وسیم سر، یہ تو آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں
میری تو سو فیصد پوسٹس ہی تحریک انصاف کے خلاف ہوتی ہیں
اور آپ جانتے ہیں بین ہونے سے بچنے کے لئے کتنی احتیاط سے کام لینا پڑتا ہے
صبر ایوب کرنا پڑتا ہے اور گریہ یعقوب بھی
بہرحال، بے شک موڈز پر تنقید کا میرے پاس زیادہ جواز موجود نہیں۔اور اس کے لئے میں شکر گزار ہوں
ایک دو ہفتے پہلے کے بین کا افسوس تھا کہ جو جواز دیا گیا وہ سچ نہ تھا،
مگر پھر بھی شکوہ نہ کیا کہ بہرحال موڈز کی برداشت میں قابل تعریف اضافہ ہوا ہے
جزاک اللہ
نہیں کچھ پوسٹ حکومت کے دفاع میں بھی ہوتی ہیں ، انہیں تحریک انصاف کے خلاف شمار کرنا زیادتی ہے
آپ کے صبر کے معترف ہیں ، اپنی سی کوشش کرتے ہیں، اپ کے رپورٹ کیے بغیر بھی بین کیا جاتا ہے ، لیکن اس بات کا بھی اعتراف ہے کہ مکمل طور پر گالم گلوچ ہم نہیں روک سکے
آپ کو بین کس نے ، کیوں کیا اس کا مجھے علم نہیں، پچھلے ہفتے جب ممبر حضرات کے پوچھنے پر میں نے چیک کیا تو اپ کو ان بین ہی دیکھا ، اسی لیے فورم پر یہی بتایا بھی