نوازشریف کو اقتدار سے دور رکھ کر مقتدرہ نے فاش غلطی کی ہے۔ سہیل وڑائچ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
نوازشریف کو اقتدار سے دور رکھ کر مقتدرہ نے فاش غلطی کی ہے، ملک میں موٹرویز ،سی پیک، بل کلنٹن کی دھمکی کے سامنے ڈٹ جانا، بھارت سے مذاکرات، مودی خود چل کر گھر آیا ، سب کچھ نوازشریف نے کیا، سہیل وڑائچ

https://twitter.com/x/status/1780975040185721010
سہیل وڑائچ صاحب کا شکوہ یہ ہے کہ 17 سیٹوں کو 70 میں تبدیل کیا گیا، 170 میں تبدیل کیوں نہ کیا گیا.

https://twitter.com/x/status/1781198973039985032
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
کاش تیرے جیسے لنگور عمر کے اس حصے میں اپنی منافقانہ صحافتی ماضی کا ازالہ کرتے ہوئے یہ بات لکھنا شروع کر دیں کہ عوام کے مینڈیٹ کو چوری کر کے حکومتیں بنانے کا کردار اس منہ زور اسٹیبلشمنٹ کو اب ختم کرنا ہو گااور اپنے اصل کام پر توجہ دینا ہو گی اقتدار کا کھیل سیاسی قیادت پر چھوڑنا ہو گا لیکن تم نے جو حرام کی دولت کے لفافے لیئے ہوئے ہیں ان کو حلال کرنے کی کوشش کر رہے ہو یاد رکھنا یہ دولت تمھاری قبر میں اژدہے بن کر دن رات ڈھنگ ماریں گے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Merry Christmas GIF by SWR3
200.gif
WARH-AICH 😜😂😂

 

xshadow

Minister (2k+ posts)
سہیل ورائچ کہنا یہ چاہتا ہے کہ دھاندلی ہی کرنی تھی تو نواز شریف کے لیے کرتے۔

یعنی نواز شریف کے لیے دھاندلی بھی جائز ہے۔
کرپشن تو جائز ہے ہی۔

مگر کیونکہ یہ سب کچھ نہیں ہوا اسلیے اسٹیبلشمنٹ کو اس غلطی کی سزا مل رہی ہے۔ کم از کم اس نے یہ تو قبول کرلیا کہ اسٹیبلشمنٹ مشکل میں ہے مطلب نظام دین کے چمچے اور کانٹو سے حکومت نہیں چل رہی۔ یہی سب کچھ نواز شریف کے ہوتے ہوئے ہورہا ہوتا تو یہی سہیل ورائچ قصیدے پڑ رہا ہوتا۔
 

Azpir

MPA (400+ posts)
نوازشریف کو اقتدار سے دور رکھ کر مقتدرہ نے فاش غلطی کی ہے، ملک میں موٹرویز ،سی پیک، بل کلنٹن کی دھمکی کے سامنے ڈٹ جانا، بھارت سے مذاکرات، مودی خود چل کر گھر آیا ، سب کچھ نوازشریف نے کیا، سہیل وڑائچ

https://twitter.com/x/status/1780975040185721010
سہیل وڑائچ صاحب کا شکوہ یہ ہے کہ 17 سیٹوں کو 70 میں تبدیل کیا گیا، 170 میں تبدیل کیوں نہ کیا گیا.

https://twitter.com/x/status/1781198973039985032
Or Avenfield, Hyde park 1 or Dubai Mai arbo ki properties banae, judges ko threat karwaya logo ki gandi videos banwae or janay kitne log marwae. TTiyo se arbo ki money laundering ki...Wo be bata na noon k paltu sand.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
رنڈیوں کے بیڈ روموں میں پالتو کتّوں کی طرح گھسنے والے
اس درباری نے خوشامد، اور چاپلوسی میں صالح ظافر کا پر دادا بننے کی سعادت حاصل کر لی ہے
2023_09_13_19_12_12_875_1200x628-1.jpg


 
Last edited: