مجھے پتا ہے کہ قیصر مرزا اور دیگر مذہبی حضرات اس کا تمام الزام متحدہ کے سر لگانے میں ایک لمحے کی دیر نہیں لگائیں گے۔
مگر اہل وطن سے گذارش ہے کہ ان مذہبی حضرات کی بہتان تراشیوں میں نہ آئیے۔ غور سے ویڈیو کو دیکھئے۔ آپ کو اتنے حقائق کا علم ہو جائے گا کہ آپ ان مذہبی حضرات کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ انشاء اللہ۔
ہے کسی میں ہمت ان لوگوں کے خلاف آواز اٹھانے کی
کون ہے جو کھڑا ہوگا ان کے سامنے
انھوں نے اسی طرح سارے شہر کو یرغمال بنا رکھا ہے
آئندہ بھی یہ عوام کے ریکارڈ ووٹ لے کر پھر دندناتے پھیریں گے
I can't find words to describe it. That's it.
seems like a clip of mafia movie GODFATHER Part I, who is the mafia in karachi??
یہ ایک منظم گروہ کی حرکت ہے۔
یہ بات قابل غور ہے کہ زخمی کو براہ راست رکشے میں ڈال کر ہسپتال پہنچایا گیا۔
مگر اس بات کی مخبری ہو گئی۔
اور یہ مخبری "فون" کے ذریعے دی گئی۔
چنانچہ یہ دو افراد زخمی سے بھی پہلے ہسپتال کے شعبہ حادثات میں پہنچ گئے۔
پھر جب زخمی وہاں آیا، تو انہوں نے پہلے اسکو پہچانا، اور پھر اطمنان کے ساتھ اس پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔
اور صرف یہ دو افراد ہی وہاں نہیں پہنچے تھے، بلکہ انکا نیٹ ورک کافی مضبوط لگتا ہے اور یہ کئی افراد تھے جو کہ ہسپتال میں پہلے سے اس زخمی کا انتظار کر رہے تھے۔
مجھے پتا ہے کہ قیصر مرزا اور دیگر مذہبی حضرات اس کا تمام الزام متحدہ کے سر لگانے میں ایک لمحے کی دیر نہیں لگائیں گے۔
مگر اہل وطن سے گذارش ہے کہ ان مذہبی حضرات کی بہتان تراشیوں میں نہ آئیے۔ غور سے ویڈیو کو دیکھئے۔ آپ کو اتنے حقائق کا علم ہو جائے گا کہ آپ ان مذہبی حضرات کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ انشاء اللہ۔
the person who was on strecher was killer of ANP workers in Sadar Empress Market and was belonged to MQM and who have killed him in Jinah Hospital were ANP workers, it was as usual fight between ANP and MQM.
Lolz, see who is saying,,I can tell you with full responsibility that media have dozens of footages of MQM people killing their opponents (other than 12th May which every one has seen and Aaj TV was attacked for showing your flags), but they cant dare to show them on their channels as no one wants to become another Wali Baber. This incident is no doubt an act of barbarism but atleast you people have no right to criticize that, as you guys have been doing the worse, for years
the person who was on strecher was killer of ANP workers in Sadar Empress Market and was belonged to MQM and who have killed him in Jinah Hospital were ANP workers, it was as usual fight between ANP and MQM.
Seems like rangers allowed the gunmen to run away.
آپ کے الزامات سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔
اگر 12 مئی میں متحدہ ملوث ہوتی یا کوئی ویڈیو ہوتی تو آپ کا امت اخبار ہی کافی ہوتا۔
آپکے چہیتے امت اخبار کی حالت تو یہ ہے کہ جب کچھ نہیں ہوتا تو وہ جھوٹ کے پہاڑ کھڑے کر رہا ہوتا ہے، تو اگر واقعی آپ لوگ سچے ہوتے تو کیا وہ ہمیں بخشتا؟
اور تو اور سندھ ہائی کورٹ میں 12 مئی کا کیس کب سے چل رہا ہے، مگر ابھی تک متحدہ کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں ہوا ہے، بلکہ سب کا سب آپ کی طرح کا اڑایا گیا جھوٹ اور بہتان تراشی ہے۔
یہ ایک منظم گروہ کی حرکت ہے۔
یہ بات قابل غور ہے کہ زخمی کو براہ راست رکشے میں ڈال کر ہسپتال پہنچایا گیا۔
مگر اس بات کی مخبری ہو گئی۔
اور یہ مخبری "فون" کے ذریعے دی گئی۔
چنانچہ یہ دو افراد زخمی سے بھی پہلے ہسپتال کے شعبہ حادثات میں پہنچ گئے۔
پھر جب زخمی وہاں آیا، تو انہوں نے پہلے اسکو پہچانا، اور پھر اطمنان کے ساتھ اس پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔
اور صرف یہ دو افراد ہی وہاں نہیں پہنچے تھے، بلکہ انکا نیٹ ورک کافی مضبوط لگتا ہے اور یہ کئی افراد تھے جو کہ ہسپتال میں پہلے سے اس زخمی کا انتظار کر رہے تھے۔
مجھے پتا ہے کہ قیصر مرزا اور دیگر مذہبی حضرات اس کا تمام الزام متحدہ کے سر لگانے میں ایک لمحے کی دیر نہیں لگائیں گے۔
مگر اہل وطن سے گذارش ہے کہ ان مذہبی حضرات کی بہتان تراشیوں میں نہ آئیے۔ غور سے ویڈیو کو دیکھئے۔ آپ کو اتنے حقائق کا علم ہو جائے گا کہ آپ ان مذہبی حضرات کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ انشاء اللہ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|