Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Quran is a universal book of Allah.اسلام چٹے ان پڑھ اور پی آیج ڈی دونوں کے لئے ہے۔اسی طرح اسلام صرف چودھویں صدی کے مسلمانوں کے لئے نہیں ہے۔اس نام نہاد انفورمیشن ایج سے پہلے والے مسلمان کیا کرتے؟
They were following what was available to them at the time.