20 سال میں کچھ نہ بدل سکا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1939208049446539577
20 سال پہلے 2005 میں اس پنجاب اسمبلی میں اسی جون کے مہینے میں رانا ثنا اللہ، عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، رانا مشہود پر اجلاس میں شرکت پر پابندی لگائی گئی تھی۔ الزام تب بھی یہی تھا، شور شرابہ، ہنگامہ آرائی۔۔۔ 20 سال بعد بھی یہی ہو رہا ہے، فرق یہ ہے کہ اس وقت رانا ثنا اللہ، عظمی بخاری و دیگر اپوزیشن میں تھے لیکن آج وزارتوں میں ہیں، اس لیے آج ہنگامہ آرائی، شور شرابہ غلط ہو گئی ہے۔ بردبار اور متحمل مزاج ملک احمد خان سے کوئی شکوہ نہیں کیونکہ وہ اس وقت بھی جنرل لیگ میں تھے اور آج بھی جنرل لیگ میں ہی ہیں۔


https://x.com/majidsnizami/status/1939208049446539577
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

دھر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ھوا
ھے یہ وہ لفظ جو شرمندہ معنی نہ ھوا
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال میں ڈاکٹروں کا علاج معالجے سے انکار، ایک خاتون نے ہسپتال کی سیڑھیوں پر بچے کو جنم دیا، جو کچھ دیر بعد وفات پا گیا۔ رضوان نامی شہری اپنی اہلیہ کو ہسپتال لے کر پہنچا تھا، لیکن ڈاکٹروں کی بے حسی نے ایک اور معصوم جان لے لی۔ اسی طرح، نشتر ہسپتال ملتان میں ڈائیلاسز یونٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے ایڈز کا شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد 30 ہو چکی ہے، اور ایک مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ ایک طرف پنجاب کے ہسپتالوں کا یہ حال ہے دوسری طرف پنجاب کی جعلی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ، جو اکثر ڈاکٹر کا کوٹ پہن کر ہسپتالوں میں فوٹو شوٹ کرواتی نظر آتی ہیں، نے غریب عوام کا صحت کارڈ بند کروا دیا تاکہ اس رقم کو اپنی عیاشیوں پر خرچ کیا جا سکے۔ اپنے وزیروں کو نئی گاڑیاں، مفت بجلی، پانی، گیس، میڈیکل سہولیات، اور تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ عوام کے بچے ہسپتالوں کی سیڑھیوں پر پیدا ہو کر مر رہے ہیں، کیونکہ غریب کے پاس علاج کے اخراجات برداشت کرنے کے لئے پیسے نہیں۔ یہ جعلی حکومت پاکستان کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں۔ #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
https://twitter.com/x/status/1869628385905025428
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
copied
یہ ملک نہ اسلامی ہے نہ جمہوریہ ہے نہ پاک ہے۔



ابے تو ملک لوگوں کی وجہ سے پاک ہوتا ہے ۔ اب اگر سب ناپاک ایک جگہ جمع کرکے اس کچرے کو پاک کہا جائے تو بات نہیں بنتی ۔ اب توُ جھاڑو ھاتھ میں لے اور صفائ کر ، سارا دن یہاں بیٹھا ٹر ٹر کرتا رہتا ہے ۔

کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا ۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم


ابے تو ملک لوگوں کی وجہ سے پاک ہوتا ہے ۔ اب اگر سب ناپاک ایک جگہ جمع کرکے اس کچرے کو پاک کہا جائے تو بات نہیں بنتی ۔ اب توُ جھاڑو ھاتھ میں لے اور صفائ کر ، سارا دن یہاں بیٹھا ٹر ٹر کرتا رہتا ہے ۔

کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا ۔
Sahih kaha tou nay sub baygherat napak kachra iss waqt hakumat aur establishment may hay. baqi rahi mayri baat tou apni fikar kar kiyon aona time barbaad kar raha hay ja koi constructive kaam pay lug.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Sahih kaha tou nay sub baygherat napak kachra iss waqt hakumat aur establishment may hay. baqi rahi mayri baat tou apni fikar kar kiyon aona time barbaad kar raha hay ja koi constructive kaam pay lug.



ابے حکومت حکومت کیے جاریا اے ، کیا حکومت کے لیے فرشتے آسمان سے اتریں گے یا نیک بندے قبروں سے نکل کر حکومت کریں گے یا پھر بزداریے دوبارہ اپنے بلوں سے برآمد ہوکر اقتدار میں آکر کوئ نئ گوگی لائیں گے ۔ حد ھے یار ۔ کیا ان 22 کروڑ فسطائیوں پر 20 نیک بندے اوپر سے آکر بیٹھ جائیں گے اور سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا ۔ بیوقوف شخص ۔ ۔
 

Back
Top