سینیٹر شبلی فراز پاکستان تحریک انصاف کے قائد حزب اختلاف بنیں گے۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
قومی اسمبلی میں عمر ایوب کے بعد سینٹ میں سینیٹر شبلی فراز پاکستان تحریک انصاف کے قائد حزب اختلاف بنیں گے۔

بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے منظوری دے دی۔