Advertisement

چکوال سے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا

چکوال سے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا۔۔محکمہ اینٹی کرپشن نے نجف حمید کو گرفتار کیا۔۔
Loading X post…
Open original post on X
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کو اینٹی کرپشن نے چکوال میں مالی فراڈ کے مقدمے میں راولپنڈی کی عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Topi Drama #101

he is just a front man, a mere coin collector for his brother, the most powerful man in Pakistan between 2018-2021
 
Advertisement
ایک پریس کانفرنس نو مئی کی مزمت اور اگر پی ٹی آئی سے کوئی تعلق ہے یا تھا تو پی ٹی آئی کے خلاف بیان دیدو اگلے دن ضمانت ہوجائے گی


جنہاں کھادیاں گاجراں ڈیھڈ انہاں دے پیڑ
​
 
Advertisement