‏خان صاحب آپکو کہا بھی تھا کہ فائنل دیکھنے کی ضِد نہ کریں۔ ریحام خان

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Indeed IK was honey trapped but he came out of this trap paying very small penalty. Keep in mind we are all humans and tend to make mistakes but we get destroyed when keep insisting on mistakes.
Just imagine, if Nawaz had sided himself away after Panama leaks and had announced that will bring money back. Today he will be the PM and there would be no competition for him.
خان صاحب ہنی ٹریپ ہوگئے تھے مگر جلدی چھٹکارہ حاصل کرلیا

ہن کیہڑا خان نے نورجہاں ویاہ لی ہے؟؟؟
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Indeed IK was honey trapped but he came out of this trap paying very small penalty. Keep in mind we are all humans and tend to make mistakes but we get destroyed when keep insisting on mistakes.
Just imagine, if Nawaz had sided himself away after Panama leaks and had announced that will bring money back. Today he will be the PM and there would be no competition for him.
اپنی غلطی نہ ماننا اور اس پر اڑ جانا تو خان صاحب کی بھی عادت ہے۔ تین سال بعد بھی وہ یہ نہیں مانتے کہ بزدار نااہل انسان ہے جس نے پنجاب سے پی ٹی آی کا جنازہ نکال دیا ہے اور جس کے ہاتھ سے پنجاب جاتا رہے وہ وفاق سے بھی فارغ ہے، کے پی کے میں بھی انتہای واجبی سے دماغ کا بندہ بٹھا دیا ہے ساری قوم دہای دے رہی ہے مگر خان صاحب تو اڑے ہوے ہیں
کہتے ہیں مجھے بہت دکھ ہوتا ہے جب کوی بزدار پر تنقید کرتا ہے
اب نوبت یہ ہوئی کہ حکومت کو اسمبلی کے اندر ہی شکست کا سامنا ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Based on available data I completely agree on Mr Buzdar and Mahmood Khan
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)

1108792772-1.jpg

1108792772-2.gif

!!! اوہو اب معلوم ہوا پاکستان میچ کیوں ہارا

یہ ڈڈو چارجر،پچھل پیری جو وہاں موجود تھی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سارے نحوست مارے سیاستدان اس نیت سے بھی میچ دیکھنے چلے جاتے ہیں کہ میچ جیت کر سٹیٹس لگائیں گے دیکھو ہماری بلیسنگ سے ٹیم فائنل میں پنہچ گئی
شیخ ٹلی بھی اگر پنہچ جاتا تو انڈیا نے جیت جانا تھا مگر پاکستان کی اچھی قسمت کہ وہ میچ سے پہلے واپس آگیا اور ٹیم اس کی نحوست سے بال بال بچ گئی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کھیل میں ہار جیت کا تعلق کسی کی نحوست سے ہوتا ہے۔ ایسی باتیں وہ عقل و فراست والے لوگ کر رہے ہیں جو کچھ عرصہ قبل تک وزیر اعظم کی اہلیہ پر جادو ٹونا کرنے کے الزامات لگاتے تھے۔
ملک میں یہ فکری جہالت ن لیگ نے پھیلائی یا جہالت کی وجہ سے ن لیگ پھیلی؟
???​

1108792772-1.jpg

1108792772-2.gif

!!! اوہو اب معلوم ہوا پاکستان میچ کیوں ہارا
یہ ڈڈو چارجر،پچھل پیری جو وہاں موجود تھی
Nahoosat !
بہت سارے نحوست مارے سیاستدان اس نیت سے بھی میچ دیکھنے چلے جاتے ہیں کہ میچ جیت کر سٹیٹس لگائیں گے دیکھو ہماری بلیسنگ سے ٹیم فائنل میں پنہچ گئی
شیخ ٹلی بھی اگر پنہچ جاتا تو انڈیا نے جیت جانا تھا مگر پاکستان کی اچھی قسمت کہ وہ میچ سے پہلے واپس آگیا اور ٹیم اس کی نحوست سے بال بال بچ گئی
یہ یقینناً وہاں اپنی لیڈر کا ٹریڈ مارک فولادی گلاس لے کر پہنچی ہو گی

ranaji

President (40k+ posts)
سوہو کی دس پاؤنڈ کی اوقات والی گشتی ریحام رمضان کے پچھواڑے کی تکلیف اس بوڑھی گشتی کے بڑھاپے اور کالے جمیکی گاہکوں کی وجہ سے پائلز میں بدل چکی ہے اب یہ بوڑھی گشتی مونہہ سے شٹ کرتی ہے اور پچھواڑے سے بھونکتی ہے
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنا بھی ایک کامیابی ہے۔ اس دفعہ جو غلطیاں ہوئیں ان کا جائزہ لے کر بہتری لائی جائے۔ انشاءاللہ کامیابیاں پاکستان کا مقدر ہوں گی۔ پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر کافی اچھی پرفارمنس دی ہے