RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر یاسمین راشد اور ڈاکٹر شیریں مزاری پی ٹی آئ میں دو ایسی شخصیات ہیں جن کی میں دل سے قدر کرتا ہوں - شیریں مزاری ایک انتہائی پڑھی لکھی اور پروگریسو شخصیت ہیں - میں نے خاص طور پر ان کے لئے ہاتھ اٹھا کر دعا کی تھی جب انہوں نے حکومت میں آنے کے بعد قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کا پہلا بل پیش کیا تھا کہ جو افغانی بچے پاکستان کی سر زمین پر پیدا ہوے ہیں ان کو پاکستانی شہریت دی جاۓ - اور اس کی حمایت عمران خان نے بھی کی تھی - خیر عمر خان جتنا ایک با اختیار تھا وہ سب جانتے ہیں - یہ بل اسٹیبلشمنٹ کے کسی بل میں گھس کرگم ہو چکا ہے --- ٩٩ فیصد عمرانیوں کو تو اب یاد بھی نہیں کہ کوئی ایسا عظیم کام بھی عمران خان کرنے چلا تھا - لیکن میرا یاد دلانے کا مقصد یہ تھا کہ باور کرایا جاۓ انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحب کس لیول کی عظیم سوچ کی مالک کبھی ہوا کرتی تھیں - شاید اب بھی ہوں
لیکن اتنی دیر سے جاہلوں کے درمیان بیٹھے رہنے سے بندے کی شخصیت پر کیا اثر پڑتا ہے - آج انہوں نے بتایا - اس فورم پر اکثر عمرانی جاہل ایک لمحے کی لی ہوئی تصویر پوسٹ کر کے اس پر کمنٹس مانگتے ہیں --- موصوفہ نے بھی آج یہی حرکت کی ہے --- تو جو جواب ملے ہیں وہ بھی دیدنی ہیں

نیچاں دی آشنائی کولوں فیض کسے نہیں پایا
ککر تے انگور چڑھایا ، ہر گچھا زخمایا
ککر تے انگور چڑھایا ، ہر گچھا زخمایا
This is her tweet. The replies to the tweet are more interesting
https://twitter.com/x/status/1573522500151087129
arifkarim surfer Husaink Shahid Abassi atensari Munawarkhan jani1 Dr Adam Sohail Shuja