2خاص لوگ اور 3 سانپ عمران خان کو کسی اور ڈگر پر لیجا رہے ہیں، فیصل واوڈا

1faislavawfdadirtyharry.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2 خاص، 3 سانپ کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا اور نشاندہی کرتا رہا کہ ان کی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1585937668843651072
فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ اس صورتحال سے ملک کونقصان ہوا۔ اداروں سے محاذ آرائی ہوئی اور پی ڈی ایم کو فائدہ ہوا۔ ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے۔ جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا۔

واضح رہے کہ فیصل واوڈا اس سے قبل ایک پریس کانفرنس میں سنگین نوعیت کے الزامات لگا چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق بہت سے ثبوت ان کے پاس موجود ہیں ان کا فون بھی فرانزک کیلئے حاضر ہے۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے موسمی کیچوے تو ڈینگی مچھر کی طرح چند دن کا مہمان ہے
جاوید ہاشمی ، ریحام خان ، عائشہ گلالئی ، علیم خان ، جہانگیر ترین ، اون چوھدری ، اور اب تو
اور توں تو ان لوگوں کے سامنے بڑا چھوٹا آدمی ہے بس ایک مچھر کی ماند
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
1faislavawfdadirtyharry.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2 خاص، 3 سانپ کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا اور نشاندہی کرتا رہا کہ ان کی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1585937668843651072
فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ اس صورتحال سے ملک کونقصان ہوا۔ اداروں سے محاذ آرائی ہوئی اور پی ڈی ایم کو فائدہ ہوا۔ ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے۔ جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا۔

واضح رہے کہ فیصل واوڈا اس سے قبل ایک پریس کانفرنس میں سنگین نوعیت کے الزامات لگا چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق بہت سے ثبوت ان کے پاس موجود ہیں ان کا فون بھی فرانزک کیلئے حاضر ہے۔
....sawaal ye hai ki jab اپنے لیڈر ka hukm maaney ka half liya hai to phir, har haal mein us ki taraf raho, chahey nuqsan ho ya faidah. Ain larai k waqt jo fauji mahaaz chhor dey to us par ghaddari banti hai. Samjhey Miyaan.
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)

فیصل واوڈا is trying to save his wealth.​

Goons are blackmailing him.
Also, giving him hope of eligibility to contest the election again.
It is good faisal Randwa has exposed himself.
He has taken a 180-degree turn and people are not stupid to believe him.
IK needs people who can't be corrupted especially people for top jobs
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
1faislavawfdadirtyharry.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2 خاص، 3 سانپ کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا اور نشاندہی کرتا رہا کہ ان کی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1585937668843651072
فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ اس صورتحال سے ملک کونقصان ہوا۔ اداروں سے محاذ آرائی ہوئی اور پی ڈی ایم کو فائدہ ہوا۔ ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے۔ جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا۔

واضح رہے کہ فیصل واوڈا اس سے قبل ایک پریس کانفرنس میں سنگین نوعیت کے الزامات لگا چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق بہت سے ثبوت ان کے پاس موجود ہیں ان کا فون بھی فرانزک کیلئے حاضر ہے۔
بچھو سانپوں کے بارے میں لیکچر دیتے ہوۓ
 
WHAT

MPA (400+ posts)
aik to main tang hoon ain suub sy ," main bataon ga nahi"

including Imran Khan suub he yea kehtay hain "naam nahi bataon ga"
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سرٹیفایڈ جھوٹا ارشد کا قاتل یہ ہیتھا جو اداروں کو اس کی انفارمیشن دے رہا تھا شکل پر لعنت بتا رہی ہے کہ قاتل ہے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اگر تحریک انصاف حکومت جانے کے بعد گراس روٹ لیول تنظیم نو پر دیہان دیتی اور تمام عہدوں پر میرٹ پر بندے لگاتی تو فیصل واڈا جیسے “گھُس بیٹھیوں” کی بھل صفائی کب کی ہو چُکی ہوتی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بڑا آستین کا سانپ جس میں بچھو کی فطرت بھئ ہے وہ بچھو نما سانپ دوسرے سانپوں پر بھونکتے ہوئے کچھ جچتا نہیں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
1faislavawfdadirtyharry.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2 خاص، 3 سانپ کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا اور نشاندہی کرتا رہا کہ ان کی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1585937668843651072
فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ اس صورتحال سے ملک کونقصان ہوا۔ اداروں سے محاذ آرائی ہوئی اور پی ڈی ایم کو فائدہ ہوا۔ ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے۔ جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا۔

واضح رہے کہ فیصل واوڈا اس سے قبل ایک پریس کانفرنس میں سنگین نوعیت کے الزامات لگا چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق بہت سے ثبوت ان کے پاس موجود ہیں ان کا فون بھی فرانزک کیلئے حاضر ہے۔
پہلا نام تو خود اِس کا ہو گیا۔

باقیوں کے نام بس بتا دے
 
Back
Top