3 Chief Ministers, 3 Days in Islamabad and see the difference

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے رات قائم علی شاہ کے ڈیرے پر تھے آپ. کیا لکھا ہے کچھ پتہ نہیں
Na Khattak ka yeh Niewar ka Kharcha hay
Niswar.jpg
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کی جنگ لڑتے جاؤ اور ملک کو تباہ کرتے جاؤ.
پہلے امریکہ کی جنگ سے نکلو. اسکے بعد لوگوں سے بات چیت کرو. جو مان جاے اسے گلے لگا لو اور جو نا مانے اسے ٹھکانے لگا لو

لیکن اسکے لیے پچھلے دس سال کی پالیسی تبدیل کرنی پڑے گی
میں نے اندھا دھند بات نھیں کی میری یہ پوسٹ آپکی نظر سے نھیں گزری کسی دوسرے تھریڈ پر معلوماتی خبر ھے اس لیے دوبارھ شیر کر رھا ھوں
طالبان کے ابتدای مطالبات سے ھی قومی سلامتی کے ادارے پریشان ھو گئے ھیں
طالبان نے حکومت کو صاف صاف کہہ دیا ھے کہ القائدھ یا لشکر جھنگوی سے تعلقات ختم نھیں کیے جائیں گے یہ ھمارے وجود کا حصہ ھیں اور نہ ھی ھتھیار پھینکے جا سکتے ھیں۔
طالبان نے تمام جھادیوں کی رھای، پاک فوج کا انکے علاقوں سے انخلا، تمام عسکریت پسندوں کیلیے عام معافی، انکی اپنی عدالتوں اور قوانین کے نفاذ کا مطالبہ بھی کیا ھے۔ ابھی مذاکرات کا فریم ورک تیار ھورھا ھے لیکن طالبان کی جانب سے کثیر تعداد میں مطالبات موصول ھونا شروع ھو چکے ھیں دفاعی ادارے پریشان اور حالات پھر سوات والی سیچویشن کی طرف تیزی سے بڑھ رھے ھیں
دوسری طرف سے نواز شریف کی خواھش پر مذاکرات غیر مشروط رکھے گئے ھیں
احمقو مذاکرات اس سے کرتے ھیں جسکا کوی دین ایمان ھو یا کم از کم زبان ھی ھو
اگر مذاکرات کے نتیجے میں طالبان کا کچھ بھی نھیں بدلنا تو ان کا فائدھ؟
 
Hahah something was telling me u r an idiot! Thanks for clarification.

kaaliyay....too sada ka brainless he raha...as i said b4, yaar banday da moonh changa na howey tey gul hee behtar kar leni chahi de eh....par yeh ho nahi sakta...shabaash...keep on amusing ppl with ur moronic crap..:-)
 
ammadk

Minister (2k+ posts)
bhaiooo ab larny ka koi faida nai 2 subon k ganjon ne karnama kr diye hain lakhon kharach kr k
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
check out your first post and see how many people agree and disagree with you.

میں نے اندھا دھند بات نھیں کی میری یہ پوسٹ آپکی نظر سے نھیں گزری کسی دوسرے تھریڈ پر معلوماتی خبر ھے اس لیے دوبارھ شیر کر رھا ھوں
طالبان کے ابتدای مطالبات سے ھی قومی سلامتی کے ادارے پریشان ھو گئے ھیں
طالبان نے حکومت کو صاف صاف کہہ دیا ھے کہ القائدھ یا لشکر جھنگوی سے تعلقات ختم نھیں کیے جائیں گے یہ ھمارے وجود کا حصہ ھیں اور نہ ھی ھتھیار پھینکے جا سکتے ھیں۔
طالبان نے تمام جھادیوں کی رھای، پاک فوج کا انکے علاقوں سے انخلا، تمام عسکریت پسندوں کیلیے عام معافی، انکی اپنی عدالتوں اور قوانین کے نفاذ کا مطالبہ بھی کیا ھے۔ ابھی مذاکرات کا فریم ورک تیار ھورھا ھے لیکن طالبان کی جانب سے کثیر تعداد میں مطالبات موصول ھونا شروع ھو چکے ھیں دفاعی ادارے پریشان اور حالات پھر سوات والی سیچویشن کی طرف تیزی سے بڑھ رھے ھیں
دوسری طرف سے نواز شریف کی خواھش پر مذاکرات غیر مشروط رکھے گئے ھیں
احمقو مذاکرات اس سے کرتے ھیں جسکا کوی دین ایمان ھو یا کم از کم زبان ھی ھو
اگر مذاکرات کے نتیجے میں طالبان کا کچھ بھی نھیں بدلنا تو ان کا فائدھ؟
 
Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
first of all this is most likely a false report, secondly, if the poster above is right, then I will be kicking my nuts myself as I voted rr supported PMLn over IK for this very reason tht PMLn would not budge to taliban mofos....time will tell who is right though

Promise? :)
 
desan

President (40k+ posts)
kaaliyay....too sada ka brainless he raha...as i said b4, yaar banday da moonh changa na howey tey gul hee behtar kar leni chahi de eh....par yeh ho nahi sakta...shabaash...keep on amusing ppl with ur moronic crap..:-)

Are you arguing with FAKE PTI supporter sitting NEXT to you????
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

Back
Top