آپ میں تو تینوں پٹوارن قسمے پوری طرح رل مل گئی ہیں، کویی وکری قسم کی پٹوار پن سمایی ہوئی ہیں آپ کی ہستی میں.
یا تو کسی نیے حکیم کے شفا خانے کی کچی پکی دوا ییاں کھا بیٹھے ہو، یا پھر پرویز رشید کے بھانجے ہو.
یا تو کسی نیے حکیم کے شفا خانے کی کچی پکی دوا ییاں کھا بیٹھے ہو، یا پھر پرویز رشید کے بھانجے ہو.
کیا اس نے کہا تھا کہ
میں قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا؟
میں وزیر اعظم کا آستیفہ لیے بغیر نہیں جاؤں گا؟
میں بجلی کا بل ادا نہیں کروں گا؟
میں پارلیمنٹ میں واپس نہیں جاؤں گا؟
میں وزیر اعظم کی موجودگی میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کو نہیں مانوں گا؟
چلو چھوڑو یار، اور کیا کیا یاد دلاؤں؟
:)