A Question to Mods.

Rancher

Senator (1k+ posts)
There are members on this forum with ids such as romaryamro, raiwinddestroyer, captainsafdar etc, etc.

if any member come with ids such as rotyrianro, rositawhitero, rojemimaro, rorehamro, banigaladestroyer, zamanparkdestroyer, will it be acceptable to you.
 
Last edited by a moderator:

Waseem

Moderator
Staff member
بنا لو بھائی کس نے منع کیا ہے - آپ کے ہی ساتھی سارا دن عمران کو رگڑا لگاتے رہتے ہیں . بین ہوتے بھی ہیں تو صرف گالم گلوچ کی وجہ سے اس میں لیگی بھی شامل ہیں اور انصافی بھی
 

Waseem

Moderator
Staff member
کیا آپ بین ہونا چاہتے ہیں؟
ایسے سوال نہیں پوچھتے

ایک سال سے اوپر ہو گیا آپ کو اس فورم پر ، دن میں اپ کی ٩٩ ا عشاریہ ٩٩ فیصد پوسٹس عمران اور تحریک انصاف کے خلاف ہوتی ہیں، آ پ کتنی بار بین ہوئیں محترمہ ؟
 

Aftab Zaki

MPA (400+ posts)
بالکل اجازت ہونی چاہئیے
اس طرح تو ہمیں اور بھی آسانی ہوگی پٹواریوں کو پہچاننے میں. کیونکے بغض عمران تو صرف پٹواریوں کا خاصا ہے

میں تو کہتا ہوں آپ خود ہی آغاز کردیں... سو بسم الله
 
I think in democracy Majority rules ....... Here, the views of Majority are same as that of RaiwindDestroyer , CaptianSafdar and RoMaryamRo!

So the majority tolerate them! but obviously the Majority will never ever tolerate such kind of things against Imran!

So it is not the fault of Mods........ Majority always rules ... Only solution for u guys is rigging on Siasat.pk ;)
 
Last edited:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ بین ہونا چاہتے ہیں؟
ایسے سوال نہیں پوچھتے
chalo aesa sawal nahi poochtay, aik seedha saadha sa sawal hey agar aap jawab dena pasand karein to..."Yeh bataa dein, Mariam Nawaz Shareef ghar say kiyoon bhagi thi apnay baap kay FAUJI mulazim kay saath" Please bataa dein..
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan jab sab se bara dunya ka chor ko prime minister mann sakta haie tu ye tu sirf ek forum haie


awamm flood mai mar rahe haie aur ye patwarieyoon ko username ke pare haie ye hai PMLN mubrook pakistan
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
وسیم بھائی لائٹ لو کمینٹ کو - شروع میں یہ شکایات تھی لیکن اب موڈز کافی حد تک غیر جانبدار ہے یہاں تک کہ میں تحریک انصاف کے دوستوں کی کمپلین سنتا ہوں اور گالم گلوچ کی صورت میں دونوں طرف بین لگتا ہے


میں اپنے حد تک مطمئن ہو ایڈمنز کی غیر جانبداری سے

حضرت آپ بھی ؟؟
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سال سے اوپر ہو گیا آپ کو اس فورم پر ، دن میں اپ کی ٩٩ ا عشاریہ ٩٩ فیصد پوسٹس عمران اور تحریک انصاف کے خلاف ہوتی ہیں، آ پ کتنی بار بین ہوئیں محترمہ ؟

وسیم سر، یہ تو آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں
میری تو سو فیصد پوسٹس ہی تحریک انصاف کے خلاف ہوتی ہیں
اور آپ جانتے ہیں بین ہونے سے بچنے کے لئے کتنی احتیاط سے کام لینا پڑتا ہے
صبر ایوب کرنا پڑتا ہے اور گریہ یعقوب بھی

بہرحال، بے شک موڈز پر تنقید کا میرے پاس زیادہ جواز موجود نہیں۔اور اس کے لئے میں شکر گزار ہوں
ایک دو ہفتے پہلے کے بین کا افسوس تھا کہ جو جواز دیا گیا وہ سچ نہ تھا،
مگر پھر بھی شکوہ نہ کیا کہ بہرحال موڈز کی برداشت میں قابل تعریف اضافہ ہوا ہے
جزاک اللہ
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)

وسیم سر، یہ تو آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں
میری تو سو فیصد پوسٹس ہی تحریک انصاف کے خلاف ہوتی ہیں
اور آپ جانتے ہیں بین ہونے سے بچنے کے لئے کتنی احتیاط سے کام لینا پڑتا ہے
صبر ایوب کرنا پڑتا ہے اور گریہ یعقوب بھی

بہرحال، بے شک موڈز پر تنقید کا میرے پاس زیادہ جواز موجود نہیں۔اور اس کے لئے میں شکر گزار ہوں
ایک دو ہفتے پہلے کے بین کا افسوس تھا کہ جو جواز دیا گیا وہ سچ نہ تھا،
مگر پھر بھی شکوہ نہ کیا کہ بہرحال موڈز کی برداشت میں قابل تعریف اضافہ ہوا ہے
جزاک اللہ

naam ALLAH ka lete hai aur hukm maryam nawaz ka mante hain ye loggon ke kiya munafiqat haie full 100 % imran khan ke khilaff
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن اور موڈریٹر اپنا کام نہایت ایمانداری سے کر رہے ہیں
ہر قسم کی تنقید سنتے ہیں فورم پر بھی اور آف دی ریکارڈ بھی
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
کیوں نہی ، اور ایسی آئی ڈیز کسی بھی جانب سے ہو اس سے کسی کام کی بات کم ہی سنے کو ملتی ہے

نون لیگ کی یہ ائی ڈی آپ کی نظر سے نہیں گزری

ro imran ro
imran moron
pasha patwari
ungli wali sarkar

 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Hey guys, any nice recent movie ? (Fun thread)
11760131_1039245072753549_2924038164121578810_n.jpg