gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
LOL..
I Just realized what qasi wrote.
Copy pasted some sarcasm filled post from elsewhere thinking its against imran khan. Ohohoho, yeh tou bara wala ROFL ho gaya
@barca, @BuTurabi, @Machar, @alimohsan52, @HHH...
کاسی بے چارے کو خود بھی پتا نہیں کہ اس نے کیا لکھا ہے۔مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ صرف عنوان دیکھ کرہی اس نے کاپی پیسٹ کیا ہے۔اور اب شاید سر پیٹ رہا ہو۔
اب نئے محاورے کچھ یوں بنیں گے۔
تم کیوں اس کی محبت میں کاسی ہو رہے ہو۔
کاسی نہ بنو، کوئی کام کی بات بھی کرو۔