یہ لواطت کیا ہوتی ہے ؟

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
ابراہیم علیہ سلام، جنہیں اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے اپنا خلیل بنایا، جو محبوب سے بھی قریب ہوتا ہے، ، جیسا کہ رسول اللّٰہ ﷺ کی حدیث مبارکہ میں ہے کہ میں بھی اللّٰہ کا خلیل ہوں، ۔۔

ابراہیم کو اللّٰہ نے امت کہا، کہ ۔۔وہ اکیلے ہی ایک امت تھا، کیونکہ وہ تن تنہا اپنے خاندان، اپنی قوم ، اپنے ملک ، بلکہ ایک ایسے بادشاہ سے جا ٹکرائے تھے جس کی حکومت بہت بڑی تھی۔۔

جب ابراہیم علیہ سلام کو اللّٰہ رب العزت نے آگ سے سلامت نکالا، تو اس معجزے کو دیکھ کر بھی کوئی ایمان نہ لایا، سوائے دو کے، ان دونوں میں ایک ان کی شریک حیات سارہ علیہ سلام تھیں تو دوسرے لوط علیہ سلام ، جو ان کے بھتیجے تھے، ۔۔وہ ان کے ساتھ ہی جلا وطن ہوئے، ۔۔

ابراہیم علیہ سلام جیسے جلیل القدر انسان ، جن سے اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے وعدہ فرمایا ،کہ میں تمہیں رہتی دنیا میں ایک اعلی مقام دونگا، (اسی لیئے یہودیوں اور عیسائیوں کے علاوہ وہ ہمارے لیئے بھی ایک احترام والی ہستی ہیں، جن پر ہر نماز پڑھنے والا مسلمان اپنی نماز میں، درود و سلام بھیجتا ہے،) ۔۔ پر ایمان لانے والوں میں اولین کے دو لوگوں میں سے ایک یعنی لوط علیہ سلام تھے ،۔۔قرآن کا مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے انہیںکیا مقام دیا۔۔۔ ، ۔

جلا وطنی کے بعد ،انہوں نے اپنے چچا سے شام فلسطین و مصر میں گشت لگا کر تبلیغ کا تجربہ حاصل کیا اور پھر مستقل پیغمبری کے منصب پر سرفراز ہوکر اس بگڑی ہوئی قوم کی اصلاح پر مامور ہوئے۔۔

جس قوم کی طرف وہ بھیجے گئے تھے، اس سے یہ مطلب نہ لیا جائے کہ وہ اسی قوم میں سے تھے، ..بلکہ اللّٰہ رب العزت نے انہیں اس قوم کی طرف بھیجا تھا۔۔( اور لوط کو ہم نے پیغمبر بنا کر بھیجا۔۔۔الاعراف )۔۔۔ان کا تعلق عراق سے تھا اور یہ قوم شام و اردن کے آس پاس تھی۔۔

اور پھرانکی قوم کا فیصلہ آگیا۔۔جو ابراہیم علیہ سلام کی التجا پر بھی نہ ٹلا۔۔۔کیونکہ اللّٰہ رب العزت کا یہ قانون ہے جس کے بارے میں قرآن میں کئی بار فرمایا گیا ہے کہ ہر قوم کو ایک وقت مقررہ تک مہلت دی جاتی ہے، مگر جب وہ وقت پورا ہوجائے تو کوئی اسے عزاب سے بچا نہیں سکتا، کوئی پیغمبر بھی نہیں۔۔

یہ تھا سرسری سا قصہ لوط علیہ سلام سے متعلق ، جن کا ذکر سورہ :الاعراف، ہود، الحجر، الانبیاہ، الشعرا، العنکبوت، الصافات اور قمر بھی آیا ہے، اور کہیں بھی ان کی تزلیل نہیں کی گئی بلکہ ان کو قابل احترام ہی فرمایا گیا ہے۔۔ تو پھر کیوں بعض بدبخت عیسائیوں و یہودیوں کے نقش قدم پر چل کر ان کی توہین کیے جا رہے ہیں۔۔انکی کتابوں میں ان کے بارے میں یہاں تک بکواس کی گئی ہے کہ ان کی بیٹیوں نے انہیں شراب پلا کر ان سے زنا کی ، استغفراللّٰہ۔۔۔

کیا تم بھی انہی کے نقش قدم پر چل نکلے ہو، کہ ہم جنس پرستی جیسے ذلیل مرض کو انکے نام سے منصوب کرکے اسےلواطت کہتے ہو۔۔۔ جیسے یہ ان کا متعارف کرایا گیا مرض ہو۔۔

ڈرو اللّٰہ سے ، اور فرقے بازی اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی دوڑ میں اتنے آگے نہ نکلو کہ اللّٰہ کے عزاب کو دعوت دو۔۔۔

پہلے کونسے تم اخلاقی و پاکباز ہو، جو اب شرماتے ہو۔۔۔بکنا ہی ہے تو صاف بکو ۔۔لونڈے بازی کہو،۔۔صاف طور پر اپنے پچھواڑے کا نام لو، گا۔۔۔و کردیا کہو۔۔فلاں نے فلاں کی گ مار دی کہو۔۔۔ مگر اس گندے عمل کو پیغمبر کے نام سے منسوب نہ کرو بے شرمو۔۔

  • نوٹ: یہ کسی فرقے جماعت قوم یا نسل سے متعلق نہیں، کہ سارے ہی اس حمام میں ایک ہی پوزیشن میں ہیں۔۔لہٰذا کوئی خود پر نہ لے۔۔جیسا کہ ایک آدھ نے خود پر لے کر بکواس شروع کردی۔

پتا نہیں کیوں ہم اپنے آپ کو پوری دنیا بلکہ پوری اسلامی تاریخ کے علماء سے زیادہ سمجھدار اور دین دار سمجھتے ہیں

عربی کی کوئی بھی ڈکشنری یا فقہ کی کوئی بھی کتاب اٹھا لیں لواطت کے لئے یہی لفظ آپ کو مل جایگا

یہ ہیں چند لنکس پیش خدمت ہیں

لِوَاطٌ

التَّعْرِيفُ:

1 - اللِّوَاطُ لُغَةً: مَصْدَرُ لاَطَ، يُقَال: لاَطَ الرَّجُل وَلاَوَطَ: أَيْ عَمِل عَمَل قَوْمِ لُوطٍ (1) .

وَاصْطِلاَحًا: إِيلاَجُ ذَكَرٍ فِي دُبُرِ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى (2)

(1) الصحاح.
(2) نهاية المحتاج 7 / 403.

حد اللواط

معنى اللواط
 
Jadoogar

Did u even bother to check. What they r saying ?
 
such786

Senator (1k+ posts)

Thanks for educating every one but most of the people don't bother to research just pass on from here and there. ALLHA hum sub ko hudait dae ameen.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لواطت کو اردو میں کیا کہتے ہیں تم بتا دو

ٹوئی مروانا یا مارنا زیادہ بہتر ٹرم ہے . بحث ختم شد

Sedha sedha gandu keh lo yar in mullon ko tension kia hai

وہ یہی تو کہہ رہا ہے کہ اگر کسی نے اردو میں اسے استعمال بھی کیا ہے تو غلط ہے بلکہ گناہ ہے اور بغیر سوچے سمجھے کیا ہے۔۔۔ چول۔۔۔ اسکی جگہ کوئی اور لفظ استعمال ہونا چاہیے تھا۔۔

بھئی اس لفظ پر کس نے اعتراض کیا ہے ؟
یہ تو اس علاقے کا نام ہے، جہاں وہ قوم تھی۔۔
یہ کسی پیغمبر کا نام نہیں۔۔۔

اس عمل کو اغلام بھی کہتے پےن
سوڈومی کا لفظ تو مغربی معاشرے کے سرٹیفائیڈ اور قانونی حرمت والے ’’ہم جنس پرست‘‘ بھی اپنے لیئے پسند نہیں کرتے، انھوں نے اپنے لیئے لفظ ’’گے‘‘ کا انتخاب کیا ہے۔ سائنسی اعتبار سے انھیں ’’ہوموسیکچوئل‘‘ کہا جاتا ہے۔

چلیں اگر آپ کوئی اردو زبان میں اس غیر مہذّب حرکت کے لیئے کوئی مہذّب لفظ تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ’’ہم جنس پرستی‘‘ کے لیئے میرا ووٹ حاضر ہے۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

پتا نہیں کیوں ہم اپنے آپ کو پوری دنیا بلکہ پوری اسلامی تاریخ کے علماء سے زیادہ سمجھدار اور دین دار سمجھتے ہیں

عربی کی کوئی بھی ڈکشنری یا فقہ کی کوئی بھی کتاب اٹھا لیں لواطت کے لئے یہی لفظ آپ کو مل جایگا

یہ ہیں چند لنکس پیش خدمت ہیں

لِوَاطٌ

التَّعْرِيفُ:

1 - اللِّوَاطُ لُغَةً: مَصْدَرُ لاَطَ، يُقَال: لاَطَ الرَّجُل وَلاَوَطَ: أَيْ عَمِل عَمَل قَوْمِ لُوطٍ (1) .

وَاصْطِلاَحًا: إِيلاَجُ ذَكَرٍ فِي دُبُرِ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى (2)

(1) الصحاح.
(2) نهاية المحتاج 7 / 403.

حد اللواط

معنى اللواط
تم اپنا ویکی پیڑائی اور گوگلی علم اپنے پاس رکھو۔۔۔
ہم قرآن و سنت اپنے پاس رکھیں گے۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسلامی فتووں کی سب سے بڑی ویبسائٹ پر لفظ لواطت ہی استعمال ہوا ہے۔ جاؤ جا کر پہلے ان مفتیوں کو ٹھیک کرو
ٹوئی مروانا یا مارنا زیادہ بہتر ٹرم ہے . بحث ختم شد

وہ یہی تو کہہ رہا ہے کہ اگر کسی نے اردو میں اسے استعمال بھی کیا ہے تو غلط ہے بلکہ گناہ ہے اور بغیر سوچے سمجھے کیا ہے۔۔۔ چول۔۔۔ اسکی جگہ کوئی اور لفظ استعمال ہونا چاہیے تھا۔۔

اب اتنی عقل ان کم عقلوں کو کون دے، کہ بات کیا ہورہی ہے،۔۔اور یہ بکواس کیا فرمارہے ہیں

What sort of a jahil taujeeh is this, if it is one that is. What sort of an ignoramus would say that and keep moonlighting on 'dhaagas'? Probably something that spontaneously came into being in the biological waste cesspool and now is creeping around in search of identity, or similarity, or both.
'Common sense for dummies' says even 'hell bound' kuffar didn't name the act after the critic. The towns where homosexuality (consensual or rape) was rampant were called Sodom & Gomorrah. The act is named after the place of practice. Not the critic.
What sort of a dunce would .. smh

اغلام بازی- ہم جنس پرستی- لونڈے بازی- بچہ بازی وغیرہ وغیرہ
تم بھی کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے شوق کا نام

پتا نہیں کیوں ہم اپنے آپ کو پوری دنیا بلکہ پوری اسلامی تاریخ کے علماء سے زیادہ سمجھدار اور دین دار سمجھتے ہیں

عربی کی کوئی بھی ڈکشنری یا فقہ کی کوئی بھی کتاب اٹھا لیں لواطت کے لئے یہی لفظ آپ کو مل جایگا

یہ ہیں چند لنکس پیش خدمت ہیں

لِوَاطٌ

التَّعْرِيفُ:

1 - اللِّوَاطُ لُغَةً: مَصْدَرُ لاَطَ، يُقَال: لاَطَ الرَّجُل وَلاَوَطَ: أَيْ عَمِل عَمَل قَوْمِ لُوطٍ (1) .

وَاصْطِلاَحًا: إِيلاَجُ ذَكَرٍ فِي دُبُرِ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى (2)

(1) الصحاح.
(2) نهاية المحتاج 7 / 403.

حد اللواط

معنى اللواط

Did u even bother to check. What they r saying ?

Thanks for educating every one but most of the people don't bother to research just pass on from here and there. ALLHA hum sub ko hudait dae ameen.

سوڈومی کا لفظ تو مغربی معاشرے کے سرٹیفائیڈ اور قانونی حرمت والے ’’ہم جنس پرست‘‘ بھی اپنے لیئے پسند نہیں کرتے، انھوں نے اپنے لیئے لفظ ’’گے‘‘ کا انتخاب کیا ہے۔ سائنسی اعتبار سے انھیں ’’ہوموسیکچوئل‘‘ کہا جاتا ہے۔

چلیں اگر آپ کوئی اردو زبان میں اس غیر مہذّب حرکت کے لیئے کوئی مہذّب لفظ تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ’’ہم جنس پرستی‘‘ کے لیئے میرا ووٹ حاضر ہے۔
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
اسلامی فتووں کی سب سے بڑی ویبسائٹ پر لفظ لواطت ہی استعمال ہوا ہے۔ جاؤ جا کر پہلے ان مفتیوں کو ٹھیک کرو

Let me give you some signs and hints
'Just because the website said so?!'
The questioning seems to be very circumstantial. Is that how reasoning is taught in norway? Tsk.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
'Just because the website said so?!'
The questioning seems to be very circumstantial. Is that how reasoning is taught in norway? Tsk.
No, but because it's the biggest fatwa website in the Muslim world. If they have no problem with the word لواطت why are you complaining?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
وہ یہی تو کہہ رہا ہے کہ اگر کسی نے اردو میں اسے استعمال بھی کیا ہے تو غلط ہے بلکہ گناہ ہے اور بغیر سوچے سمجھے کیا ہے۔۔۔ چول۔۔۔ اسکی جگہ کوئی اور لفظ استعمال ہونا چاہیے تھا۔۔

بھئی اس لفظ پر کس نے اعتراض کیا ہے ؟
یہ تو اس علاقے کا نام ہے، جہاں وہ قوم تھی۔۔
یہ کسی پیغمبر کا نام نہیں۔۔۔

What sort of a jahil taujeeh is this, if it is one that is. What sort of an ignoramus would say that and keep moonlighting on 'dhaagas'? Probably something that spontaneously came into being in the biological waste cesspool and now is creeping around in search of identity, or similarity, or both.
'Common sense for dummies' says even 'hell bound' kuffar didn't name the act after the critic. The towns where homosexuality (consensual or rape) was rampant were called Sodom & Gomorrah. The act is named after the place of practice. Not the critic.
What sort of a dunce would .. smh

اسلامی فتووں کی سب سے بڑی ویبسائٹ پر لفظ لواطت ہی استعمال ہوا ہے۔ جاؤ جا کر پہلے ان مفتیوں کو ٹھیک کرو
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
No, but because it's the biggest fatwa website in the Muslim world. If they have no problem with the word لواطت why are you complaining?
You either want to question Quran or believe a website.. tsk. Pick a side.
And I'm not complaining about a book I declare I believe in, believe mind you, proof notwithstanding. I'm correcting a man-made term based on my own thoughts and reasoning. Now all that sounds alien to you but this is what it is.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
You either want to question Quran or believe a website.. tsk. Pick a side.
And I'm not complaining about a book I declare I believe in, believe mind you, proof notwithstanding. I'm correcting a man-made term based on my own thoughts and reasoning. Now all that sounds alien to you but this is what it is.
Are you even serious? This is the biggest Islamic Fatwa site in the world. If لواطت was wrong word, they should be the first to ban it.
لواطت سے مراد قوم لوط والا عمل ہے۔
It has nothing to do with prophet Lut
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Are you even serious? This is the biggest Islamic Fatwa site in the world. If لواطت was wrong word, they should be the first to ban it.
لواطت سے مراد قوم لوط والا عمل ہے۔
It has nothing to do with prophet Lut
صاحب، یہاں تو حکایت عام ہے کہ ’’فلاں مرض کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا‘‘ اور یہ محاورہ اکثر جگہوں پر استعمال ہوتا نظر آئے گا۔

لیکن کیا حکیم لقمان واقعی طبّی حکیم تھے؟

اسی طرح ضرب الامثال میں کہتے ہیں کہ ’’ لکھے موسیٰ پڑھے خدا‘‘، جبکہ اصل میں ہے ’’لکھو موُ سا، پڑھے خود آ‘‘

بات یہ ہے کہ اگر ایک کام زیادہ تر لوگ غلط کر رہے ہیں تو اسکا مداوا کرنا کوئی غلط بات نہیں۔

آج سے تیس سال پہلے میں نے امریکہ میں ’’بلیک‘‘ اور ’’نِگر‘‘ یا ’’نیگرو‘‘ جیسے الفاظ سیاہ فام باشندوں کے لیئے عام طور پر سُنے بھی اور پڑھے بھی، لیکن آخر کار ان کے معاشرے میں بھی تبدیلی آئی کہ یہ نسل پرستی ہے، لہٰذا انھیں اب ’’کلرڈ‘‘ یعنی رنگین کہا جاتا ہے۔

اصلاح پر روک لگانا صرف اسلیئے کہ پہلے سے چونکہ ایک کام اغلاط کا شکار ہے لہٰذا اسے ٹھیک کرنا نہیں چاہیئے، تو یہ بڑا ہی عجیب طور ہے استدلال کا۔

آپکو جب بھی احساس ہو اور توفیق ملے، اچھا کام ضرور کرنا چاہیئے اور اچھی بات کو آگے پھیلانا چاہیئے۔ چلیں اگر سب سے بڑی ویبسائٹ یا مفتیان یہ کام فی الحال نہیں کرتے تو آپ اپنے سے شروعات تو کریں، انشاءاللہ آگے جیسے جیسے اور لوگ قائل ہوتے جائیں گے، تبدیلی بڑے پیمانے پر بھی آتی جائیگی۔
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Are you even serious? This is the biggest Islamic Fatwa site in the world. If لواطت was wrong word, they should be the first to ban it.
لواطت سے مراد قوم لوط والا عمل ہے۔
It has nothing to do with prophet Lut
And qaum lut also popped out of the primordial soup, no nisbat to a person living or dead. No one calls what israel is doing to muslims today, moosaiyat, just coz they are qaum e Moosa. Lol, stop cart wheeling and go for a walk, that'll clear your head.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اسلامی فتووں کی سب سے بڑی ویبسائٹ پر لفظ لواطت ہی استعمال ہوا ہے۔ جاؤ جا کر پہلے ان مفتیوں کو ٹھیک کرو
یار میں نے تو صرف یہ بتایا ہے کہ لواطت کو اردو میں کیا کہتے ہیں اور تمہیں ایک مشورہ دیا ہے مگر لگتا ہے تم نے بات دل پر ہی لے لی ہے