آپ کے الزامات سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔
اگر 12 مئی میں متحدہ ملوث ہوتی یا کوئی ویڈیو ہوتی تو آپ کا امت اخبار ہی کافی ہوتا۔
آپکے چہیتے امت اخبار کی حالت تو یہ ہے کہ جب کچھ نہیں ہوتا تو وہ جھوٹ کے پہاڑ کھڑے کر رہا ہوتا ہے، تو اگر واقعی آپ لوگ سچے ہوتے تو کیا وہ ہمیں بخشتا؟
اور تو اور سندھ ہائی کورٹ میں 12 مئی کا کیس کب سے چل رہا ہے، مگر ابھی تک متحدہ کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں ہوا ہے، بلکہ سب کا سب آپ کی طرح کا اڑایا گیا جھوٹ اور بہتان تراشی ہے۔
![]()
...............................
کراچی:اسپتال میں گھس کر دہشتگردوں نے زخمی شیعہ مومن کو بے دردی سے شہید کردیا
Posted date: December 23, 2012 In: سندھ
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق 21 دسمبر کے دن کراچی سرکاری اسپتال جناح میں مُسلح بدمعاشوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والا مومن کی شناخت ہوگئی ہے جوکہ ملت تشیعُ میں ملی حوالے انتہائی سرگرم رُکن ہے۔![]()
مزید تفصیلات کے مطابق 21 دسمبر کے دن کراچی کی شاہراہ پر ایک شخص کو نشانہ بنایا جاتاہے جب وہ شخص اپنے دفاع میں جوابی کاروائی کرتا ہے تو دہشتگرد فرار ہوجاتے ہیں۔ زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال پہچایا جاتا ہے تو وہاں دہشتگرد اسپتال کی ایمرجسنی وارڈ میں گھس کر زخمی شخص کو دوبارہ گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں اور فرار ہوجاتے ہیں۔
خوش قسمتی سے میڈیا میں اس خبر کو پزیرائی ملتی ہے اور حکومت اور سکیورٹی اداروں پر شدید تنقید کی جاتی ہے۔ ریاست کے اہم زمہ داران شہید ہونے والےشخص کا کیس دبانے کے لیے میڈیا پر یہ بیان جاری کردیتے ہیں کہ یہ آپسی معاملہ ہے تاکہ میڈیا کی طرف سے آنے والے پریشر کو کاوئنٹر کیا جاسکے۔
ایک دن بعد 22 دسمبر کی رات کو شہید ہونے والے شخص کی شناخت ہوجاتی ہے جس کا نام عبدالرحمان ولد حبیب الرحمان بتایا جاتا ہے۔ تھوڑی تحقیقات کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والا شخص کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں شہید شاہد حسین کا قریبی دوست تھا۔ جبکہ شہید ہونے والے والے عبدالرحمان ولد حبیب الرحمان کی فیملی ایران میں مقیم ہے۔
تعجب کے ساتھ کہنا پرتاہے کہ خودکار ہتھیاروں سمیت دہشتگردوں کی جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ رینجرز کے اہلکاروں کے سامنے شیعہ مومن پر فائرنگ اور سکیورٹی اداروں کا حرکت میں نہ آنا، خود ریاست کے اہم زمہ داروں کی طرف اُنگلی اُٹھاتا ہے۔
.............
Hum Govt Say Mutalba Kartay Hain K Iraani Mafia Ki Sargarmiyaan Rooki Jayin...
بے حس قوم کا علاج ہی یہی ہے کبھی کبھی کے یہ واقعات روزمرہ بن جایئں تو شائد کوئی
جاگے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|