Re: A request to Moderators, admisns and Adeel (please read before it got deleted)
جی ہاں بلکل ، اس کی پوسٹ پاکستان آرمی کے خلاف ہوتی ہیں .. لیکن اگر ہم اس طرح پسند ناپسند پر ہر کسی کو بین کرنا شروع کر دیں تو پھر تو کسی بھی ٹاپک پر بات نہ ہو سکے
آپ گالی دیے بغیر بات کریں تو آپ بین نہیں ہوں گے
کیا آپ یحییحیٰ خان کی بات کر رہے ہیں؟
حیرت ہے
پوری دنیا کو پتا ہے اس کا واحد ٹوپک
اور پوری دنیا کو پتا ہے کے میں ہمیشہ اسی کے تھریڈ پی بلاک ہوتا ہوں کیوں کے وو بھی قانونی رشتےدار ہے عبدلرحمان کا