https://twitter.com/x/status/1939208049446539577
20 سال پہلے 2005 میں اس پنجاب اسمبلی میں اسی جون کے مہینے میں رانا ثنا اللہ، عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، رانا مشہود پر اجلاس میں شرکت پر پابندی لگائی گئی تھی۔ الزام تب بھی یہی تھا، شور شرابہ، ہنگامہ آرائی۔۔۔ 20 سال بعد بھی یہی ہو رہا ہے، فرق یہ ہے کہ اس وقت رانا ثنا اللہ، عظمی بخاری و دیگر اپوزیشن میں تھے لیکن آج وزارتوں میں ہیں، اس لیے آج ہنگامہ آرائی، شور شرابہ غلط ہو گئی ہے۔ بردبار اور متحمل مزاج ملک احمد خان سے کوئی شکوہ نہیں کیونکہ وہ اس وقت بھی جنرل لیگ میں تھے اور آج بھی جنرل لیگ میں ہی ہیں۔
https://x.com/majidsnizami/status/1939208049446539577