چکوال سے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چکوال سے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا۔۔محکمہ اینٹی کرپشن نے نجف حمید کو گرفتار کیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1769625797021589972 سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کو اینٹی کرپشن نے چکوال میں مالی فراڈ کے مقدمے میں راولپنڈی کی عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا
https://twitter.com/x/status/1769627198187602083 https://twitter.com/x/status/1769625406968066409
 

Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
Topi Drama #101

he is just a front man, a mere coin collector for his brother, the most powerful man in Pakistan between 2018-2021
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ایک پریس کانفرنس نو مئی کی مزمت اور اگر پی ٹی آئی سے کوئی تعلق ہے یا تھا تو پی ٹی آئی کے خلاف بیان دیدو اگلے دن ضمانت ہوجائے گی


جنہاں کھادیاں گاجراں ڈیھڈ انہاں دے پیڑ