پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Scientist Banned again?
اب سب دوبارہ بائیکاٹ پر چلے جاو۔۔۔ ایک یو ٹرن اور لے کر پھر واپس آجانا۔۔۔۔۔
اب سب دوبارہ بائیکاٹ پر چلے جاو۔۔۔ ایک یو ٹرن اور لے کر پھر واپس آجانا۔۔۔۔۔
اصل میں اس کا نام سائنسدان ہے ، اور اس کو بغیر ریفرنس کی چیز پوسٹ نہیں کرنی چاہئیے ، سائنسدان ہر کام تحقیق اور دلیل سے کرتے ہے
ایڈمن نے اس کے نام کا پاس رکھ کر بین کیا ہے غالبا
بیچارے کا ذہنی مرض دن با دن بڑھتا جا رہا تھا. مَرضِ شَقاق اور ہذیان کا دائمی مریض ہے. سائٹ پر آکر اگر ہذیان بکتا ہے تو بکنے دیا جانا چاہیے ورنہ ناموس عمران میں گستاخی کے شبے میں کئی شریف آدمیوں کا خون کر بیٹھے گا
فورم کے صدر مملکت سے اپیل کی درخواست کی جاتی ہے
some black sheeps of siasak.pk have started to receive their share from Maryam Bhagi Media cellPotwari mafia is controlling siasat.pk
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|