20 Muslim Leaders who opposed Pakistan Movement & Quaid-e-Azam

oscar

Minister (2k+ posts)
پورے ھند کے دیوبندی اور وہابی اپنے آپ کو مسلمانوں کا ٹھیکیدار سمجھتے تھے، تحریک خلافت کے دوران گاندھی سے مسجدوں میں خطبے دلوائے، اسے ھندوستان کا پیغمبر تک کہا، پھر گاندھی کے مشورے پر تحریک ہجرت میں لاکھوں مسلمان مروائے اور آخر میں گاندھی سے دھوکہ کھایا۔
ستائس سال بعد انکا خیال تھا کہ مسلمان سب بھول چکے ہونگے، مگر یہ انکی بھول تھی۔
انکی نسلیں پاکستان آکر آج تک منافقین کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Saray Deeni jamaton ke leader aur mullay Pakistan ki khilaf te.
بھائی پاکستان کے خلاف نہیں پاکستان بننے کے مخالف تھے - بات کو سمجھیں ایک بہت بڑا ملک جس پر ایک ہزار سال مسلمانوں نے حکومت کی وہاں سے ایک چھوٹا سا ٹکڑا لے کر آپ الگ ہو جائیں - وہاں کے رہ جانے والوں کے لئے بھی مسائل بڑھ جائیں اور جو نو زائدہ ملک بنے وہ بھی شدید مشکلات اور قتل و غارت سے گزرے - گاندھی قائد اعظم کو یہی کہتا تھا کہ یہ سارا ہندوستان تمہارا ہے - پاکستان ایک الگ ملک بنے اس کی مخالفت بہت سے مذھبی رہنماؤں اور لبرل سوچ والوں جیسے خان عبدل غفار خان نے کی - جنہوں نے پاکستان بننے کی حمایت کی اور جنہوں نے مخالفت کی کسی کو بھی ہم غدار نہیں که سکتے - قائد اعظم بھی ابتدا میں ہندوستان کی تقسیم کے خلاف تھے اور کانگریس کے ھمنوا تھے مگر ائستہ ائستہ مسلمانوں کی واضح اکثریت کے مطالبے کو دیکھ کر وہ مسلم لیگ میں آ گئے - گاندھی اور قائد اعظم کے فلسفے میں یہ فرق آیا کہ گاندھی کہتا تھا مسلمان اور ہندو ہزاروں سال سے اکھٹے رہ رہے ہیں اور آگے بھی رہ سکتے ہیں جب کہ قائد اعظم کا مطالبہ تھا کہ نہیں یہ دونوں ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو گئے ہیں پاکستان اور ہندوستان کے نام سے دو بڑی جیلیں بنا دو ایک میں مسلمانوں اور دوسری میں ہندوؤں کو بند کر دو - بد قسمتی سے ہندو جیل میں بہت سے مسلمان قیدی رہ گئے اور مزید کم ہو جانے کی وجہ سے ہندوؤں نے ان کا مار مار کر ان کا بھرکس نکال دیا ہے اور کسی جیلر کو کوئی پروا نہیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں صرف دو ہی ملک مذہب کی بنیاد پر بنے ایک پاکستان اور دوسرا اسرئیل - اسرئیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں عالمی ریکارڈ بنایا اور دوسرا ملک پاکستان بنا جس کی وجہ سے کشمیر کا مسلہ اٹھا جہاں انسانی حقوق کی پامالی میں انڈیا اب اسرائیل کا ریکارڈ توڑتا نظر آتا ہے - سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرنا درست ہے تو باقی دنیا میں ایسا کیوں نہیں ہوا حالانکے دنیا میں بے شمار مذہب ہیں اور بہت سے لا مذہب بھی ہیں - میں پاکستان بننے کا حامی ہوں مگر ان کو بھی بہت غلط اور غدار نہیں کہتا جو اس کے خلاف تھے ان کا بھی ایک فلسفہ تھا اور اس فلسفے میں بھی جان تھی -
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)

دیوبندی قیام پاکستان سے لیکر آج تک اسکے وجود کے دشمن رہے ہیں
پہلے پاکستان بنانے کے مخالف تھے
اب مٹانے کے درپے ہیں

نوٹ: باچاخان آئیڈیالاجکلی سیکولر تھا لیکن مسلکاً وہ بھی دیوبندی ہی تھا
دیوبندیوں کا خمیر ہی ہندو مٹی سے اٹھا، یہ کبھی پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
Saray Deeni jamaton ke leader aur mullay Pakistan ki khilaf te.
سٹیزن بھائی! ساری دینی جماعتیں پاکستان کی مخالف نہیں تھیں۔ آپ مجھے کسی شیعہ دینی رہنما یا جماعت کا کوئی بیان یا کسی شیعہ جماعت کی تحریکالفتا دیں جس میں انہوں نے پاکستان کی مخالفت کی ہو؟
حقائق کی درستگی کیلئے نوٹ کر لیں، یہ صرف سنی دیوبندی جماعتیں تھیں جو پاکستان مخالف تھیں اور آجتک ہیں۔ آپکو زیادہ دور جانے کی ضرورت ہی نہیں بانی پاکستان محمد علی جناح بذات خود اثنا عشری شیعہ تھے۔ شاید قائد اعظم کا شیعہ ہونا بھی ایک وجہ تھی کہ دیوبندی پاکستان کو کافرستان اور قائد اعظم کو کافر اعظم کہتے تھے۔
 
oscar

Minister (2k+ posts)
کڑوا سچ یہ بھی ہے کہ پورے پاکستان میں مسلکی منافرت انڈیا سے آنے والے دیوبندیوں اور اہلحدیثوں نے پھیلائی۔ جن مہاجرین نے حلال کما کر کھانا تھا وہ بھوکے ننگے بھی آکر معاشرے کا مفید حصہ بنے۔ حرام خور دیوبندی اور وہابی کی روٹی لوگوں کو لڑائے بغیر نہیں چلتی۔ انہوں نے پہلے مرزائیوں کا بہانا کر کے انٹری ماری، پھر شیعوں اور عام سنیوں اور پیروں کو کافر بنایا، پھر حیاتی مماتی، مقلد غیر مقلد کے نام پر کتوں کی طرح آپس میں لڑتے رہے، پھرکھل کر پاکستانی عوام کا قتل عام کیا۔ پھر فوج نے انہیں وہیں واڑ دیا جہاں سے نکلے تھے۔ آج کل انکے بڑے تقیہ کرتے ہیں اور جاہل لونڈے انہیں منافق سمجھ کر گالیاں دیتے ہیں
 
فوج نے مسلکی منافرت کو پہلے ہوا دی اور پھر جب مطلب نکل گیا تو گردن مروڑ دی - آپ سارا ملبہ ہندوستان سے آنے والے دیو بندی اور وھابیوں پر نہیں ڈال سکتے - ضیاء دور میں جو جہادی بنائے گئے ان میں سے ہی بہت سے مسلکی دہشت گردی میں بھی ملوث پائے گئے - جو خود سے مسلکی دھشت گردی میں گئے وہ الگ بات ہے لیکن بہت سوں کو فوج نے وہاں بھی پالا - بہت بڑی تعداد کو فوج کے تھرو سعودیہ نے فنڈ کیا اسی طرح شیعہ دہشت گردوں کو ایران سے فنڈنگ بھی ہوئی - اس حمام میں سب ننگے ہیں چاھے وہ کسی بھی مسلک سے تحلق رکھتے ہوں - ویسے بحث کو شیعہ سنی وغیرہ کی طرف نہ موڑا جائے بہتر ہے پاکستان کے بننے میں مسلم علما ہ کی مخالفت پر ہی رہا جائے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سٹیزن بھائی! ساری دینی جماعتیں پاکستان کی مخالف نہیں تھیں۔ آپ مجھے کسی شیعہ دینی رہنما یا جماعت کا کوئی بیان یا کسی شیعہ جماعت کی تحریکالفتا دیں جس میں انہوں نے پاکستان کی مخالفت کی ہو؟
حقائق کی درستگی کیلئے نوٹ کر لیں، یہ صرف سنی دیوبندی جماعتیں تھیں جو پاکستان مخالف تھیں اور آجتک ہیں۔ آپکو زیادہ دور جانے کی ضرورت ہی نہیں بانی پاکستان محمد علی جناح بذات خود اثنا عشری شیعہ تھے۔ شاید قائد اعظم کا شیعہ ہونا بھی ایک وجہ تھی کہ دیوبندی پاکستان کو کافرستان اور قائد اعظم کو کافر اعظم کہتے تھے۔
بھائی صاحب بہتر ہے آپ اسے شیعہ سنی بحث کی طرف نہ لے کر جائیں اور قائد اعظم کی شخصیت کسی مسلقی تفریق سے پاک تھی اور سب مسلمان چاہہے وہ کسی بھی مسلک سے ہوں قائد اعظم کی برابر عزت کرتے ہیں - پاکستان اسلام کے نام پر بنا تو یہ سوچ بالکل غلط ہے کہ سبھی اسلامی علما ہ نے پاکستان کی مخالفت کی -اصل میں بہت زیادہ نے حمایت کی اور جن تھوڑوں نے مخالفت کی وہ زیادہ نمایاں ہوگئے -
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
The problem is that the children of those who were against the creation of Pakistan have chosen to continue with the agenda of their fathers by joining the political system of Pakistan.
It would have been not a problem if they had changed their ways to support the continuity of Pakistan and welfare of its people instead, they are agents of the same old anti-Pakistan forces.
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ZINDABAD. All those who opposed the creation of Pakistan are taking a dirt nap.

Asfand Zai Fazlu MUST be killed.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
مولانا مودی کا نام سب جانتے ہیں
او منافق آب بھی باز آ جا مودودی ہو یا اسرار ابوکلام آزاد ھوں یا مفتی محمود یا پھر ہو سرحدی گاندھی یہ سب پاکستان بنانے کے مخاکف تھے اور آج ان۔ کی اولادیں اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہیں تم۔ لوگوں پر اللہ‎ کا عذاب ہو مزید
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

دیوبندی قیام پاکستان سے لیکر آج تک اسکے وجود کے دشمن رہے ہیں
پہلے پاکستان بنانے کے مخالف تھے
اب مٹانے کے درپے ہیں

نوٹ: باچاخان آئیڈیالاجکلی سیکولر تھا لیکن مسلکاً وہ بھی دیوبندی ہی تھا
دیوبندیوں کا خمیر ہی ہندو مٹی سے اٹھا، یہ کبھی پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے

باچا خاں المعروف سرحدی گاندھی خالی مسلکن ہی دیو بندی نہیں تھا بلکہ فاضل دیو بند بھی تھا
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
بھائی صاحب بہتر ہے آپ اسے شیعہ سنی بحث کی طرف نہ لے کر جائیں اور قائد اعظم کی شخصیت کسی مسلقی تفریق سے پاک تھی اور سب مسلمان چاہہے وہ کسی بھی مسلک سے ہوں قائد اعظم کی برابر عزت کرتے ہیں - پاکستان اسلام کے نام پر بنا تو یہ سوچ بالکل غلط ہے کہ سبھی اسلامی علما ہ نے پاکستان کی مخالفت کی -اصل میں بہت زیادہ نے حمایت کی اور جن تھوڑوں نے مخالفت کی وہ زیادہ نمایاں ہوگئے -
بات شیعہ سنی کی نہیں ہوتی تو آج پاکستان کی۔ مخالفت کرنے والوں کی اولادیں پاکستان بنانے سنوارنے والوں کی اولادوں کو چن چن کر قتل نہ کر رہی ہوتیں
اس ملک کی فوج کا بھی عجیب میعار ہے تابوت میں لیٹے شہید کی روح کتنا تڑ پتی ہو گی جب اس کا جنازہ پڑھنے والا اسی قاتل کی سوچ رکھتا ہو گا لیکن اس وقت بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے
پاکستان کے لاکھ کے قریب عوام اور فوجیوں کو اسی دیو بند دھرم کے ماننے والوں نے ہی مارا ہے
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان مخالف رہنماؤں کو گالیاں دینے کی بجائے ان خدشات کو غلط ثابت کریں جن کا اظہار مولانا عبدلالکلام آزاد نے کیا تھا

This molana was hoodwinked by Gandhi and Congress Party and played into their hands.It is obvious Hindus were using him to achieve their objective of getting independence.Hindus are very cunning people they knew once the British are gone they will be able to subjugate the Muslims easily and this is what they have done.