*ﭘﭩﻮﺍﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻗﺴﺎﻡ*

single

MPA (400+ posts)
آپ میں تو تینوں پٹوارن قسمے پوری طرح رل مل گئی ہیں، کویی وکری قسم کی پٹوار پن سمایی ہوئی ہیں آپ کی ہستی میں.

یا تو کسی نیے حکیم کے شفا خانے کی کچی پکی دوا ییاں کھا بیٹھے ہو، یا پھر پرویز رشید کے بھانجے ہو.

کیا اس نے کہا تھا کہ

میں قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا؟

میں وزیر اعظم کا آستیفہ لیے بغیر نہیں جاؤں گا؟

میں بجلی کا بل ادا نہیں کروں گا؟

میں پارلیمنٹ میں واپس نہیں جاؤں گا؟

میں وزیر اعظم کی موجودگی میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کو نہیں مانوں گا؟

چلو چھوڑو یار، اور کیا کیا یاد دلاؤں؟

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
آپ میں تو تینوں پٹوارن قسمے پوری طرح رل مل گئی ہیں، کویی وکری قسم کی پٹوار پن سمایی ہوئی ہیں آپ کی ہستی میں.

یا تو کسی نیے حکیم کے شفا خانے کی کچی پکی دوا ییاں کھا بیٹھے ہو، یا پھر پرویز رشید کے بھانجے ہو.

کس بات سے آپکو لگا ہے کہ میں پٹواری ہوں

چول خان نیازی سے اپنی "عقیدت" کا اظہار کرنے والا ہر بندہ پٹواری نہیں ہوتا ہے

یہ بات میں پیپسی برگرؤن کو سمجھا سمجھا کر تھک گیا ہوں لیکن انکی ناقص عقل میں اتنی چھوٹی سی بات نہیں آتی ہے

مجھے یاد ہے آپ ایک دوسرے تھریڈ پر مجھے مستقل بین کروانے کیلیے اڈمن کے پاؤں پکڑ رہے تھے

کیا کوئی خاص تکلیف تھی؟

:lol:

دوسروں کو برداشت کرنا سیکھیں ورنہ آپکے ساتھ وہی ہوتا رہے گا جو پچھلے بیس سالوں سے ہو رہا ہے

جمہوریت برداشت اور رواداری سکھاتی ہے

single

MPA (400+ posts)
نہیں بھایی صاحب، مجھے آپ سے سیاسی اختلاف نہیں، آپ کی طرز تحریرغلط ہیں،
اپنا انداز بیان اور الفاظ کا چناؤ صحیح کر دو، توآپ کی اپنی عزت بڑھے گی ،

بھائی جی

آپکو سیاسی اختلاف کرنے کا پورا پورا حق حاصل ہے اور یہی جمہوریت کا حسن ہے

میں نے کس کے بارے میں کیا الفاظ استعمال کرنے ہیں وہ میں اچھی طرح جانتا ہوں اور مجھے اس سلسلے میں کسی کی ڈکٹیشن نہیں چاہئیے ہوتی ہے. میں کسی انسان سے عزت کی بھیک مانگنے کا قائل نہیں ہوں کیونکہ میرے نزدیک الله تعالیٰ عزت دینے والا ہے. جو صحیح سمجھتا ہوں وہ لکھتا ہوں اور جو غلط سمجھتا ہوں اسکی مخالفت کرتا ہوں

سیاست میں برداشت ہی اصل چیز ہوتی ہے. دوسروں کو برداشت کیا کریں اور کسی کو مستقل بین کرنے کی اڈمن کو دہائی نہ دیا کریں

Jhoota

Voter (50+ posts)

Yeh Pepsi burger chahtay hain kio bhi imran baba ki mukhalfat na karay Yeh ghulam thinking PTI Walton ku hai main ek baat daway say kehta hoon sub politician dead bhi hoo jain tub bhi imran prime minister nahi ban sakta
 
Muhammad Mushtaq

Politcal Worker (100+ posts)
او یوتھیو مجھے کیوں بھول جاتے ہو؟ پٹواری کی ایک اور بھی قسم ہے جو پٹواری کی سب سے بڑی قسم ہے، اس کا نام ہے پاشا کا پٹواری

کسی کو شک ہے تو میری شکل دیکھ لے، او میں پینتی پینچر لا دینے نے تہاڈی تھریڈ تے وی
https://www.facebook.com/profile.php?id=100003526226132
 
Back
Top