9 مئی کیسز،فوج کی تحویل میں موجود افراد کے اہلخانہ کی پریس کانفرنس

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Which democratic country allows military trials of civilians? Let military personnel be tried in civilian courts then.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
عاصم منیر کی یزدیت کا شکار ایک 75 سالہ ریٹائرڈ برگیڈئر میرے باپ نے 30 سال پاکستان کی خدمت کی اور نو مئی کے جھوٹے الزام جب وہ وہاں پر موجود ہی نہیں تھے گرفتار کیا گیا کیونکہ وہ عمران خان کے خلاف نہیں بول رہے تھےقاضی فراڈ تُم نے APS میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف ملٹری کورٹس کی مخالفت کی تھی لیکن اب جب بھی ملٹری کورٹس کے خلاف بات ہوتی ہے تو تُم کبھی بنچ بنانے میں حیلے بہانے کرتے ہو اور کبھی اس پر بات کرنے سے

https://twitter.com/x/status/1794752682701304280