’شہباز شریف نے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے‘سلمان شہباز

Immu123

Senator (1k+ posts)
ایک اور بے غیرت نے فرمایا تھا کہ
کشمیر کی آزادی کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔
آخری حد ہے، کرتارپور
Kehe to raha hoon k sarey begerto ki saf 1 hi hey. Any way kashmirio k sath to pakistan ney sahe mazaq kia hey. Poori zindagi kashmiri ye yaaf rakhein gey
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Kehe to raha hoon k sarey begerto ki saf 1 hi hey. Any way kashmirio k sath to pakistan ney sahe mazaq kia hey. Poori zindagi kashmiri ye yaaf rakhein gey
جرنیلوں کے باپ دادے سکھڑے ہوں گے، تبھی کشمیروں پر ظلم ڈھانے والے سکھڑوں کو پاکستان بلا کر ان کے چرن چھو رہے ہیں۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن وہ جو شوکت خانم کا ڈاکٹر اور عمران نیازی کا سگا ملا تھا نواز شریف سے۔ کیا وہ بھی شریفوں سے ملا ہوا ہے؟
یا پھر آپ کے بھگوان عمران نیازی خود شریفوں سے مل کر یوتھیوں کی لے رہے ہیں؟
Why Maryam and her Abba put behind bars ?
 

aftab818

MPA (400+ posts)
Muhakma Zarrat in action . NS free and going out of country with his daughter . IK helpless , just watching and i think he was made quite by arranging this diesel drama right in the heart of Islamabad to warn him if he is not submissive then this gathering can turn into fire for him .
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
کس کو اندازہ تھا کے شریف فیملی اس طرح خان سے منتیں کرنے پر آ جائے گا، یہ تو کہتے تھے مر جائیں گے لیکن معافی نہیں مانگیں گے
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
کوئ شرم نہی ھوتی کوئ حیا نہی ھوتی۔۔۔۔۔ کم از کم سیاست میں نہی ھوتی۔۔۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پس
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے عمران و نواز
نہ کوئی باجوہ رہا نہ کوئی زرداری و شہباز
آفرین ہے ان نیلسن گنجیلا کے فرزندوں پر پین دے دتی پر رسیداں نہ دتیاں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایک اور بے غیرت نے فرمایا تھا کہ
کشمیر کی آزادی کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔
آخری حد ہے، کرتارپور
جائیں گے مگر اب کرتار کے راستے سے, خان نے جلندھر میںتو پاکستان کے جھنڈے لگوا دئے ہیں

 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بھائیوں یہ کوئی بڑی بات نہیں ھے جو سسٹم اس ملک میں چل رہا ھے ایک آدمی کے تبدیل ہونے سے نہیں بدل سکتا سسٹم خود اپنا مزاخ آڑا رھا ھے اور کھل کر عوام کے منہ پر تمانچہ مار رہا ھے اس میں کوئی پریشانی کی بات نہیں ھے جب عوام تبدیلی کی ضرورت اور خواہش کی کوششیں کر تی ہیں تو پہلے سسٹم خود سے اپنا پوسٹ مارٹم کرواتا ھے اور پھر آہستہ آہستہ تبدیلی آتی ھے کوئی بھی سسٹم کی فوری تبدیلی دیر پا نہیں ہوتی ھے یہھی آہستہ آہستہ پاکستان کا سسٹم اپنا آپ خود عوام پر ظاہر ھو رہا ھے یہھی تبدیلی ھے
 
Last edited:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
These Sharifs are used to dealing under the table, Awam say jhoot boltay hain aur andar pairon mai par par kay bahar jatay hain.

Ye wohe SHAIR hai na jo MUSHARRAF say deal kar kay bhaga tha aur sab say 7 saal tak jhoot bolta raha, Saudi Wazeer ko aa kar sab ko batana para kay HAN IS NAY MOAHEDA 10 saal ka kia hoa hai. Us waqt bhe PATWARKHANA defend karta tha, ab bhe ise kisam ko wich khatay story niklay ge. ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ا 2018 کے الیکشن میں پاکستانی قوم نے آپنے ووٹ کی طاقت سے ایک ایماندار شخص عمران خان کو پاکستان کے اعلی منصب پر بیٹھا کر اس قوم نے ملوکیت کی پیٹ میں جو خنجر گھونپا ھے یہ ہی سب سے بڑی تبدیلی ھے اس پر ہی ھمیں ھر وقت اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے کہ اللّٰہ کی ذات مبارک نے اس ملک پاکستان اور عوام پر رحم فرمایا ھے اور اس ملک کو بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی بادشاہت سے نجات دلائی ھے جو کہ ہمیشہ دھوکے فراڈ سے حکومتوں میں آتے رہے ہیں اور ذلیل وخوار ھو کر جاتے رھے ہیں پاکستان کے اداروں میں تھوڑے بہت سیسیلین مافیاز کے سہولت کار موجود ہیں لیکن آہستہ آہستہ عوام کی طاقت سے یہ سہولت کار کالی بھیڑیں بھی ختمِ ہو جائیں گی
بس پاکستانی خودار قوم سے گزارش ھے کہ عوام حرام خور شیطانی خونی لبرل میڈیا اور اس کے اینکرز اور صحافیوں کا ٹولہ جو کہ اس قوم میں عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا بدگمانیاں مایوسیاں پھیلانے کی کوشش کرتا رھے گا لیکن قوم نے مایوس نہیں ہونا ھے کیونکہ مایوسی گناہ ھے آپ عوام نے عمران خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہنا ھے اور عمران خان کا بھرپور طریقے سے ساتھ دنیا ھے تاکہ ھم اس ملک پاکستان کو دنیا کے بہترین ممالک میں شمار کرا سکیں ۔ بہت ساری اچھی چیزیں بہتر ی کی طرف گامزن ہیں ہو رہی ہیں بس عوام نے اب ان کرپٹ خاندانوں اور ان کی باقیات کو دوبارہ اس ملک کے اقتدار میں آنے نہیں دینا ھے باقی یہ کرپٹ خاندانوں کا ٹولہ جہاں بھی غرق ہو تا ھے ہونے دیں اس کی فکر نہ کریں کہ بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی موت کہاں ہوتی ھے ان خاندانوں کی موت ہونے دیں اس کی پرواہ نہ کریں کہ ان خاندانوں نے کہاں مرنا ھے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ان سب چوروں سے حساب دنیا و آخرت میں ضرور لیں گے کیونکہ ان خاندانوں نے عوام کا اور ملک کا پیسہ لوٹا ھے ان خاندانوں کی معافی اس وقت تک مشکل ھے کہ جب تک عوام سے یہ دونوں خاندان سرعام معافی مانگ نہ لیں اس کے علاؤہ عوام اپنے آپ سے ایک وعدہ اور کریں کہ جس ملوکیت خاندان کا نظام عوام نے 2018 کے الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے اور اللّٰہ کے فضل و کرم سے غرق کیا ھے دوبارہ اس ملک اس ملوکیت کو آنے نہیں دیں گے انشاء اللہ?
 
Last edited:

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Look who is talking............Chor ka bacha .....Haram ki nasal aur es ka Harami Bhenoi dunoon bahir apni family ki dalali kertey hein

I think imran politics will be over once these thugs are out of the country
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے 2018 کے الیکشن میں پاکستانی قوم نے آپنے ووٹ کی طاقت سے ایک ایماندار شخص عمران خان کو حکومت کرنے کی امانت سونپ کر ملوکیت کی پیٹ میں جو خنجر گھونپا ھے یہ ہی سب سے بڑی تبدیلی ھے اس پر ہی ھمیں ھر وقت اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے کہ اللّٰہ کی ذات مبارک نے اس ملک پاکستان اور عوام پر رحم فرمایا ھے اور اس ملک کو بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی بادشاہت سے نجات دلائی ھے جو کہ ہمیشہ دھوکے فراڈ سے حکومتوں میں آتے رہے ہیں اور ذلیل وخوار ھو کر جاتے رھے ہیں پاکستان کے اداروں میں تھوڑے بہت سیسیلین مافیاز کے سہولت کار موجود ہیں لیکن آہستہ آہستہ عوام کی طاقت سے یہ سہولت کار کالی بھیڑیں بھی ختمِ ہو جائیں گی
بس پاکستانی خودار قوم سے گزارش ھے کہ عوام حرام خور شیطانی خونی لبرل میڈیا اور اس کے اینکرز اور صحافیوں کا ٹولہ جو کہ اس قوم میں عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا بدگمانیاں مایوسیاں پھیلانے کی کوشش کرتا رھے گا لیکن قوم نے مایوس نہیں ہونا ھے کیونکہ مایوسی گناہ ھے آپ عوام نے عمران خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہنا ھے اور عمران خان کا بھرپور طریقے سے ساتھ دنیا ھے تاکہ ھم اس ملک پاکستان کو دنیا کے بہترین ممالک میں شمار کرا سکیں ۔ بہت ساری اچھی چیزیں بہتر ی کی طرف گامزن ہیں ہو رہی ہیں بس عوام نے اب ان کرپٹ خاندانوں اور ان کی باقیات کو دوبارہ اس ملک کے اقتدار میں آنے نہیں دینا ھے باقی یہ کرپٹ خاندانوں کا ٹولہ جہاں بھی غرق ہو تا ھے ہونے دیں اس کی فکر نہ کریں کہ بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی موت کہاں ہوتی ھے ان خاندانوں کی موت ہونے دیں اس کی پرواہ نہ کریں کہ ان خاندانوں نے کہاں مرنا ھے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ان سب چوروں سے حساب دنیا و آخرت میں ضرور لیں گے کیونکہ ان خاندانوں نے عوام کا اور ملک کا پیسہ لوٹا ھے ان خاندانوں کی معافی اس وقت تک مشکل ھے کہ جب تک عوام سے یہ دونوں خاندان سرعام معافی مانگ نہ لیں اس کے علاؤہ عوام ایک وعدہ اور کریں کہ جس ملوکیت خاندان نظام عوام نے 2018 کے الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے اور اللّٰہ کے فضل و کرم سے خاتما کیا ھے اب 2023 کی تیاریاں کریں اور عمران خان کو فل پاور کے ساتھ پارلیمنٹ میں لائیں تاکہ اداروں میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیاں آ سکیں اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس ملک سے ملوکیت کو ختم کر دیں ۔ انشاء اللہ?