وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔
خالد خورشید کے خلاف تحریک عدم اعتماد گلگت بلتستان کی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔
گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن کے 9 ارکان نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی ہے۔
Source