23 مارچ کو حکومت پاکستان کی جانب سے صحافی زاہد ملک کو ہلال امتیاز، واصف ناگی کو ستارہ امتیاز، فہد حسین، غریدہ فاروقی، وقار ستی، سلیم بخاری، امجد عزیز ملک، حیدر نقوی، شمع جونیجو، افتخار احمد، فاروق عادل کو تمغہ امتیاز، سہیل وڑائچ، سلمان غنی، عارف نجمی کو تمغہ حسن کارکردگی عطا کیا جائے گا۔ ماجد نظامی
https://twitter.com/x/status/1762494124379320483
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Jy4z4jh/9.jpg