وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا قیدیوں کی سزا میں کمی،قیدیوں کی رہائی کا اعلان

kotlakhpat-maryam-anwaz.jpg

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مختلف جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کچھ قیدیوں کی رہائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے یہ اعلان سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا اور صوبے بھر میں قیدیوں کیلئے سزاؤں میں 3 ماہ کی معافی جبکہ 155 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا۔

اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ قیدیوں کے مسائل اور مشکلات کا اندازہ ہے، حکومت ان مسائل اور جیلوں میں کھانے پینے کے نظام میں بہتری لائے گی، صوبے بھر کی جیلوں میں بہت جلد ویڈیو کال کی سہولت بھی فراہم کردی جائے گی، مخیر حضرات کے تعاون سے 15 کروڑ روپے دیت کی ادائیگی کے بعد 155 قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں بطور قیدی گزارے ہوئے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ میں سزائے موت کی چکی میں بند تھی، میرےوالد بھی اسی جیل میں تھے مگر ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی تھی، جیل میں ایک با ر بتایا گیا کہ آپ ک والد کی طبیعت خراب ہے اور انہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ وہ آزمائش کا وقت تھا ، میں پوچھتی تھی کہ میں نے ایسا کیا کیا ہے جو میں جیل میں ہوں پھر میں جائے نماز پر بیٹھ جاتی اور اپیل کا انتظار کرتی تھی، جیل میں قید کےدوران میں اپنی کینسر کی مریضہ والدہ سے بات نہیں ہوسکی، گھڑی پر ٹائم دیکھ کر بچوں سے بات کروائی اتی تھی، مجھے اپنی 15 سالہ چھوٹی کی بہت فکر تھی کیونکہ اس نےبھی بہت مشکلا وقت گزارا ، جیل میں قید شخص کو سوچنے او غور و فکر کرنے کا وقت ملتا ہے،۔

انہوں نے مزید کہا نظام عدل میں کمزوریوں کی وجہ سے بے گناہوں کو بھی جیل جانا پڑتا ہے، کچھ لوگ اپنی غلطیوں اور کچھ حالات کی وجہ سے جیل پہنچ جاتے ہی۔

https://twitter.com/x/status/1769656800792444953
https://twitter.com/x/status/1769758613436858605
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Besharam churail.
Saaray apnay patwari aur gullu butt raha kernay ka hukam day dia aur jin PTI kay hazaroun political aur prisoners of conscience ko baghair muqadmaat kay jhooti FIRs per pichlay 11 mahinoun say qaied ker rakhkha hai uun per zulam kam nahi ho gaa.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Uss per maa marti hay, patwari vote kay chakar main hay. Awam know these gimmicks now.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل کی بچی ڈرامے بازی بند کر جس جیل کا تو نے وزٹ کیا ہے اس جیل میں تجھے اور تیرے ٹبر کو ووٹ چرانے کو جرم میں بند ہونا چاہئیے کھوتے کی بچی اموشنل بلیک میل کرتی ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان ایک ایساملک ہے جہاں کتے آزاد ہیں اور انکو کچلہ دینے والے قید ہیں
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ive always wondered, do CMs and PMs have the authority to amend sentences arbitrarily like this?
Isnt it a trend to commute sentences every year in ramadan? so why is she taking credit? sympathy vote? woman vote?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Apnay case khatam ..tay ghareeba de saza vich kami... wah...
ive always wondered, do CMs and PMs have the authority to amend sentences arbitrarily like this?
Isnt it a trend to commute sentences every year in ramadan? so why is she taking credit? sympathy vote? woman vote?
پاگل کی بچی ڈرامے بازی بند کر جس جیل کا تو نے وزٹ کیا ہے اس جیل میں تجھے اور تیرے ٹبر کو ووٹ چرانے کو جرم میں بند ہونا چاہئیے کھوتے کی بچی اموشنل بلیک میل کرتی ہے
Uss per maa marti hay, patwari vote kay chakar main hay. Awam know these gimmicks now.
Besharam churail.
Saaray apnay patwari aur gullu butt raha kernay ka hukam day dia aur jin PTI kay hazaroun political aur prisoners of conscience ko baghair muqadmaat kay jhooti FIRs per pichlay 11 mahinoun say qaied ker rakhkha hai uun per zulam kam nahi ho gaa.

چلو شکر ہے - اب مران کھان کا بھی کوئی چانس نکلے گا
😁
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
چلو شکر ہے - اب مران کھان کا بھی کوئی چانس نکلے گا
😁
Imran khan ko 10 maheenay se Maryam ka 'bap' chance dene ki koshish kar raha hai....chance bun nahi raha..

Bhala ho nawajay ka... platelets ki strategy ko sahi pakra
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Imran khan ko 10 maheenay se Maryam ka 'bap' chance dene ki koshish kar raha hai....chance bun nahi raha..

Bhala ho nawajay ka... platelets ki strategy ko sahi pakra
مریم کے باپ والی تمہیں کسی نے غلط اطلاع دی ہے
☹️
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
او ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔ میرا لیڈر ماشاءاللہ جی اللہ قائم و دائم رکھے میاں محمد نواز شریف صاحب کو یہ بیک گراؤنڈ میں پرویز الٰہی کا نام سمجھ نئیں آیا۔
GI8WN_wXgAA3oAK
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ive always wondered, do CMs and PMs have the authority to amend sentences arbitrarily like this?
Isnt it a trend to commute sentences every year in ramadan? so why is she taking credit? sympathy vote? woman vote?
I believe only President can do that as per law.