Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/1rhJAaN.png
He does? I did not know that but when ppl like him, Azam swati and Aamir liaqat etc joined PTI that was like the worst day for me. Nab should grill him aggressively.He has nab cases against him or himmat dekho is ki
سب سے بڑا مجرم پرویز خٹک ہے جس کی کرپشن کی وجہ سے تیس ارب کی پشاور میٹرو سو ارب کو پوھنچی - اس کے علاوہ بھی اور سکینڈل ہیں - جب خان صاحب تک کرپشن کی شکایات گئیں تو بجائے نیب کے حوالے کرنے کے اس سے وزیر اعلی کا عہدہ لے کر وزیر دفاع بنا دیا - یہ ہے اعتساب کی حقیقت - نیب کو صرف نون لیگ کو پکڑنے کے لئے رکھا ہے اپنے آٹا چینی کے کرپٹ ساتھ کھڑے ہیں -He does? I did not know that but when ppl like him, Azam swati and Aamir liaqat etc joined PTI that was like the worst day for me. Nab should grill him aggressively.
بلکل جو پارٹی کی غلطیوں کی درست نشاندہی کرے اسے نکال دو اور صرف خوشامدیوں کو رکھو جو دن رات کہیں خان صاحب آپ نے تو پاکستان کو ملک کو ترقی یافتہ بنا دیا جیسے بونگا غلام حسین خان حکومت کی تحریفیں کرتا رہا اور خان صاحب خوش ہو کر سنتے رہے اب تو خان صاحب صرف اپنے خوشامدی صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہیں جیسے صابر شاکر اور بونگا غلام حسینGood omen...
He appears to be heading towards the exit from PTI.
بلکل جو پارٹی کی غلطیوں کی درست نشاندہی کرے اسے نکال دو اور صرف خوشامدیوں کو رکھو جو دن رات کہیں خان صاحب آپ نے تو پاکستان کو ملک کو ترقی یافتہ بنا دیا جیسے بونگا غلام حسین خان حکومت کی تحریفیں کرتا رہا اور خان صاحب خوش ہو کر سنتے رہے اب تو خان صاحب صرف اپنے خوشامدی صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہیں جیسے صابر شاکر اور بونگا غلام حسین
It is not only only Noor Khan; lot of other MNA/Ministers are crying in cabinet meeting to do something for inflation. Price of everything gone double and price of life saving drugs have gone up more than that.Possible...
However, a higher probability of anti-party diatribe is after seeing the Exit sign from too close of a distance!!!
It is not only only Noor Khan; lot of other MNA/Ministers are crying in cabinet meeting to do something for inflation. Price of everything gone double and price of life saving drugs have gone up more than that.
True agree with thatAgree with them by raising the legitimate issues within the cabinet meetings...
However, do not behave like a traitor like Ayaz Sadiq by exposing party and state secrets on a public forum.
He has nab cases against him or himmat dekho is ki
Kis kis ko nikalay. 70 feesad cabinet chor hai. Pervaiz Khattak,Azam Swati,Babar Awan,Aleem Khan,Omar Ayub,Vawda, Khusro etc. Sara topi drama hai bus.ہمت تو اسے پارٹی ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بنوانے والوں کی ہے۔اگر یہ اتنا ہی برا ہے،تو اسے پارٹی میں کیوں لیا۔ اور اگر لے ہی لیا تھا، تو اب نکال کیوں نہیں دیتے۔ایک لیڈر مردم شناس ہوتا ہے۔ وہ غداروں کو غداری کرنے سے پہلے پکڑتا ہے۔جب کہ یہاں یہ حال ہے کہ جب تک کوئی شخص کھلم کھلا سر پر جوتیا نہ برسانا شروع کر دے، انہیں پتا ہی نہیں لگتا کہ یہ شخص غدار یا نا مناسب ہے۔
Kis kis ko nikalay. 70 feesad cabinet chor hai. Pervaiz Khattak,Azam Swati,Babar Awan,Aleem Khan,Omar Ayub,Vawda, Khusro etc. Sara topi drama hai bus.
Agree with you 100 percent. Therefore, one thinks when everyone is financially and morally corrupt whose tenure was better for me and Pakistan. One compares the lohar chors era where inflation was under control, gdp was 5.5, interest and dollar rates were low compared to this current times of Mr handsome. Yeh worldcup wapis kerdo aur hamay naya Pakistan he de do.سب سے بڑا مجرم پرویز خٹک ہے جس کی کرپشن کی وجہ سے تیس ارب کی پشاور میٹرو سو ارب کو پوھنچی - اس کے علاوہ بھی اور سکینڈل ہیں - جب خان صاحب تک کرپشن کی شکایات گئیں تو بجائے نیب کے حوالے کرنے کے اس سے وزیر اعلی کا عہدہ لے کر وزیر دفاع بنا دیا - یہ ہے اعتساب کی حقیقت - نیب کو صرف نون لیگ کو پکڑنے کے لئے رکھا ہے اپنے آٹا چینی کے کرپٹ ساتھ کھڑے ہیں -
Khan sahab is a hypocrite werna kon 2 lakh tax deta hai aaj kal aur itna ali shaan zindagi guzrta hai. He himself is morally corrupt. Werna Aleema baji would have been behind bars and not availing amnesty schemes.اگر سب کو نہیں نکال سکتے تو پھر خان صاحب خود باہر آ جائیں۔
ہم ڈالر ریٹ، مہنگائی کا سوال نہیں کرتے۔جو چیزیں اختیار میں ہیں، وہ بھی نہیں کی جا رہیں۔ مثلا اگر خان صاحب بنی گالہ کے مکان کو ریگولرائز کروانے کی بجائے، وہ حصہ گرا دیتے،تو ہم مان لیتے کے عمل و قول میں تضاد نہیں۔اتنا تو کیا جا سکتا تھا۔
Khan sahab is a hypocrite werna kon 2 lakh tax deta hai aaj kal aur itna ali shaan zindagi guzrta hai. He himself is morally corrupt. Werna Aleema baji would have been behind bars and not availing amnesty schemes.
Khan sahab is a hypocrite werna kon 2 lakh tax deta hai aaj kal aur itna ali shaan zindagi guzrta hai. He himself is morally corrupt. Werna Aleema baji would have been behind bars and not availing amnesty schemes.