‏خان صاحب آپکو کہا بھی تھا کہ فائنل دیکھنے کی ضِد نہ کریں۔ ریحام خان

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنا بھی ایک کامیابی ہے۔ اس دفعہ جو غلطیاں ہوئیں ان کا جائزہ لے کر بہتری لائی جائے۔ انشاءاللہ کامیابیاں پاکستان کا مقدر ہوں گی۔ پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر کافی اچھی پرفارمنس دی ہے
aik ghalti yeh bhi thi ke aise manhoos logon ko stadium main aane diya gaya. Asinda aisa nahin hona chahiye.
 

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے آج میں بہت سے پاکستانیوں اور پی ٹی آئی والوں کی ایک غلطی کی نشاندھی کرنا چاہتا ہوں
امریکہ میں صدارتی نظام ہے اور صدر ہی سب سے بڑا عہدہ ہوتا ہے اور وہاں وزیر اعظم نہیں ہوتا اور اسکی بیوی فرسٹ لیڈی ہوتی ہے برطانیہ میں وزیر اعظم سب سے بڑا عہدہ ہے ملکہ کا عہدہ رائلٹی کا ہے ریاست کی سربراہ لیکن حکومت کا سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے اس لئے اس کئ بیوی فرسٹ لیڈی ہوتی ہے پاکستان میں بھی لوگ وزیر اعظم کی بیوی کو فرسٹ لیڈی کہتے ہیں حالانکہ حکومت کا سربراہ صدر ہوتا ہے اور اسکی بیوی دراصل فرسٹ لیڈی ہوتی ہے اور یہاں بھی پاکستان کے کسی بھی وزیر اعظم کی بیوی غلط طور پر فرسٹ لیڈی کہلاتی رہی ہے جہاں پر پاکستان کا صدر جائے اس کا صدارتی پروٹوکول وزیر اعظم سے زیادہ ہوتا ہے کسی ملک کا وزیر اعظم آجائے تو صدر کبھی اسے لینے نہیں جاتا صرف وزیر اعظم جاتا ہے صدر کو یا کسی ملکہ یا بادشاہ کو صدر لینے جاسکتا ہے لیکن صدر کو وزیر اعظم لینے جاسکتا ہے اسی لئے عمران خان کی موجودہ بیوی یا کسی بھی پاکستانی وزیر اعظم کی بیوی فرسٹ لیڈی نہیں صدر کی بیوی فرسٹ لیڈی ہے
مسز علوی فرسٹ لیڈی ہے مسز عمران نہیں اس لئے مرد اوّل بھی صدر ہی ہوتا ہے چاہے سیریمونئل عہدہ ہی ہے مگر وزیر اعظم سے رتبے میں بڑا عہدہ ہے اس لئے بشرا عمران فرسٹ لیڈی نہیں مسز علوی فرسٹ لیڈی ہے
اب اگر یہ بات غلط ہے تو میری تصیح کی جائے تاکہ مجھے جو معلومات ہیں اگر وہ غلط ہیں تو اسکی
کریکشن ہوجائے
 

ranaji

President (40k+ posts)
پاکستان کے نظام کے مطابق مرد اوّل صدر ، مرد دوئم وزیر اعظم مرد سوئم سپیکر اسمبلی یا سینٹ ان میں سے شاید سینیٹ مرد سوئم اور قومی اسمبلی مرد چہارم ہوگا اور باقی سارے کے سارے لیترے