ہمارا ایک پڑوسی آٹے کے لیے ترس رہا ہے جو کہ پہلے دہشتگردی پھیلاتا تھا۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
روس سے تیل کی خریداری کافیصلہ ہم نے ملکی مفاد میں کیا،کئی ممالک کی صورتحال خراب ہوگئی ہے،کئی دیوالیہ ہوگئے ہیں یہاں تک کہ ہمارا ایک پڑوسی آٹے کےلیے ترس رہا ہے جو کہ پہلے دہشتگردی پھیلاتا تھا،

https://twitter.com/x/status/1781608396673667171
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
روس سے تیل کی خریداری کافیصلہ ہم نے ملکی مفاد میں کیا،کئی ممالک کی صورتحال خراب ہوگئی ہے،کئی دیوالیہ ہوگئے ہیں یہاں تک کہ ہمارا ایک پڑوسی آٹے کےلیے ترس رہا ہے جو کہ پہلے دہشتگردی پھیلاتا تھا،

https://twitter.com/x/status/1781608396673667171

Kashif Altaf why are you giving space to this low life murderer of Muslims on this forum. Who cares what this Piss drinker says.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Youthees ka baap agaya...

Chalo sab salam karo shabash.

Patwaris ka baap agaya
Chalo sab Parnaam karo shahbaz 🤣


images
567e384d139ed.jpg
images
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Credit goes to napaak fouj for this humiliation. Khan ne Modi aur uss ki facist hakoomat ko gardan se daboochaa hua tha aur daily inn ki Int media par chitrol kartaa tha. Phir harami foujiyoon ke pait mein maroor uthey aur Biden ke kehney par Modi ko baap banaa liyaa
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
copied
روس سے تیل کی خریداری کافیصلہ ہم نے ملکی مفاد میں کیا،کئی ممالک کی صورتحال خراب ہوگئی ہے۔۔کئی دیوالیہ ہوگئے ہمارا ایک پڑوسی آٹے کےلیے ترس رہا ہے جو کہ پہلے دہشتگردی پھیلاتا تھا۔۔نریندر مودی۔۔۔
اور ہم نے ملکی مفاد کا سوچنے والے کی حکومت گرا دی۔۔اور اب سب کتے بلے ہمیں آنکھیں دکھا رہے۔۔لعنت کس پر بھیجنی ہے۔۔۔؟؟
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
رجیم چینج کے بعد سے
امریکہ نے روس سے تیل نہیں لینے دیا.
امریکہ نے ایران سے گیس پائپ لائن نہیں ڈالنے دی
امریکہ نے میزائل کی معاونت کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
امریکہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور فلسطین کی حمایت نا کرنے کا حکم دے رکھا ہے.

ہم ایک آزاد ملک ہیں