Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
یہ تم لوگو پہلی دعوت تبلیغ اسلام جس کو دعوت زل عشیرہ بھی کہا جاتا ہے وہ واقعہ یاد ہو گا تم کو وہ حضرت ابو طالب کے گھر میں ہی ہوئی
اسلام پر دولت خرچ ہوئی بی بی خدیجہ سلام الله علیہ کی جانیں دیں ابو طالب کی آل اولاد نے قبضہ کیا بنو امیہ نے جن کا اسلام سے ایسا ہی واسطہ ہے جتنا مشرف کا سنی ہونا جن لوگوں کو تم ہیرو بناتے ہو کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ جن کی بہادری کے قصے جھوٹے بیان کر کر کے جہنم حاصل کر رہے ہو تمارے پہلے تینوں حلفا نے اگر کسی بھی غزوہ میں کسی کافر کو قتل زخمی کرنا تو دور کی بات اگر کسی کو خراش بھی لگائی ہو ناخن سے بھی تو وہ پھٹی سے پھٹی ضعیف سے ضعیف ترین حدیث ادھر لگا دو اس کے برعکس جو میں نے تماری کتابیں کنگالیں ہیں ان میں یہ تینوں صاحبان ہر غزوہ سے فرار ہوتے رہے اور رسول خدا کو پشت دکھائی بلکہ انکی نبوت پر شک بھی کرتے رہے بلکہ ان ہی لوگوں نے آپ کو قتل کرنے کی بھی سازش کی کتابیں تماری بھری پڑی ہیں مجال ہے جو ایک لفظ بھی میرا کتابوں سے ہو
ثابت یہی ہوا کے قبضہ گروپ یہ کوئی شریفوںکے دور سے شروع نہیں ہوا بلکہ اس کی ابتدا چودہ سو برس پہلے ہو چکی تھی وہ بھی ان کی ہی سنت پر عمل پیراه ہیں آج ان کی ہی اولادیں جو ہندہ چھوڑ گئی ہے وہ آج ہمیں اقلیت قرار دے رہے ہیں لعنتی انسان یہ ملک جس قائد نے بنایا وہ اتنا ہی شیعہ تھا جتنا کے تمارا باپ مفتی محمود فرق صرف یہ تھا کے وہ مولاے کائنات کا شیعہ تھا جس کی نظر میں پاکستان افضلیت رکھتا تھا یہ اصول رہا ہے ہر بڑے آدمی کا جنازہ سنی مولوی بھی پڑھاتا ہے ہمارے گاؤں دیہات میں بھی یہی ہوتا ہے جب کوئی بڑا شیعہ وصال کرتا ہے تو تم جیسے منافق آ جاتے ہیں کے ہم بھی جنازہ پڑھانا چاہتے ہیں اور یہ سٹیٹ کا فیصلہ تھا اس سے پہلے انکا جنازہ گھر پر پڑھا گیا اور جنازے میں علم عباس کی موجودگی کچھ اوربتلا رہی ہے اب تم شبیر عثمانی کی روح سے پوچھو کے اس نے علم عباس کے ساے میں ایک شیعہ کا جنازہ کیوں پڑھایا تھا ؟
رہی بات بھٹو کی تو بھٹو شیعہ نہیں تھا تم لوگوں کو مولائی اور شیعہ کا فرق ہی معلوم نہیں ہے مولوی کے حجرے میں اس کے بستروں کی زینت بننے والو اگر سندھ کو قریب سے دیکھا ہوتا تو معلوم پڑتا کے سندھ کے ہر گھر میں علم عباس لگا ہوتا تھا اور اببھی ہو گا ؟ ان میں اکثریت سنیوں کی ہے جو خود کو مولائی کہلواتے ہیں نہ کے شیعہ لعنتی انسان جھوٹ بولنے کیدہر ضرورت نہیں جب تم میں ادھر موجود ہوں
رہی بات شیعوںکی کشمیر میں رول کی تو شیعہ اس محاز میں بھی سب سے آگے ہیں بلکہ میں ان کو بھی اور باقی کشمیری سنی دوستوں کو یہی کہتا ہوں جو دوست احباب ہیں کے پاکستان سے ہر گز مت ملنا یہ کل کو تمارے علاقوں کو بھی جہنم بنا دیں گے
آج پوری دنیا میں مغربی ممالک ہو یا امریکہ یا صیہونی ریاست ان کی نیندیں کسی نے حرام کی ہیں تو وہ شیعہ ہی ہیں چاہے وہ حزب الله کی شکل میں ہو یا ایرانی پاسداران تم لوگوں کا کیا رول ہے ؟ آج بھی مظلوم فلسطینی ایران کے ساتھ جڑے ہیںکیوں کے ایرانیوں نے ہی انکو حوصلہ بھی دیا اور ہر طرح کی امداد بھی تماری سو کالڈ وہابی ریاستیں یا سو کالڈ مسلم لیڈر اردگان خود اسرائیل کو تسلیم کیے بیٹھے ہیں اور تجارت بڑھاتے جا رہے ہیں
میں نے آپ سے تحریک پاکستان کے لیڈروں کے نام بمعہ ان کے فرقہ کے مانگے، آپ نے نہیں دیئے۔
میں نے پچھلے گزرے ایسے شیعہ لیڈروں کے نام مانگے جو کسی سنی سے جنازہ پڑھانے کی وصیت کر گئے ہوں، آپ نام نہیں پیش کر سکے۔
میں نے شیعہ کشمیری تنظیموں کے نام مانگے، اپ اس میں بھی ناکام رہے۔
ہاں البتہ ہمیشہ کی طرح عادت سے مجبور ہو کر فرقہ واریت اور تربیت کے مطابق گالم گلوچ سے ضرور نوازا ہے، جو آپ کے دلیل سے پیدل ہونے کی دلیل ہے۔
اور آخر میں جو حذب اللہ اور پاسدران وغیرہ کی پھلجھڑی چھوڑی ہے تو اس پر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ اس نوراکشتی سے کسی اور کو بے وقوف بنایا جا سکتا ہے، مجھے نہیں۔
میں نے پچھلے گزرے ایسے شیعہ لیڈروں کے نام مانگے جو کسی سنی سے جنازہ پڑھانے کی وصیت کر گئے ہوں، آپ نام نہیں پیش کر سکے۔
میں نے شیعہ کشمیری تنظیموں کے نام مانگے، اپ اس میں بھی ناکام رہے۔
ہاں البتہ ہمیشہ کی طرح عادت سے مجبور ہو کر فرقہ واریت اور تربیت کے مطابق گالم گلوچ سے ضرور نوازا ہے، جو آپ کے دلیل سے پیدل ہونے کی دلیل ہے۔
اور آخر میں جو حذب اللہ اور پاسدران وغیرہ کی پھلجھڑی چھوڑی ہے تو اس پر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ اس نوراکشتی سے کسی اور کو بے وقوف بنایا جا سکتا ہے، مجھے نہیں۔