20 Muslim Leaders who opposed Pakistan Movement & Quaid-e-Azam

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Math and official figures here:
Those who are saying muslims in india would been better off because of large numbers are wrong
Combined Muslim population in India=31%
Combined Hindu population in India=65%+

Another myth, there are more muslims in india than Pakistan, No this is not true there are nearly 2 crore more muslims in Pakistan than india

In case of united india we will not been able to prosper neither hindus nor muslims even if we had overcome our differences, the politicians would had exploited the fault lines and would get elected on the basis of communal hate instead of competency.
Moreover Muslims were scattered, poor, disorganized and uneducated, it was very easy for organized educated hindus to make them a second grade citizen.
So in a united india we will be more divided then united and provincial and religious hate would been on peak and running such a big country was also a nightmare. There will be a number of freedom movements and in the end india was destined to be divided but in a much bloody way.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او منافق آب بھی باز آ جا مودودی ہو یا اسرار ابوکلام آزاد ھوں یا مفتی محمود یا پھر ہو سرحدی گاندھی یہ سب پاکستان بنانے کے مخاکف تھے اور آج ان۔ کی اولادیں اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہیں تم۔ لوگوں پر اللہ‎ کا عذاب ہو مزید
کوئی مخالف تھا یا نہیں تھا اس سے رافضیوں کو کیا فرق پڑتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
This molana was hoodwinked by Gandhi and Congress Party and played into their hands.It is obvious Hindus were using him to achieve their objective of getting independence.Hindus are very cunning people they knew once the British are gone they will be able to subjugate the Muslims easily and this is what they have done.
!کیا مسلمانانان پاکستان نے آزادی حاصل کر لئے. یہی ہے علامہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
پورے ھند کے دیوبندی اور وہابی اپنے آپ کو مسلمانوں کا ٹھیکیدار سمجھتے تھے، تحریک خلافت کے دوران گاندھی سے مسجدوں میں خطبے دلوائے، اسے ھندوستان کا پیغمبر تک کہا، پھر گاندھی کے مشورے پر تحریک ہجرت میں لاکھوں مسلمان مروائے اور آخر میں گاندھی سے دھوکہ کھایا۔
ستائس سال بعد انکا خیال تھا کہ مسلمان سب بھول چکے ہونگے، مگر یہ انکی بھول تھی۔
انکی نسلیں پاکستان آکر آج تک منافقین کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ مولانا ابوالکلام آزاد اور ان جیسے دوسرے مسلمان لیڈر ہندو کانگریس کے آلہ کار بن کر پاکستان کے موجودہ حالات تک پہنچانے کے لیے ذمہ دار تھے۔ مثلاً دیو بندی علماءمیں سے مولانا مفتی محمود نے پاکستان میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ میں پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہ تھا۔
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
!کیا مسلمانانان پاکستان نے آزادی حاصل کر لئے. یہی ہے علامہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان
Yes they are free from Hindu rule and oppression.Ask Indians in Delhi how Hindus set their homes on fire.You are lucky to live in Pakistan.I know Pakistan does face issues such as human rights,inequality,lack of jobs,education and healthcare but that is due to incompetence of leaders.It is not related to creation of Pakistan.The future for Pakistan can be very bright we have good leaders.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
سب کچھ مولانا ابوالکلام آزاد اور ان جیسے دوسرے مسلمان لیڈر ہندو کانگریس کے آلہ کار بن کر پاکستان کے موجودہ حالات تک پہنچانے کے لیے ذمہ دار تھے۔ مثلاً دیو بندی علماءمیں سے مولانا مفتی محمود نے پاکستان میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ میں پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہ تھا۔ لیکن پاکستان میں سیاست کرنے میں پیش پیش تھے

ایک بیٹا قوم دے گے جاہل گنوار دین کو بدنام کر رہا ہے
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 14 اگست کو یوم آزادی نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان بنانے کے مخالف تھے۔
۔۱۰ اگست ۲۰۱۸
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں مفتی محمود کے کردار کو واضح کرنا ضروری ہے ۔ انگریزوں اور ہندوئوں نے تو، قیام پاکستان کی مخالفت کی ہی تھی لیکن، ہندوئوں کی مُتعصب جماعت ’’ انڈین نیشنل کانگریس‘‘ کے باپو ؔ ۔ بنیا قوم کے ، شری موہن داس کرم چند گاندھی ؔکے چرنوں میں بیٹھ کر جمعیت عُلمائے ہند کے ایک گروپ نے بھی ، اسلامیانِ ہند کے لئے الگ وطن کی مخالفت کی تھی اور قائداعظمؒ کے خلاف کُفر کا فتویٰ بھی دِیا تھا۔

قیام پاکستان کے بعد مفتی محمود صاحب کا یہ بیان ہے کہ ’’ خُدا کا شُکر ہے کہ ہم ، پاکستان بنانے کے گُناہ میں شامل نہیں تھے۔ ۔

اسی بات کا تسلسل اور آئینہ دار ہے کہ یہ بیان پاکستان بننے کے کئی سال بعد دیا گیا جب وہ پاکستانی سیاست میں سرگرم تھے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
کوئی مخالف تھا یا نہیں تھا اس سے رافضیوں کو کیا فرق پڑتا ہے
تہانوں پاٹے چھتر ورگے کھلے منہ والے ذاکرین تے علامے وڑے ہوئے نیں
تینوں پوے بوا تیرے بد شکل بد عمال مولبیوں نے اس ملک کی کھل کر مخالفت کی اس کے مقابلے میں ہمارے بڑوں نے اس ملک کو بنایا ہی نہیں اس پر اپنا تن من لگا دیا تو ادھر ملک کا ماما بنا بیٹھا ہے منافقا یہ جو لسٹ دیکھی ہے میرے گزشتہ دس برسوں کے دعووں کی تصدیق کر رہی ہے الله کا عذاب ہو تم لوگوں پر بے غیرتو تم لوگ واپس ہندوستان ٹر جاؤ
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
!کیا مسلمانانان پاکستان نے آزادی حاصل کر لئے. یہی ہے علامہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان
تو واپس بھارت چلا جا جدھر وہاں کے ہندو زبردستی تم لوگوں کی لڑکیوں سے شادیاں کرتے ہیں کی خود ان کے جال میں پھنس کر ہندو مذھب اختیار کر چکی ہیں ادھر کم از کم کوئی لڑکی تم لوگوں کی بھاگتی ہے تو کس مسلم سے ہی شادی کرتی ہے یہ فرق تجھے نظر نہیں آتا ؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہر چیز کو اس کے تناظر میں دیکھنا چاہے۔
جس طرح آج کل یہ بحث چلی ہے کہ فل لاک ڈائون ہونا چاہئے یا نہیں، کوئی کہتا ہے کہ لاک ڈائون اور کرفیو ذیادہ بہتر ہے، اور کسی کا خیال ہے کہ جزوی لاک ڈائون ملک کےلئے ذیادہ موزوں ہے۔ تو دونوں فریقوں کے پاس اپنے دلائل ہیں، اور دونوں ہی ملک کی بہتری کے لئے سوچ رہے ہیں(عوام)۔اسی طرح تحریک پاکستان کے وقت کسی کو یہ معلوم نہیں تھا کہ تحریک کامیاب ہو گی یا نہیں۔ البتہ دونوں اطراف کے لیڈروں کی نیت پر شک نہیں۔ اور ہر دو فریق مسلمانوں کے بھلے کے لئے سوچ رہے تھے۔ کسی کے لئے متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں کی کامیابی تھی، اور کچھ الگ وطن کو موزوں سمجھتے تھے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Saray Deeni jamaton ke leader aur mullay Pakistan ki khilaf te.
جھوٹ وہ بولنا چاہئے جو کھپ جائے۔ میں آپ کو درجن بھر ایسے نامور لیڈروں کے نام بتا سکتا ہوں جن کے نام کے ساتھ مولانا لگتا ہے، اور وہ تحریک پاکستان کے پرجوش کارکن تھے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پورے ھند کے دیوبندی اور وہابی اپنے آپ کو مسلمانوں کا ٹھیکیدار سمجھتے تھے، تحریک خلافت کے دوران گاندھی سے مسجدوں میں خطبے دلوائے، اسے ھندوستان کا پیغمبر تک کہا، پھر گاندھی کے مشورے پر تحریک ہجرت میں لاکھوں مسلمان مروائے اور آخر میں گاندھی سے دھوکہ کھایا۔
ستائس سال بعد انکا خیال تھا کہ مسلمان سب بھول چکے ہونگے، مگر یہ انکی بھول تھی۔
انکی نسلیں پاکستان آکر آج تک منافقین کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
پاکستان میں اصل فرقہ واریت تب پھیلی جب ایک شخص نے فرانس سے آکر شاہ ایران کا تختہ الٹا، اور اپنی فرقہ ورانہ حکومت قائم کر کے اپنے زہر کو دوسرے ممالک میں پھیلانے کی کوشش کی۔اور جو آج تک جاری ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے صرف رفض کا وائرس بھیجتے تھے، اب ساتھ ہی کرونا بھی ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیا۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
تینوں پوے بوا تیرے بد شکل بد عمال مولبیوں نے اس ملک کی کھل کر مخالفت کی اس کے مقابلے میں ہمارے بڑوں نے اس ملک کو بنایا ہی نہیں اس پر اپنا تن من لگا دیا تو ادھر ملک کا ماما بنا بیٹھا ہے منافقا یہ جو لسٹ دیکھی ہے میرے گزشتہ دس برسوں کے دعووں کی تصدیق کر رہی ہے الله کا عذاب ہو تم لوگوں پر بے غیرتو تم لوگ واپس ہندوستان ٹر جاؤ

کیا پدی اور پدی کا شوربہ ۔ آپ اینڈ کو آج بھی اقلیت میں ہو ، اور پہلے تو اور بھی اقلیت میں تھے۔اگر اہل تشیع کا کوئی حصہ ہے، تو وہ ان کی آبادی کے تناسب سے ہی ہو گا۔اگر یہ بات غلط ہے تو تحریک پاکستان میں شامل بڑے بڑے سو ڈیڑھ سو لیڈروں کے نام اور ان کے فرقے شیئر کرو، تا کہ دعوے کی تصدیق ہو جائے۔اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔
قائد اعظم اتنے ہی شیعہ تھے، جتنا بھارت سیکولر ہے۔ اگر یہ بات نہیں تو پچھلے چودہ سو سال میں کتنے ایسے شیعہ لیڈر گزرے ہیں، جو یہ وصیت کر کے فوت ہوں کہ میرا جنازہ ایک "یزیدی" "صفیانی" پڑھائے گا؟اورجہاں قائد اعظم کا ذکر کرو، وہیں بھٹو کے فرقے کا ذکر بھی کر دیا کرو، جو پاکستان کو دو ٹکڑے کرنے میں کلیدی کردار ادا کر چکےہیں۔
اصل مامے چاچے تو آپ بنے ہوئے ہو ، جو رہتے پاکستان میں ہیں،مگر وفاداریاں ایران سے ذیادہ ہیں، چنانچہ یمن فوج بھجوانے کا معاملہ ہو، یا کرونا وائرس، ایرانی وکیلوں نے ہمیشہ اپنے فرقے کو ترجیح دی ہے۔
اگر فرقے کی ہی بات کرنی ہے، تو شہیدوں میں افضل گورو سے لے کر برہان وانی تک،اور زندوں میں مولانا مسعود اظہر ، صلاح الدین سے لے کر حافظ سعید تک، کوئی بھی شیعہ نہیں کہ جس کو سن کر ہندو کا پتا پانی ہو جاتا ہو، اور سینے پر سانپ لوٹنے لگتے ہوں۔ میں پاکستانی شیعوں کی کئی مسلح تنظیموں کا نام لے سکتا ہوں، جو دوسرے ممالک میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، اور ہزاروں کی تعداد میں شام اور عراق گئے ہیں، لیکن اگر کسی معروف کشمیری تنظیم کا نام پوچھ لو جو شیعوں نے بنائی ہو اور ستر سال سے کشمیری مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے ہندوئوں کے خلاف برسر پیکار ہو ، تو آپ نے پاس سوائے بگلین جھانکنے کے کچھ نہیں ہوتا۔
دعوی کرنا آسان ہے، مگر اسے ثابت کرنا مشکل ہے۔
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں اصل فرقہ واریت تب پھیلی جب ایک شخص نے فرانس سے آکر شاہ ایران کا تختہ الٹا، اور اپنی فرقہ ورانہ حکومت قائم کر کے اپنے زہر کو دوسرے ممالک میں پھیلانے کی کوشش کی۔اور جو آج تک جاری ہے۔ پہلے صرف رفض کا وائرس بھیجتے تھے، اب ساتھ ہی کرونا بھی ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیا۔
انہی ایرانیوں نے نےتیرہ سو سال پہلے جو وائرس بھیجا تھا مسلمانوں میں وہ ہر صدی میں مختلف ناموں سے سرایت کرتا گیا کبھی اہلسنت کبھی اہل سنت ولجماعت کبھی معتزلہ ہوتا ہوتا یہ فتنہ سلفی اہلحدیث فتنہ وہابی نجدی کبھی فتنہ قادیانی کبھی فتنہ دیو بندی مقلد غیر مقلد کبھی مماتی کبھی حیاتی کبھی اہل قران کبھی فتنہ مودودی کبھی فتنہ اسراری کبھی فتنہ غامدی کبھی فتنہ پرویزی کبھی فتنہ طالبانی کبھی فتنہ القاعدہ کبھی فتنہ دایش یعنی کے صدیاں گزر گیں تم لوگوں کو چین نہیں آیا
 
Citizen X

President (40k+ posts)
جھوٹ وہ بولنا چاہئے جو کھپ جائے۔ میں آپ کو درجن بھر ایسے نامور لیڈروں کے نام بتا سکتا ہوں جن کے نام کے ساتھ مولانا لگتا ہے، اور وہ تحریک پاکستان کے پرجوش کارکن تھے۔
Read the entire thread. I was talking about the ones named in the videos, and these are from the major ones, who mostly exist today as well, not some gali mohallah deeni party, like that there are millions.

Aur naam ke saat moulana laganay me kounsi koi degree chaiye hoti hai pakistan mein har doosray chor aur fraudiaye ne apnay naam ke saat moulana lagaya huwa hai.

Chalo aaj se maine bhi apnay naam se saat moulana laga diya, from today on wards I will strictly referred to as Moulana X. The desi version of Malcolm X LOL
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
انہی ایرانیوں نے نےتیرہ سو سال پہلے جو وائرس بھیجا تھا مسلمانوں میں وہ ہر صدی میں مختلف ناموں سے سرایت کرتا گیا کبھی اہلسنت کبھی اہل سنت ولجماعت کبھی معتزلہ ہوتا ہوتا یہ فتنہ سلفی اہلحدیث فتنہ وہابی نجدی کبھی فتنہ قادیانی کبھی فتنہ دیو بندی مقلد غیر مقلد کبھی مماتی کبھی حیاتی کبھی اہل قران کبھی فتنہ مودودی کبھی فتنہ اسراری کبھی فتنہ غامدی کبھی فتنہ پرویزی کبھی فتنہ طالبانی کبھی فتنہ القاعدہ کبھی فتنہ دایش یعنی کے صدیاں گزر گیں تم لوگوں کو چین نہیں آیا
بہتر فرقوں کی پیشین گوئی تو خود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کرکے گئے ہیں۔ اور اختلاف کہاں نہیں ہوتا۔ کیا اہل تشیع میں فرقہ نہیں۔کوئی خوارج ہے تو کوئی کوفی ہے۔ کوئی نصیری ہے، کوئی اثنا عشری ہے۔ کوئی دو امام مانتا ہے، کسی نے پچاس تک تعداد بس کھینچ ہی لی ہے۔
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

کیا پدی اور پدی کا شوربہ ۔ آپ اینڈ کو آج بھی اقلیت میں ہو ، اور پہلے تو اور بھی اقلیت میں تھے۔اگر اہل تشیع کا کوئی حصہ ہے، تو وہ ان کی آبادی کے تناسب سے ہی ہو گا۔اگر یہ بات غلط ہے تو تحریک پاکستان میں شامل بڑے بڑے سو ڈیڑھ سو لیڈروں کے نام اور ان کے فرقے شیئر کرو، تا کہ دعوے کی تصدیق ہو جائے۔اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔
قائد اعظم اتنے ہی شیعہ تھے، جتنا بھارت سیکولر ہے۔ اگر یہ بات نہیں تو پچھلے چودہ سو سال میں کتنے ایسے شیعہ لیڈر گزرے ہیں، جو یہ وصیت کر کے فوت ہوں کہ میرا جنازہ ایک "یزیدی" "صفیانی" پڑھائے گا؟اورجہاں قائد اعظم کا ذکر کرو، وہیں بھٹو کے فرقے کا ذکر بھی کر دیا کرو، جو پاکستان کو دو ٹکڑے کرنے میں کلیدی کردار ادا کر چکےہیں۔
اصل مامے چاچے تو آپ بنے ہوئے ہو ، جو رہتے پاکستان میں ہیں،مگر وفاداریاں ایران سے ذیادہ ہیں، چنانچہ یمن فوج بھجوانے کا معاملہ ہو، یا کرونا وائرس، ایرانی وکیلوں نے ہمیشہ اپنے فرقے کو ترجیح دی ہے۔
اگر فرقے کی ہی بات کرنی ہے، تو شہیدوں میں افضل گورو سے لے کر برہان وانی تک،اور زندوں میں مولانا مسعود اظہر ، صلاح الدین سے لے کر حافظ سعید تک، کوئی بھی شیعہ نہیں کہ جس کو سن کر ہندو کا پتا پانی ہو جاتا ہو، اور سینے پر سانپ لوٹنے لگتے ہوں۔ میں پاکستانی شیعوں کی کئی مسلح تنظیموں کا نام لے سکتا ہوں، جو دوسرے ممالک میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، اور ہزاروں کی تعداد میں شام اور عراق گئے ہیں، لیکن اگر کسی معروف کشمیری تنظیم کا نام پوچھ لو جو شیعوں نے بنائی ہو اور ستر سال سے کشمیری مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے ہندوئوں کے خلاف برسر پیکار ہو ، تو آپ نے پاس سوائے بگلین جھانکنے کے کچھ نہیں ہوتا۔
دعوی کرنا آسان ہے، مگر اسے ثابت کرنا مشکل ہے۔
یہ تم لوگو پہلی دعوت تبلیغ اسلام جس کو دعوت زل عشیرہ بھی کہا جاتا ہے وہ واقعہ یاد ہو گا تم کو وہ حضرت ابو طالب کے گھر میں ہی ہوئی
اسلام پر دولت خرچ ہوئی بی بی خدیجہ سلام الله علیہ کی جانیں دیں ابو طالب کی آل اولاد نے قبضہ کیا بنو امیہ نے جن کا اسلام سے ایسا ہی واسطہ ہے جتنا مشرف کا سنی ہونا جن لوگوں کو تم ہیرو بناتے ہو کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ جن کی بہادری کے قصے جھوٹے بیان کر کر کے جہنم حاصل کر رہے ہو تمارے پہلے تینوں حلفا نے اگر کسی بھی غزوہ میں کسی کافر کو قتل زخمی کرنا تو دور کی بات اگر کسی کو خراش بھی لگائی ہو ناخن سے بھی تو وہ پھٹی سے پھٹی ضعیف سے ضعیف ترین حدیث ادھر لگا دو اس کے برعکس جو میں نے تماری کتابیں کنگالیں ہیں ان میں یہ تینوں صاحبان ہر غزوہ سے فرار ہوتے رہے اور رسول خدا کو پشت دکھائی بلکہ انکی نبوت پر شک بھی کرتے رہے بلکہ ان ہی لوگوں نے آپ کو قتل کرنے کی بھی سازش کی کتابیں تماری بھری پڑی ہیں مجال ہے جو ایک لفظ بھی میرا کتابوں سے ہو
ثابت یہی ہوا کے قبضہ گروپ یہ کوئی شریفوںکے دور سے شروع نہیں ہوا بلکہ اس کی ابتدا چودہ سو برس پہلے ہو چکی تھی وہ بھی ان کی ہی سنت پر عمل پیراه ہیں آج ان کی ہی اولادیں جو ہندہ چھوڑ گئی ہے وہ آج ہمیں اقلیت قرار دے رہے ہیں لعنتی انسان یہ ملک جس قائد نے بنایا وہ اتنا ہی شیعہ تھا جتنا کے تمارا باپ مفتی محمود فرق صرف یہ تھا کے وہ مولاے کائنات کا شیعہ تھا جس کی نظر میں پاکستان افضلیت رکھتا تھا یہ اصول رہا ہے ہر بڑے آدمی کا جنازہ سنی مولوی بھی پڑھاتا ہے ہمارے گاؤں دیہات میں بھی یہی ہوتا ہے جب کوئی بڑا شیعہ وصال کرتا ہے تو تم جیسے منافق آ جاتے ہیں کے ہم بھی جنازہ پڑھانا چاہتے ہیں اور یہ سٹیٹ کا فیصلہ تھا اس سے پہلے انکا جنازہ گھر پر پڑھا گیا اور جنازے میں علم عباس کی موجودگی کچھ اوربتلا رہی ہے اب تم شبیر عثمانی کی روح سے پوچھو کے اس نے علم عباس کے ساے میں ایک شیعہ کا جنازہ کیوں پڑھایا تھا ؟
رہی بات بھٹو کی تو بھٹو شیعہ نہیں تھا تم لوگوں کو مولائی اور شیعہ کا فرق ہی معلوم نہیں ہے مولوی کے حجرے میں اس کے بستروں کی زینت بننے والو اگر سندھ کو قریب سے دیکھا ہوتا تو معلوم پڑتا کے سندھ کے ہر گھر میں علم عباس لگا ہوتا تھا اور اببھی ہو گا ؟ ان میں اکثریت سنیوں کی ہے جو خود کو مولائی کہلواتے ہیں نہ کے شیعہ لعنتی انسان جھوٹ بولنے کیدہر ضرورت نہیں جب تم میں ادھر موجود ہوں
رہی بات شیعوںکی کشمیر میں رول کی تو شیعہ اس محاز میں بھی سب سے آگے ہیں بلکہ میں ان کو بھی اور باقی کشمیری سنی دوستوں کو یہی کہتا ہوں جو دوست احباب ہیں کے پاکستان سے ہر گز مت ملنا یہ کل کو تمارے علاقوں کو بھی جہنم بنا دیں گے
آج پوری دنیا میں مغربی ممالک ہو یا امریکہ یا صیہونی ریاست ان کی نیندیں کسی نے حرام کی ہیں تو وہ شیعہ ہی ہیں چاہے وہ حزب الله کی شکل میں ہو یا ایرانی پاسداران تم لوگوں کا کیا رول ہے ؟ آج بھی مظلوم فلسطینی ایران کے ساتھ جڑے ہیںکیوں کے ایرانیوں نے ہی انکو حوصلہ بھی دیا اور ہر طرح کی امداد بھی تماری سو کالڈ وہابی ریاستیں یا سو کالڈ مسلم لیڈر اردگان خود اسرائیل کو تسلیم کیے بیٹھے ہیں اور تجارت بڑھاتے جا رہے ہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Read the entire thread. I was talking about the ones named in the videos, and these are from the major ones, who mostly exist today as well, not some gali mohallah deeni party, like that there are millions.

Aur naam ke saat moulana laganay me kounsi koi degree chaiye hoti hai pakistan mein har doosray chor aur fraudiaye ne apnay naam ke saat moulana lagaya huwa hai.

Chalo aaj se maine bhi apnay naam se saat moulana laga diya, from today on wards I will strictly referred to as Moulana X. The desi version of Malcolm X LOL
آپ کی پہلی پوسٹ کا وہی مطلب نکلتا ہے، جو میں نے لیا ہے۔ بہرحال اگر آپ کی بات ختم نہ ہوئی ہو، تو پوسٹ کے آخر میں ":ٹو بی کنٹی نیوڈ" لکھ دیا کرو، تا کہ پتا لگے کہ مزید موتی جھڑنے والے ہیں۔
Aur naam ke saat moulana laganay me kounsi koi degree chaiye hoti hai pakistan mein har doosray chor aur fraudiaye ne apnay naam ke saat moulana lagaya huwa hai.

Chalo aaj se maine bhi apnay naam se saat moulana laga diya, from today on wards I will strictly referred to as Moulana X. The desi version of Malcolm X LOL
نیکی اور پچھ پوچھ۔ شاید یہ نسبت ہی آپ کو مرنے کے بعد کچھ کام آ جائے۔کیا ہی اچھا ہو کہ آپ ہر وقت تنقید کرنے کی بجائے اچھا سا مولوی بن کر دکھا دو تا کہ لوگ کہہ سکیں کہ ایسا ہونا چاہئے مولوی۔