نادان
Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا....او اچھا بی بی ! میں چلی جاتی ہوں،،،آپ مجھ سے زیادہ سمارٹ لگتی ہیں
آپ آ جاہیں پلز؟.... لیکن یاد رکھنا...جب اس طرح کے دو چار پھٹ کاریوں نے سلفی
کی فرمایش کی تو آپ نے امریکہ سے کم کہیں نہیں رکنا؟
اب اس میں کیا ....?
مجال ہے جو مجھے آپ کا ایک لفظ بھی سمجھ آیا ہو