‏پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان اپنی ہی جماعت پر برس پڑے.

Pakistan4life

Politcal Worker (100+ posts)
Mai keh keh ker thaag gya hon ke IK has the worst ppl, 70 percent of his cabinet are thieves. This guy when in PPP was a known small time crook. He even sold trucks of relief goods of flood affectees. Ab yeh drama ker rha hai of being pious and awam ka dard rakhnay wala. He is barking because has been sidelined.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
He does? I did not know that but when ppl like him, Azam swati and Aamir liaqat etc joined PTI that was like the worst day for me. Nab should grill him aggressively.
سب سے بڑا مجرم پرویز خٹک ہے جس کی کرپشن کی وجہ سے تیس ارب کی پشاور میٹرو سو ارب کو پوھنچی - اس کے علاوہ بھی اور سکینڈل ہیں - جب خان صاحب تک کرپشن کی شکایات گئیں تو بجائے نیب کے حوالے کرنے کے اس سے وزیر اعلی کا عہدہ لے کر وزیر دفاع بنا دیا - یہ ہے اعتساب کی حقیقت - نیب کو صرف نون لیگ کو پکڑنے کے لئے رکھا ہے اپنے آٹا چینی کے کرپٹ ساتھ کھڑے ہیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Good omen...

He appears to be heading towards the exit from PTI.
بلکل جو پارٹی کی غلطیوں کی درست نشاندہی کرے اسے نکال دو اور صرف خوشامدیوں کو رکھو جو دن رات کہیں خان صاحب آپ نے تو پاکستان کو ملک کو ترقی یافتہ بنا دیا جیسے بونگا غلام حسین خان حکومت کی تحریفیں کرتا رہا اور خان صاحب خوش ہو کر سنتے رہے اب تو خان صاحب صرف اپنے خوشامدی صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہیں جیسے صابر شاکر اور بونگا غلام حسین
 
desan

President (40k+ posts)

Possible...

However, a higher probability of anti-party diatribe is after seeing the Exit sign from too close of a distance!!!
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Possible...

However, a higher probability of anti-party diatribe is after seeing the Exit sign from too close of a distance!!!
It is not only only Noor Khan; lot of other MNA/Ministers are crying in cabinet meeting to do something for inflation. Price of everything gone double and price of life saving drugs have gone up more than that.
 
desan

President (40k+ posts)
It is not only only Noor Khan; lot of other MNA/Ministers are crying in cabinet meeting to do something for inflation. Price of everything gone double and price of life saving drugs have gone up more than that.

Agree with them by raising the legitimate issues within the cabinet meetings...

However, do not behave like a traitor like Ayaz Sadiq by exposing party and state secrets on a public forum.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Agree with them by raising the legitimate issues within the cabinet meetings...

However, do not behave like a traitor like Ayaz Sadiq by exposing party and state secrets on a public forum.
True agree with that
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
He has nab cases against him or himmat dekho is ki
ہمت تو اسے پارٹی ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بنوانے والوں کی ہے۔اگر یہ اتنا ہی برا ہے،تو اسے پارٹی میں کیوں لیا۔ اور اگر لے ہی لیا تھا، تو اب نکال کیوں نہیں دیتے۔ایک لیڈر مردم شناس ہوتا ہے۔ وہ غداروں کو غداری کرنے سے پہلے پکڑتا ہے۔جب کہ یہاں یہ حال ہے کہ جب تک کوئی شخص کھلم کھلا سر پر جوتیا نہ برسانا شروع کر دے، انہیں پتا ہی نہیں لگتا کہ یہ شخص غدار یا نا مناسب ہے۔
 
Pakistan4life

Politcal Worker (100+ posts)
ہمت تو اسے پارٹی ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بنوانے والوں کی ہے۔اگر یہ اتنا ہی برا ہے،تو اسے پارٹی میں کیوں لیا۔ اور اگر لے ہی لیا تھا، تو اب نکال کیوں نہیں دیتے۔ایک لیڈر مردم شناس ہوتا ہے۔ وہ غداروں کو غداری کرنے سے پہلے پکڑتا ہے۔جب کہ یہاں یہ حال ہے کہ جب تک کوئی شخص کھلم کھلا سر پر جوتیا نہ برسانا شروع کر دے، انہیں پتا ہی نہیں لگتا کہ یہ شخص غدار یا نا مناسب ہے۔
Kis kis ko nikalay. 70 feesad cabinet chor hai. Pervaiz Khattak,Azam Swati,Babar Awan,Aleem Khan,Omar Ayub,Vawda, Khusro etc. Sara topi drama hai bus.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Kis kis ko nikalay. 70 feesad cabinet chor hai. Pervaiz Khattak,Azam Swati,Babar Awan,Aleem Khan,Omar Ayub,Vawda, Khusro etc. Sara topi drama hai bus.
اگر سب کو نہیں نکال سکتے تو پھر خان صاحب خود باہر آ جائیں۔
ہم ڈالر ریٹ، مہنگائی کا سوال نہیں کرتے۔جو چیزیں اختیار میں ہیں، وہ بھی نہیں کی جا رہیں۔ مثلا اگر خان صاحب بنی گالہ کے مکان کو ریگولرائز کروانے کی بجائے، وہ حصہ گرا دیتے،تو ہم مان لیتے کے عمل و قول میں تضاد نہیں۔اتنا تو کیا جا سکتا تھا۔
غریبوں کے گھر گروا دیئے، اور اپنی باری قانونی شقوں کا سہارا لے لیا۔ میں کہتا ہوں کہ بے شک یہ کام ٹھیک اور قانون کے مطابق ہی ہوا، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ خان صاحب پیغام دینے کے لئے اپنا جائز حق بھی چھوڑ دیتے۔یا اپنا نہیں گرایا،تو پھر غریبوں کے سر سے بھی چھتیں نہ چھینی جاتیں۔
 
Pakistan4life

Politcal Worker (100+ posts)
سب سے بڑا مجرم پرویز خٹک ہے جس کی کرپشن کی وجہ سے تیس ارب کی پشاور میٹرو سو ارب کو پوھنچی - اس کے علاوہ بھی اور سکینڈل ہیں - جب خان صاحب تک کرپشن کی شکایات گئیں تو بجائے نیب کے حوالے کرنے کے اس سے وزیر اعلی کا عہدہ لے کر وزیر دفاع بنا دیا - یہ ہے اعتساب کی حقیقت - نیب کو صرف نون لیگ کو پکڑنے کے لئے رکھا ہے اپنے آٹا چینی کے کرپٹ ساتھ کھڑے ہیں -
Agree with you 100 percent. Therefore, one thinks when everyone is financially and morally corrupt whose tenure was better for me and Pakistan. One compares the lohar chors era where inflation was under control, gdp was 5.5, interest and dollar rates were low compared to this current times of Mr handsome. Yeh worldcup wapis kerdo aur hamay naya Pakistan he de do.
 
Pakistan4life

Politcal Worker (100+ posts)
اگر سب کو نہیں نکال سکتے تو پھر خان صاحب خود باہر آ جائیں۔
ہم ڈالر ریٹ، مہنگائی کا سوال نہیں کرتے۔جو چیزیں اختیار میں ہیں، وہ بھی نہیں کی جا رہیں۔ مثلا اگر خان صاحب بنی گالہ کے مکان کو ریگولرائز کروانے کی بجائے، وہ حصہ گرا دیتے،تو ہم مان لیتے کے عمل و قول میں تضاد نہیں۔اتنا تو کیا جا سکتا تھا۔
Khan sahab is a hypocrite werna kon 2 lakh tax deta hai aaj kal aur itna ali shaan zindagi guzrta hai. He himself is morally corrupt. Werna Aleema baji would have been behind bars and not availing amnesty schemes.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sahab is a hypocrite werna kon 2 lakh tax deta hai aaj kal aur itna ali shaan zindagi guzrta hai. He himself is morally corrupt. Werna Aleema baji would have been behind bars and not availing amnesty schemes.
انہی مثالوں کی وجہ سے میں تحریکی پٹواریوں کی یہ دلیل نہیں مانتا کہ تیس سال کا گند صاف کرنے میں وقت لگے گا۔لہذا تھوڑا صبر کرنا چاہئے۔ کیوں کہ بے شمار کام ایسے کئے جا سکتے تھے ، جن کے لئے وقت نہیں عزم اور اخلاص کی ضرورت تھی ۔
حیرت کی بات ہے کہ ایک ممبر صوبائی اسمبلی(مجید اچکزئی) ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کر دیتا ہے، اور ساری قوم کو معلوم ہے، مگر صاف بچ نکلتا ہے۔اگر ایک چھوٹا سا قومی اسمبلی کا ممبر ،مجرم ہونے کے باوجود انصاف خرید سکتا ہے، تو ملک کاسب سے طاقتور شخص انصاف کیوں نہیں خرید سکتا۔صاف ظاہر ہے کہ نیت ہی نہیں ہے۔ ہاں آسیہ بی بی کو ضرور رہائی دلوا دی گئی، کیوں کہ وہاں ضرورت اور نیت تھی۔ حالآنکہ آسیہ کو رہائی دلوانا ، اچکزئی کو انصاف دلوانے سے ہزار گنا ذیادہ مشکل کام تھا۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sahab is a hypocrite werna kon 2 lakh tax deta hai aaj kal aur itna ali shaan zindagi guzrta hai. He himself is morally corrupt. Werna Aleema baji would have been behind bars and not availing amnesty schemes.
جس دن کراچی میں ایک بزرگ شہری کو تھپڑ مارنے کی قیمت پچھتر ہزار طے ہوئی تھی، اسی دن اشارہ مل گیا تھا کہ آگے چل کر تبدیلی کیا رنگ دکھانے والی ہے۔ ہاں اگر بزرگ شہری بھی ساری قوم کے سامنے اس بے غیرت کو تھپڑ رسید کر دیتے، تو آج حالات یکسر مختلف ہوتے۔