muntazir
Chief Minister (5k+ posts)
فائزہ باجی بے شک اچھی ہیں ..لیکن یاد رہے ہم غیر مہذب گفتگو کرنے والے لوگ نہیں ہیں .رونق ہی لگاتے ہیں .
بس جی اڈمن سے تو ویسے بھی بچ بچا کے ہی رہنا چاہے ہے
(cry)
فائزہ باجی بے شک اچھی ہیں ..لیکن یاد رہے ہم غیر مہذب گفتگو کرنے والے لوگ نہیں ہیں .رونق ہی لگاتے ہیں .
میرا کام بنا نہیں لیکن یہ لنک ہے جیسے
https://www.facebook.com/video.php?v=572643962881185&set=vb.306078889537695&type=2&theater
میںنے اس کو کاپی کیا
]FB]306078889537695[/FB]
اس کو ہائی لائٹ کیا پھر کلک ان اڈوانس پھر فیس بک کے آپشن کو کلک کیا پھر پری ویو پوسٹ کو کلک کیا پر کچھ نہیں ہوا
It worked muntazir
بس جی اڈمن سے تو ویسے بھی بچ بچا کے ہی رہنا چاہے ہے
(cry)
فائزہ باجی بہت اچھی ہیں درگزر بھی اکرتی ہیں بس ہماری قسمت ہی بری تھی اس روز ابھی تو میں نے ان سے پوچھا ہے جو کے اس سائٹ کو بنانے چلانے میں ایک ایہم ترین رول رکھتے ہیں مجھے یقین ہے کے ڈیلیٹ نہیں ہو گی میری پوسٹ وہ جواب بھی دے رہے ہیں آپ بھی میری مدد کریں تاکے ویڈیو یہاں پر پیش کرسکوں
نہیں جی ہم نے تو ہمیشہ سے خالی پیلی حکومت سے بنا کر رکھی تھی ..لگتا ہے فائزہ جی کو میرا وہ غرور پسند نہیں آیا جو کچھ دن پہلے میں نے ایک تھریڈ پر دکھایا تھا کہ ہم منتیں ترلے بھی کر لیں تو وہ مجھے بین نہیں کریں گے .
:(
جی بچ کے رہیں پھر آپ آج کل میرا ستارہ ویسے ہی گردش میں ہے کھین میرے ساتھ سارہ آپ بھی نہ لپیٹے میں آجایں
لیں آپ نے تو خود ہی ڈر کر اپنی چار عدد پوسٹیں ڈیلیٹ کر دیں .
دیکھا تو ہے لیکن آپ نے غور نہیں کیا ایڈمن اور موڈ کے فرق کو۔ ایڈمن کو پتہ ھوتا ہے ۔دیکھا ..ہم نہ کہتے تھے کہ اڈمن کو خود نہیں پتا .
:lol:
ایسے تجربے کریں گے لوگ تو یہی سمجھیں گے کہ سمجھا گیا ہےنہیں جی میں تجربے کر رہا ہوں ویڈیو پوسٹ کرنے کے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|