3 Chief Ministers, 3 Days in Islamabad and see the difference

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایجنڈا تو تینوں کا ایک ھی ھے کہ پاکستان کو طالبان کے حوالے کر دیا جاے اس ملک کی بیٹیاں پڑھنے کا خواب اب بھول کر توی پر طالبان کے لیے ڈیڑھ دو سو روٹیاں اور بکرے کا گوشت چھوٹی چھوٹی بوٹیان کاٹ کر بھون کر پکایا کریں خود کھانے کی اجازت نھیں ھے۔طالبان کیلیے نسوار تیار کیا کریں اور ناشتہ ختم ھو تو لنچ کی تیاری کریں اور لنچ ختم ھو تو ڈنر تیار کریں اور بدبودار زلفون والے برقع پوش مرد تو جھاد کیلیے پیدا ھوے ھیں انھیں کسی دوسرے کام کیلیے نھیں کھنا انھیں بیوی ، ماں ، اور بھن کے حقوق کے متعلق نھیں پوچھا جاے گا حوروں کے ووٹ بھی انھیں ھی ملنے ھیں۔باقی پاکستانی جھنم اسی دنیا میں دیکھنے کیلیے تیار رھیں ووٹ جو گنجوں کو دئیے ھیں اب بھگتیں۔
 
first of all this is most likely a false report, secondly, if the poster above is right, then I will be kicking my nuts myself as I voted rr supported PMLn over IK for this very reason tht PMLn would not budge to taliban mofos....time will tell who is right though
 
kaalashaa

Minister (2k+ posts)
Hahah something was telling me u r an idiot! Thanks for clarification.

first of all this is most likely a false report, secondly, if the poster above is right, then I will be kicking my nuts myself as I voted rr supported PMLn over IK for this very reason tht PMLn would not budge to taliban mofos....time will tell who is right though
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
قائم علی شاہ نے اتنا زدیاہ خرچہ اپنی بھنگ اور شہباز شریف نے اتنا خرچہ اپنی ہیر کٹنگ پر کیا مگر پرویز خٹک نے سادگی سے دو ٹائم روٹی ہی کھائی ۔۔۔ ویل ڈن خٹک صاحب
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے پچھلے دس سال کی تباہی سے بھی کچھ سبق نہیں سیکھا

ایجنڈا تو تینوں کا ایک ھی ھے کہ پاکستان کو طالبان کے حوالے کر دیا جاے اس ملک کی بیٹیاں پڑھنے کا خواب اب بھول کر توی پر طالبان کے لیے ڈیڑھ دو سو روٹیاں اور بکرے کا گوشت چھوٹی چھوٹی بوٹیان کاٹ کر بھون کر پکایا کریں خود کھانے کی اجازت نھیں ھے۔طالبان کیلیے نسوار تیار کیا کریں اور ناشتہ ختم ھو تو لنچ کی تیاری کریں اور لنچ ختم ھو تو ڈنر تیار کریں اور بدبودار زلفون والے برقع پوش مرد تو جھاد کیلیے پیدا ھوے ھیں انھیں کسی دوسرے کام کیلیے نھیں کھنا انھیں بیوی ، ماں ، اور بھن کے حقوق کے متعلق نھیں پوچھا جاے گا حوروں کے ووٹ بھی انھیں ھی ملنے ھیں۔باقی پاکستانی جھنم اسی دنیا میں دیکھنے کیلیے تیار رھیں ووٹ جو گنجوں کو دئیے ھیں اب بھگتیں۔
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
For Nooras the most credible journalist on earth are Lifafas like Ata Ul Haq Qasmi and Irfan Siddiqi
[hilar]

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے پچھلے دس سال کی تباہی سے بھی کچھ سبق نہیں سیکھا
اگر چند ماھ بعد عمران بھی یھی موقف اپنا لے جو میں کھتا ھوں تو پھر مانیں ؟ باقی دس سال کی تباھی کے بعد اب تو جیسے تباھی رکی گئ ھے خیال یار میں؟ حقیقت تلخ ھوتی ھے ڈھکوسلے احمقوں کو سلانے کیلیے کھانیوں کے علاوھ کچھ نھیں ھیں۔
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Na Khattak ka yeh Niewar ka Kharcha hay
Niswar.jpg
قائم علی شاہ نے اتنا زدیاہ خرچہ اپنی بھنگ اور شہباز شریف نے اتنا خرچہ اپنی ہیر کٹنگ پر کیا مگر پرویز خٹک نے سادگی سے دو ٹائم روٹی ہی کھائی ۔۔۔ ویل ڈن خٹک صاحب
 
Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Brothers, it will keep happening, as Punjab has much resources to plunder.......and who is there to ask 'Ganjas' anyways, CJ, COAS and others always lick their feet for favours anyways........
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
NO source the thread should be deleted

Dengue

MPA (400+ posts)
NO source the thread should be deleted

Mere bhai zara is bande ka profile check karo .. .he is a journalist from FATA and he is head of FATA union of journalists ... news paper main bhi journalist he likhta hai na? ...
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ کی جنگ لڑتے جاؤ اور ملک کو تباہ کرتے جاؤ.
پہلے امریکہ کی جنگ سے نکلو. اسکے بعد لوگوں سے بات چیت کرو. جو مان جاے اسے گلے لگا لو اور جو نا مانے اسے ٹھکانے لگا لو

لیکن اسکے لیے پچھلے دس سال کی پالیسی تبدیل کرنی پڑے گی