چکوال سے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا۔۔محکمہ اینٹی کرپشن نے نجف حمید کو گرفتار کیا۔۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کو اینٹی کرپشن نے چکوال میں مالی فراڈ کے مقدمے میں راولپنڈی کی عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا