Do you guys share the same feelings what is in this poem. I feel this is the voice of my heart.
Judicial Commission Report 2015
وہ کہتے ہیں کہ مل کے جشن مناؤ کہ عمران ہار گیا
میرے دل سے پوچھو تو حقیقت میں آج پاکستان ہار گیا
ہار گیا جو کراچی سے خیبر تک سڑکوں پے نکلا تھا
وہ جس کی امید تھی نیا پاکستان وہ نوجوان ہار گیا
ان کو فکر نہیں جن کے بزنس لندن اور دبئی میں چلیں
جسے نہ مل سکی ملک میں نوکری بھی وہ انسان ہار گیا
وہ جو پہلی دفعه تپتی دھوپ میں لائنوں میں کھڑا رہا
جس کا چوری ہوگیا پہلا ووٹ وہ نوجوان ہار گیا
سب کو کردو خبر کہ صحافی جوکبھی حق کی آواز تھا
آج ایک بھاری لفافے کے بوجھ تلے اپنی جان ہار گیا
جوہ کہتے ہیں کے دھاندلی تو ہے مگر منظّم نہیں ہے
ایسی عدلیہ کے اعلی ججوں کا جو بچا تھا ایمان ہار گیا

Last edited by a moderator: