بھکاریوں کی بھیک مانگنے کی حدود پر تنازعہ
خاتون بھکاری نے تین بھکاریوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا کیس
خاتون سعودآباد میں فٹ پاتھ پر بھیک مانگتی تھی
تین دیگر بھکاریوں کو خاتون کو جگہ چھوڑنے کا کہا،خاتون بھکاری نےپولیس کے انکار کے بعد درخواست کی خاتون نے عدالت میں دائر کی تھی
، یہ مجھے بھیک نہیں مانگنے دیتے، بھکارن حق مانگنے عدالت پہنچ گئی، 3 بھکاری مجھے ہراساں کرتے ہیں، بھکارن خاتون کا موقف، سیشن کورٹ نےدرخواست مسترد کرتے ہوئے کہا، مجبوری اپنی جگہ مگر بھیک مانگنے کی جگہ مختص نہیں کرسکتے، دونوں فریقین کیلئے دعا ہے ان کی مشکلات کم ہوں، خاتون چاہتی تھی سعود آباد میں اُن کیلئے جگہ مختص کردی جائے کوئی اور وہاں آکر بھیک نہ مانگے