Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو کیسے پتا لگے کا کہ کوئی ترجمہ کسی حدیث کے ساتھ موافق یا مخالف ہے۔If the mullahs translation does not interpolate with ahadeeth and Rawayat then it should be fine.
You can use Arabic English lexicon.
You can use Arabic English lexicon.
آپ اپنا مذاق اڑوانے کے موڈ میں ہو۔ میں نے کہا کہ اگر کوئی ان پڑھ شخص اردو بھی صحیح سے نہیں جانتا، وہ کیا کرے گا(اور صرف پاکستان میں کڑوڑوں لوگ ایسے موجود ہیں)، اور آپ نے انگلش عربی ڈکشنری کا قصہ چھیڑ دیا۔
ایک شخص جو آٹھ سال دین کی تعلیم حاصل کرتا ہے، اور درجنوں علوم اس حوالے سے پڑھتا ہے، وہ بھی ترجمہ کرنے کا سوچ نہیں سکتا(یہی وجہ ہے کہ لاکھوں علماء ہیں، اور تراجم چند درجن ہوں گے)، اور آپ ڈکشنری پکڑ کر دین سکھنے کا مشورہ دے رہے ہو۔ کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ کوئی شخص انگلش دکشنری کے سہارے ڈاکٹر بن گیا ہو؟جب تک کوئی استاد یا رہنمائی کرنے والا نہیں ہو گا، تو آپ نورانی قاعدہ بھی نہیں پڑھ سکتے۔