عمران ریاض لاپتا کیس ، افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کا انکشاف

imran-riaz-khan-lhr-pakistan-one.jpg

سینئر صحافی عمران ریاض خان تاحال لاپتا ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں عمران ریاض خان کی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔

آئی جی پنجاب بھی کمرہ عدالت میں پہنچے، چیف جسٹس نے استفسار کیا بتائیے، اب تک عمران ریاض مسنگ پرسن کیوں ہے؟ وزارتِ دفاع اور وزارتِ داخلہ سے کوئی رپورٹ آئی ہے کیا؟ ہم نے اپنے آرڈر میں یہ نہیں کہا عمران ریاض ایجنسیوں کے پاس ہے،ہم نے تو یہ کہا ہے کہ ایجنسیوں سے مدد لیں،ایجنسیوں کے علاوہ کون ڈھونڈ سکتا ہے۔

سیکرٹری دفاع کے نمائندے نے دوران سماعت عدالت کو بتایا ابھی تک عمران ریاض کا کوئی سراغ نہیں لگا،آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا ہم نے جیو فینسنگ کی ہے، مگر کوئی نمبر لوکیٹ نہیں ہوسکا ۔ عدالت کی ہدایت پر عمران ریاض کی لیگل ٹیم اور اہل خانہ سے ملاقات کی ہے، ہم نے ایف آئی اے سے بھی رابطہ کیا ہے ۔

آئی جی پنجاب نے انکشاف کیا اس معاملے میں کچھ نمبرز غیر ملکی استعمال ہوئے،جو نمبرز استعمال ہوئے وہ افغانستان کے ہیں اور ہمارے پاس افغانستان کے نمبرز ٹریس کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ غیر ملکی نمبر اور اس کا ٹرانسپکرٹ چیمبر میں جمع کرانا چاہتا ہوں ۔ اگر عدالت اجازت دے تو تفصیلات جمع کرادیتا ہوں،عدالت نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی کہ ڈیڑھ بجے آپ چیمبرز میں پیش ہوں۔

عمران ریاض کے وکیل نے کہا باقی تمام لوگ 2 دن میں پکڑے جاتے ہیں لیکن عمران ریاض برآمد نہیں ہوتا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جو لوگ یہاں ہیں ان کو پکڑنا آسان ہوتا ہے،وکیل نے جواب دیا اس کا مطلب ہے کہ آئی جی پنجاب نے آپ کو مطمئن کردیا عمران ریاض افغانستان چلے گئے ہیں،عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ملک کے مختلف شہروں میں جہاں پُرتشدد مظاہرے ہوئے تو پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں بھی ہوئیں،اس دوران ٹی وی اینکر اور یو ٹیوبر عمران ریاض کو بھی سیالکوٹ سے حراست میں لیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1663702237745405954
 
Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ریاض شہید ہو چکا ہے. اب اسکی لاش کسی قبائلی یا افغانی علاقے سے برامد کرائی جائیگی

سر جی، ایسا ہی خیال میرا بھی تھا،،،لیکن جب سمیع ابراہیم کو اُٹھایا گیا، تو دل کو تھوڑی تسّلی ہوئی، کہ
عمران ریاض پھوجی حرامزادوں کے پاس ہی ہے،،،
لیکن ہے زندہ ۔ ۔
اگر خدانخواستہ اُسےایجنسیوں نے مارا ہوتا، یا تشدّد سے اُسکی نادانستہ ہلاکت ہوتی، تو ان حرامزدوں میں اتنا دل گردہ نہیں،، کہ پھر یہ لوگ دل کے مریض سمیع ابراہیم کو اُٹھاتے، اور دوران حراست ٹنشن کی وجہ سے ھلاک ہونے کا چانس لیتے

Last edited:

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

سر جی، ایسا ہی خیال میرا بھی تھا،،،لیکن جب سمیع ابراہیم کو اُٹھایا گیا، تو دل کو تھوڑی تسّلی ہوئی، کہ
عمران ریاض پھوجی حرامزادوں کے پاس ہی ہے،،،
لیکن ہے زندہ ۔ ۔
اگر خدانخواستہ وہ ایجنسیوں نے مارا ہوتی، یا تشدّد سے اُسکی نادانستہ ہلاکت ہوتی، تو ان حرامزدوں میں اتنا دل گردہ نہیں،، کہ پھر یہ لوگ دل کے مریض سمیع ابراہیم کو اُٹھاتے، اور دوران حراست ٹنشن کی وجہ سے ھلاک ہونے کا چانس لیتے

Bhai yeah 75 saal kay bigray huwai hai

in ka stylee hee yahee hai

bhoul jaoo yeah daar jayain gain

but in ka waqat a chuka hai

In Sha ALLAH
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
ISI head quaters par raid karoo wahan se mil jaey ga. Par iss suar ISI par raid daaley ga koun? Pakistan is made a hell for Pakistanis by napaak fouj.
 
khipk

Senator (1k+ posts)
I hope he is safe and sound, and is safely recovered. But isnt this the same person who just few years ago, used to mock people(Activists, journalists, and even students) picked up Agencies and labelled them ghaddars ???
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
imran-riaz-khan-lhr-pakistan-one.jpg

سینئر صحافی عمران ریاض خان تاحال لاپتا ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں عمران ریاض خان کی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔

آئی جی پنجاب بھی کمرہ عدالت میں پہنچے، چیف جسٹس نے استفسار کیا بتائیے، اب تک عمران ریاض مسنگ پرسن کیوں ہے؟ وزارتِ دفاع اور وزارتِ داخلہ سے کوئی رپورٹ آئی ہے کیا؟ ہم نے اپنے آرڈر میں یہ نہیں کہا عمران ریاض ایجنسیوں کے پاس ہے،ہم نے تو یہ کہا ہے کہ ایجنسیوں سے مدد لیں،ایجنسیوں کے علاوہ کون ڈھونڈ سکتا ہے۔

سیکرٹری دفاع کے نمائندے نے دوران سماعت عدالت کو بتایا ابھی تک عمران ریاض کا کوئی سراغ نہیں لگا،آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا ہم نے جیو فینسنگ کی ہے، مگر کوئی نمبر لوکیٹ نہیں ہوسکا ۔ عدالت کی ہدایت پر عمران ریاض کی لیگل ٹیم اور اہل خانہ سے ملاقات کی ہے، ہم نے ایف آئی اے سے بھی رابطہ کیا ہے ۔

آئی جی پنجاب نے انکشاف کیا اس معاملے میں کچھ نمبرز غیر ملکی استعمال ہوئے،جو نمبرز استعمال ہوئے وہ افغانستان کے ہیں اور ہمارے پاس افغانستان کے نمبرز ٹریس کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ غیر ملکی نمبر اور اس کا ٹرانسپکرٹ چیمبر میں جمع کرانا چاہتا ہوں ۔ اگر عدالت اجازت دے تو تفصیلات جمع کرادیتا ہوں،عدالت نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی کہ ڈیڑھ بجے آپ چیمبرز میں پیش ہوں۔

عمران ریاض کے وکیل نے کہا باقی تمام لوگ 2 دن میں پکڑے جاتے ہیں لیکن عمران ریاض برآمد نہیں ہوتا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جو لوگ یہاں ہیں ان کو پکڑنا آسان ہوتا ہے،وکیل نے جواب دیا اس کا مطلب ہے کہ آئی جی پنجاب نے آپ کو مطمئن کردیا عمران ریاض افغانستان چلے گئے ہیں،عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ملک کے مختلف شہروں میں جہاں پُرتشدد مظاہرے ہوئے تو پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں بھی ہوئیں،اس دوران ٹی وی اینکر اور یو ٹیوبر عمران ریاض کو بھی سیالکوٹ سے حراست میں لیا گیا۔
 
Faculty

MPA (400+ posts)
This statement confirms that IRK is abducted by the Napak army.
May Allah curse on the abductors and their generations to come..amin
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
imran-riaz-khan-lhr-pakistan-one.jpg

سینئر صحافی عمران ریاض خان تاحال لاپتا ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں عمران ریاض خان کی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔

آئی جی پنجاب بھی کمرہ عدالت میں پہنچے، چیف جسٹس نے استفسار کیا بتائیے، اب تک عمران ریاض مسنگ پرسن کیوں ہے؟ وزارتِ دفاع اور وزارتِ داخلہ سے کوئی رپورٹ آئی ہے کیا؟ ہم نے اپنے آرڈر میں یہ نہیں کہا عمران ریاض ایجنسیوں کے پاس ہے،ہم نے تو یہ کہا ہے کہ ایجنسیوں سے مدد لیں،ایجنسیوں کے علاوہ کون ڈھونڈ سکتا ہے۔

سیکرٹری دفاع کے نمائندے نے دوران سماعت عدالت کو بتایا ابھی تک عمران ریاض کا کوئی سراغ نہیں لگا،آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا ہم نے جیو فینسنگ کی ہے، مگر کوئی نمبر لوکیٹ نہیں ہوسکا ۔ عدالت کی ہدایت پر عمران ریاض کی لیگل ٹیم اور اہل خانہ سے ملاقات کی ہے، ہم نے ایف آئی اے سے بھی رابطہ کیا ہے ۔

آئی جی پنجاب نے انکشاف کیا اس معاملے میں کچھ نمبرز غیر ملکی استعمال ہوئے،جو نمبرز استعمال ہوئے وہ افغانستان کے ہیں اور ہمارے پاس افغانستان کے نمبرز ٹریس کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ غیر ملکی نمبر اور اس کا ٹرانسپکرٹ چیمبر میں جمع کرانا چاہتا ہوں ۔ اگر عدالت اجازت دے تو تفصیلات جمع کرادیتا ہوں،عدالت نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی کہ ڈیڑھ بجے آپ چیمبرز میں پیش ہوں۔

عمران ریاض کے وکیل نے کہا باقی تمام لوگ 2 دن میں پکڑے جاتے ہیں لیکن عمران ریاض برآمد نہیں ہوتا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جو لوگ یہاں ہیں ان کو پکڑنا آسان ہوتا ہے،وکیل نے جواب دیا اس کا مطلب ہے کہ آئی جی پنجاب نے آپ کو مطمئن کردیا عمران ریاض افغانستان چلے گئے ہیں،عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ملک کے مختلف شہروں میں جہاں پُرتشدد مظاہرے ہوئے تو پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں بھی ہوئیں،اس دوران ٹی وی اینکر اور یو ٹیوبر عمران ریاض کو بھی سیالکوٹ سے حراست میں لیا گیا۔
Judge stupid KO chaiye tha wo poctha k Kia Imran Riaz Afghanistan without visa Chala gya? Kis airport sy gya? Kis road sy gya? Law minister, IG Punjab should give resign because of failed security lap