عمران ریاض خان

  1. Muhammad Awais Malik

    وکیل نےعمران ریاض پر پابندی لگا رکھی ہے:شاہین صہبائی،میاں اشفاق کی سخت بحث

    ہمارے بہادر دوست عمران ریاض کو خفیہ والوں نے تو گھر بھیج دیا ہے مگر انکو کسی سے ملاقات کرنے، کسی دوست سے بات کرنے اور شکل دکھانے تک پر انکے اپنے ہی وکیل صاحب نے پابندی لگا رکھی ہے, شاہین صہبائی کے دعوے پر عمران ریاض کے وکیل میاں اشفاق کا سخت جواب سامنے آگیا,دونوں کے درمیان ایکس پر بحث شروع...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران ریاض کی جلدواپسی ممکن؟زاہدگشکوری کی ویڈیو پر وکیل میاں اشفاق کا ردعمل

    اینکر پرسن عمران ریاض اب تک بازیاب نہیں ہوسکے، جب کہ اب کہا جارہا ہے کہ ان کی جلد واپسی ممکن ہے، انوسٹیگیٹو جرنلسٹ زاہد گشکوری نے عمران ریاض خان کے حوالے سے تجزیہ اور اپ ڈیٹ دے دی،اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر زاہد گشکوری نے لکھا عمران ریاض خان کی واپسی جلد ہونے والی ہے۔ ویڈیو پر زاہد کشگوری نے...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران ریاض لاپتا کیس ، افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کا انکشاف

    سینئر صحافی عمران ریاض خان تاحال لاپتا ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں عمران ریاض خان کی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔ آئی جی پنجاب بھی کمرہ عدالت میں پہنچے، چیف جسٹس نے استفسار کیا بتائیے، اب تک عمران ریاض مسنگ پرسن کیوں ہے؟...
  4. Rana Asim

    ہم جیلوں میں تھے جب تم اپنے عہدے کے مزے لیتے رہے:عمران ریاض کا فہد حسین سے

    وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے سوشل میڈیا کو عوامی رائے اور نقطہ نظر جاننے کا بہترین طریقہ قرار دیا کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مشکل وقت میں کون آپ کے ساتھ ہے اور کون نہیں۔ فہد حسین نے کہا پچھلے چند ماہ میرے لیے انمول تھے جب مجھے سوشل میڈیا کے ذریعے پتہ چلا کہ میرے دوست اور خیرخواہ کون لوگ ہیں...
  5. arifkarim

    یوٹیوب کے زریعے 4کروڑ ماہانہ کمانے پر اقرارالحسن کا عمران ریاض خان پر طنز

    صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن نے صحافی عمران ریاض خان کی ایک ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ وار کرڈالے۔ تفصیلات کے مطابق عمران ریاض خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ رجیم چینج آپریشن کا سب سے بڑا لوزر پاکستانی میڈیا رہے گا کیونکہ اس نے تھوڑی سی لالچ میں پاکستانیوں کا اعتبار اور اعتماد...
  6. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کارکنان کیلئے اچھی خبر،25 مئی کو ہونے والے سارے مقدمات خارج

    رواں برس 25 مئی کو پنجاب بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں، کارکنان اور صحافی عمران ریاض خان نے خلاف درج ایف آئی آر ز کینسل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ25 مئی کو لاہور میں ہونے والی پی ٹی آی...
  7. Rana Asim

    اینکر عمران ریاض کو آف ائیر کرنے پر عظمیٰ بخاری کا معنی خیز ردعمل

    ٹوئٹر پر لفظی جنگ شدید صورت اختیار کر گئی، اینکر پرسن عمران ریاض کو لیگی قیادت اور رہنما عظمیٰ بخاری پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ نجی چینل نے عمران ریاض کو پروگرام سے آف ایئر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل نے عمران ریاض کو آف ایئر کیا تو اس کے بعد لیگی رہنما عظمیٰ بخاری جن کے ساتھ اینکرپرسن...
  8. S

    عمران ریاض خان پوائزنڈ: سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں ہے؟

    عمران ریاض خان پوائزنڈ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے, خبر زیر گردش ہے کہ سینئر اینکر عمران ریاض خان کو جیل میں زہر دیا گیا اور انہیں لاہور ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا جہاں وہ اپنے مزید ٹیسٹ کرواتے اظہر مشوانی نے لکھا کہ ‏‎اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے عمران ریاض خان کو دوران حراست زہر...
  9. A

    لاہور پولیس کی عمران ریاض خان کو نامعلوم مقام پر منتقل کرنیکی کوشش ناکام

    لاہور: سینئر صحافی عمران ریاض خان کو لاہور ٹول پلازہ پر پولیس کی وین سے اتار کر سفید گاڑی میں منتقل کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، عمران ریاض خان کے ساتھی پولیس وین کے بعد جس گاڑی میں عمران ریاض خان کو منتقل کیا گیا اس کا پیچھا کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس...
  10. Rana Asim

    آئی ایف جے کی حکومت پاکستان سے عمران ریاض کیخلاف درج مقدمات ختم کرنےکی اپیل

    سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد عالمی سطح پر تشویش کی لہر موجود ہے اور غیر ملکی صحافتی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ نے مقامی ملحقہ تنظیم پی ایف یو جے کے ساتھ ملکر حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ صحافیوں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں ہراساں کرنے بند کریں۔ آئی ایف جے نے اس حوالے سے ٹوئٹر...
  11. Muhammad Awais Malik

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عمران ریاض خان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مشہور صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کی گرفتار ی پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیاء کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے جاری کردہ بیان میں پاکستانی صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے...
  12. S

    عمران ریاض خان نے لیگی رہنما مشتاق منہاس کو بہروپیا کیوں کہا؟

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مشتاق منہاس کی ٹوئٹ پر معروف اینکر عمران ریاض خان کا شدید ردعمل سامنے آگیا، کہتے ہیں مستاق منہاس درحقیقت بھیس بدل کر نقب لگانے والا بہروپیا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما مشتاق منہاس نے محمد کاشف نامی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اینکر عمران خان کے خلاف کی گئی...
  13. Rana Asim

    معیدپیرزادہ،ارشد شریف اور عمران ریاض کیخلاف کارروائی کرنے کی تیاری کاانکشاف

    اینکر پرسن ڈاکٹر معید پیر زادہ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ نومنتخب حکومت ان سمیت دیگر چند اینکر پرسنز کے خلاف کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عدیل راجہ نے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں معید پیر زادہ انکشاف کرتے ہیں کہ اسلام...
  14. S

    عمران ریاض خان کے بعد اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی بھی پبلک نیوز سے آف ایئر

    معروف اینکر پرسن عمران خان کے بعد نجی نیوز چینل کی اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی کو بھی آف ایئر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل پبلک کی جانب سے اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی کو آف ایئر کر دیا گیا ، اس کا اعلان اینکر پرسن ملیحہ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے کیا۔ ملیحہ ہاشمی نے ٹوئٹ کی کہ پبلک نیوز نے...
  15. S

    سماء ٹی وی نے اینکر عمران ریاض خان کو آف ایئر کر دیا

    نجی ٹی وی چینل سماءسے وابستہ معروف اینکر پرسن عمران خان کو "آف ائیر " کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سماء نے اپنے معروف اینکر عمران ریاض خان کو "آف ائیر " کرنے کا فیصلہ کر لیا،اینکر عمران خان اب سکرین پر نظر نہیں آئیں گے۔ نجی نیوز چینل کی جانب سے اینکر پرسن کو "آف...