اس شریف مافیاز کے خلاف آگر پنجاب کی عوام کو انصاف دیا جائے تو اس خاندان کے پاس جو جائیداد 1981 میں تھیں اس خاندان کے سیاست میں آنے سے پہلے پہلے اس حد تک محدود کیا جائے اور باقی تمام جائیدادیں عوام کی پراپرٹی ہیں اس خاندان سے واپس لے کر پنجاب حکومت کو واپس دی جائے تاکہ پنجاب حکومت عوام کی فلاح وبہبود پر استعمال کر سکے۔
اس شریف مافیاز خاندان نے پنجاب عوام کے ساتھ راجہ رنجیت سنگھ سے بھی زیادہ ظلم کیا ھے راجہ رنجیت سنگھ نے اپنے دورے حکومت میں پنجاب کی غریب عوام کے ساتھ اتنا ظلم نہیں کیا جتنا شریف مافیاز نے پنجاب کی عوام کے ساتھ کیا ھے پنجاب اور پاکستان کی عوام کی یہ ڈاکو خاندان پیسہ لوٹ کر دبئی لندن پیرس سعودی عربیہ ترکی اور نہ جانے کتنے ملکوں میں جائیدادوں کے ایمپائرز کھڑے کئے ہوئے ہیں۔