“ملک چھوڑ دوں گا لیکن غلام بن کر زندگی نہیں گزاروں گا” مولانا فضل الرحمن

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر غلامی نا قبول کرنے کا فیصلہ کر ہئ لیا ہے اور اصلی فیصلہ ہے مک مکا یا بلیک میلنگ نہیں اور حلالی فیصلہ ہے غلامی سے نجات تو پھر ملک کوئی اور چھوڑے گا مولانا نہیں لیکن اب تک کا ٹریک ریکارڈ یہئ بتاتا ہے کہ اکثر لوگوں کی بڑھکیں رانا ثنا اور گٹھے میاں شیخو پورے والی ہی ہوتی ہیں جس بھونکنے مقصد بھونک کر بلیک میل کرکے اقتدار یا وزرات کے لئے ہوتی ہیں اسلئے اگر تو مولانا کی بڑھیکیں ریٹ بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ریٹ بڑھاؤ جرنیل شریف ہم تمارے ساتھ ہیں والی ہی ہیں تو پھر لگے رہو منا بھائی
یہ جو پبلک ہے سب جانتی ہے یہ جو پبلک ہے
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
HAha yah buhat bari film hay. PTI SHOULD NEVER TRUST HIM. YAH ESTABLISHMENT KA BANDA HAY 100%. PTI WILL MAKE A GRAVE ERROR MAKING ALLIANCE WITH HIM. Establishment through him want to regain footing in KPK. Old intelligence trick/card hay yah. Koi PTI kay dumb office bearers ko yah message send karay. Maulana wolf in sheep clothing. Yah sab kuch yah President bannay kay liay kar reha hay.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو فرق ہے عمران خان اور تم میں۔ وہ ملک بھی نہیں چھوڑے گا اور غلام بن کر بھی نہیں رہے گا کیونکہ اس کا اپنے ملک کے سوا کوئی اور ملک نہیں جہاں وہ رہ سکے۔
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Kid Slap GIF by MOODMAN
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
آج اس کو صدر بناؤ یہ سب کچھ چھوڑنے پہ تیار ہو جائے گا۔
غصہ صرف اسی بات کا ہے کہ صدر بنانے کا لالچ دے کر خان کی حکومت گرانے کے لئے مدد لے کر اب بیچ منجدھار میں چھوڑ دیا ہے۔
ملک اور قوم کی خدمت بھی اپنے لالچ کے لئے کرے گا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر غلامی نا قبول کرنے کا فیصلہ کر ہئ لیا ہے اور اصلی فیصلہ ہے مک مکا یا بلیک میلنگ نہیں اور حلالی فیصلہ ہے غلامی سے نجات تو پھر ملک کوئی اور چھوڑے گا مولانا نہیں لیکن اب تک کا ٹریک ریکارڈ یہئ بتاتا ہے کہ اکثر لوگوں کی بڑھکیں رانا ثنا اور گٹھے میاں شیخو پورے والی ہی ہوتی ہیں جس بھونکنے مقصد بھونک کر بلیک میل کرکے اقتدار یا وزرات کے لئے ہوتی ہیں اسلئے اگر تو مولانا کی بڑھیکیں ریٹ بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ریٹ بڑھاؤ جرنیل شریف ہم تمارے ساتھ ہیں والی ہی ہیں تو پھر لگے رہو منا بھائی
یہ جو پبلک ہے سب جانتی ہے یہ جو پبلک ہے

فضلو کبھی بھی اپنے مفادات کے خلاف فیصلہ نہیں کرتا ۔۔ باقی جماعتیں بغیر کسی مذاکرات میں وقت ضائع کیے بغیر احتجاج میں شامل ہوئے ہیں اور یہ مذاکرات پہ مذاکرات کر رہا یے۔۔ کس لیے بھلا؟ ظاہر ہے اپنی قیمت بڑھانے اور موجودہ یا مستقبل کے سیٹ اپنے کے کچھ حاصل کرنے۔۔
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صاحب اگر آپ جیسا طاقتور اور ہمارے نام نہاد ارباب اختیار کے تمام منفی کاموں سے واقف اور رازدار بندہ ان یزیدیوں کے ظلم سے تنگ آکر ملک چھوڑ دے گا تو عام پاکستانی کیا کرے گا اس لیئے آپ اپنے اوپر لگے تمام الزامات کا ازالہ کرتے ہوئے اس قوم کو ان ظالموں سے نجات دلائیں اور کسی عہدے کے بغیر ساری زندگی اس قوم کی دعائیں اور محبت سمیٹیں اور جب اس دنیا سے جائیں تو پاکستانی عوام آپ کو دعاؤں میں یاد رکھے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی کے ساتھ قربت دکھا بلیک میلنگ کر کے یہ سودے بازی کرے گا نواز اور حافظ سے اپنا ریٹ بڑھا کر