تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ 70 سالہ بزرگ کینسر کی مریضہ خاتون نے کس صبر اور استقامت سے جبر اور فسطائیت کا سامنا کیا۔
دنیا 5 جی لانچ کر رہی ہے اور ہمارے یہاں گھوم پھر کر بار بار باؤ جی کو لانچ کیا جاتا ہے اور اب تو وہ بھی صحیح سے لانچ نہیں ہو رہے۔ لگتا ہے لانچر میں مسئلہ آ گیاہے۔