Aleema Khan Reveals Imran Khan’s Strategy - Exclusive Interview

ranaji

President (40k+ posts)
علیمہ خان کی سیاست میں انٹری
پی ٹی آئی کے لئے ایک خوش آئند بات ہے
اگر عمران خان کا ہر پیغام صرف اور صرف علیمہ خان سے پہنچے تو کسی بھی ڈس انفارمیشن کی گنجائش نہیں رہے گی نا ہی گروپ بندی کی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
علیمہ خان کی سیاست میں انٹری
پی ٹی آئی کے لئے ایک خوش آئند بات ہے
اگر عمران خان کا ہر پیغام صرف اور صرف علیمہ خان سے پہنچے تو کسی بھی ڈس انفارمیشن کی گنجائش نہیں رہے گی نا ہی گروپ بندی کی


I totally agree with you ranaji.