یہ حال ہوتا ہے جب جاہلوں کی محفل میں زیادہ دیر بیٹھو تو

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر یاسمین راشد اور ڈاکٹر شیریں مزاری پی ٹی آئ میں دو ایسی شخصیات ہیں جن کی میں دل سے قدر کرتا ہوں - شیریں مزاری ایک انتہائی پڑھی لکھی اور پروگریسو شخصیت ہیں - میں نے خاص طور پر ان کے لئے ہاتھ اٹھا کر دعا کی تھی جب انہوں نے حکومت میں آنے کے بعد قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کا پہلا بل پیش کیا تھا کہ جو افغانی بچے پاکستان کی سر زمین پر پیدا ہوے ہیں ان کو پاکستانی شہریت دی جاۓ - اور اس کی حمایت عمران خان نے بھی کی تھی - خیر عمر خان جتنا ایک با اختیار تھا وہ سب جانتے ہیں - یہ بل اسٹیبلشمنٹ کے کسی بل میں گھس کرگم ہو چکا ہے --- ٩٩ فیصد عمرانیوں کو تو اب یاد بھی نہیں کہ کوئی ایسا عظیم کام بھی عمران خان کرنے چلا تھا - لیکن میرا یاد دلانے کا مقصد یہ تھا کہ باور کرایا جاۓ انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحب کس لیول کی عظیم سوچ کی مالک کبھی ہوا کرتی تھیں - شاید اب بھی ہوں

لیکن اتنی دیر سے جاہلوں کے درمیان بیٹھے رہنے سے بندے کی شخصیت پر کیا اثر پڑتا ہے - آج انہوں نے بتایا - اس فورم پر اکثر عمرانی جاہل ایک لمحے کی لی ہوئی تصویر پوسٹ کر کے اس پر کمنٹس مانگتے ہیں --- موصوفہ نے بھی آج یہی حرکت کی ہے --- تو جو جواب ملے ہیں وہ بھی دیدنی ہیں
نیچاں دی آشنائی کولوں فیض کسے نہیں پایا
ککر تے انگور چڑھایا ، ہر گچھا زخمایا

This is her tweet. The replies to the tweet are more interesting

https://twitter.com/x/status/1573522500151087129
arifkarim surfer Husaink Shahid Abassi atensari Munawarkhan jani1 Dr Adam Sohail Shuja
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
It is better to remind Imranis how Magnificent was the start of Dr. Shireen Mazari.
I would have thanked Imran Khan if this was ever done.
The Guilt of what we have done with Afghanistan is dug deep into my heart

Pakistan's Imran Khan pledges citizenship for 1.5m Afghan refugees​

Dr Mazari Tweet on Sep-17, 2018. When I saluted her and gave Duaa to this Best lady.

https://twitter.com/x/status/1041701311979433985
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
yar rajay apne showbaz ne UN ma ongli muu dal dal kar jo is mulk ka mazaq bna Os pe teri comment zaror ani chahie
میں اتنا سمجھا بوجھ والا بندہ نہیں یار کہ مجھے سمجھ اسکے کہ اس سے قوم کی کیا بیزتی ہوئی ہے
تیری ڈاکٹر در صاحب نے ٹویٹ کر کے بتا دیا ہے تجھے

اس تھریڈ میں میں نے چند ایک پڑھے لکھے عمرانیوں کو ٹیگ کیا ہے --- باقی جاہل اپنی دھما چوکڑی مچا سکتے ہیں
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
میں اتنا سمجھا بوجھ والا بندہ نہیں یار کہ مجھے سمجھ اسکے کہ اس سے قوم کی کیا بیزتی ہوئی ہے
تیری ڈاکٹر در صاحب نے ٹویٹ کر کے بتا دیا ہے تجھے

اس تھریڈ میں میں نے چند ایک پڑھے لکھے عمرانیوں کو ٹیگ کیا ہے --- باقی جاہل اپنی دھما چوکڑی مچا سکتے ہیں
Fc3Odi9WQAA4iRf
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
lanti tumare gar ma ladies nhi.. wo jo jati mujra ki 60 sala buddi churail Os se tu ye kafi achi ha.. wo churail ager face surgery na kre tu log osay dek kar dar ke mare bhag jye
پاگل ھو گئے ھو یار
کیا معزز گالی ھے تمھاری بولی میں
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر یاسمین راشد اور ڈاکٹر شیریں مزاری پی ٹی آئ میں دو ایسی شخصیات ہیں جن کی میں دل سے قدر کرتا ہوں - شیریں مزاری ایک انتہائی پڑھی لکھی اور پروگریسو شخصیت ہیں - میں نے خاص طور پر ان کے لئے ہاتھ اٹھا کر دعا کی تھی جب انہوں نے حکومت میں آنے کے بعد قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کا پہلا بل پیش کیا تھا کہ جو افغانی بچے پاکستان کی سر زمین پر پیدا ہوے ہیں ان کو پاکستانی شہریت دی جاۓ - اور اس کی حمایت عمران خان نے بھی کی تھی - خیر عمر خان جتنا ایک با اختیار تھا وہ سب جانتے ہیں - یہ بل اسٹیبلشمنٹ کے کسی بل میں گھس کرگم ہو چکا ہے --- ٩٩ فیصد عمرانیوں کو تو اب یاد بھی نہیں کہ کوئی ایسا عظیم کام بھی عمران خان کرنے چلا تھا - لیکن میرا یاد دلانے کا مقصد یہ تھا کہ باور کرایا جاۓ انٹرنیشنل ریلیشنز میں پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحب کس لیول کی عظیم سوچ کی مالک کبھی ہوا کرتی تھیں - شاید اب بھی ہوں

لیکن اتنی دیر سے جاہلوں کے درمیان بیٹھے رہنے سے بندے کی شخصیت پر کیا اثر پڑتا ہے - آج انہوں نے بتایا - اس فورم پر اکثر عمرانی جاہل ایک لمحے کی لی ہوئی تصویر پوسٹ کر کے اس پر کمنٹس مانگتے ہیں --- موصوفہ نے بھی آج یہی حرکت کی ہے --- تو جو جواب ملے ہیں وہ بھی دیدنی ہیں

نیچاں دی آشنائی کولوں فیض کسے نہیں پایا
ککر تے انگور چڑھایا ، ہر گچھا زخمایا

This is her tweet. The replies to the tweet are more interesting

https://twitter.com/x/status/1573522500151087129
arifkarim surfer Husaink Shahid Abassi atensari Munawarkhan jani1 Dr Adam Sohail Shuja
راجہ صاحب، شیریں مزاری ایک دبنگ عورت ہے۔ اس کے کچھ ٹویٹس پالیسی میٹر پر ہوتے ہیں، کچھ طاقت ور حلقوں کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر کہی بات پر اور کچھ سیاسی۔ یہ ٹویٹ ایک سیاسی ٹویٹ ہے۔ اور اس ٹویٹ میں اس نے خوبصورتی سے ایک میسج کانوے کیا ہے۔ لازما آپ نے سمجھا ہوگا کہ شیریں شہباز شریف کے تھوک سے صفحے پلٹنے پر تنقید کر رہی ہے۔ لیکن ایسا نہی ہے۔
شیریں نے دو تصویروں میں یہ دکھایا ہے کہ ایک بندہ دنیا پر انگلی اٹھا رہا ہے جبکہ دوسرا بندہ خود پر انگلی اٹھا رہا ہے یعنی اس کی انگلی اپنی طرف ہے۔ بس اسی کے پیچھے شیریں کا پیغام پنہاں ہے۔
شیریں جو کہہ رہی ہے اس سے اختلاف آپ کا حق ہے۔ آپ سیاسی وابستگی کی بِنا پر کہہ سکتے ہیں کہ شہباز کی تقریر عمران کی نسبت زیادہ دبنگ تھی۔ لیکن موضوع یہ نہی۔ موضوع یہ ہے کہ شیریں اپنی سوچ کے مطابق کس خوبصورتی سے دو تصویروں کو معنی پہنا کر اپنا میسج دے رہی ہے۔​
 
شاہد صاحب جیسے آپ نے کہا - اس کو ایک راۓ مان لیتے ہیں - لیکن اگر آپ کی تیوری دیکھیں اور ان تصویروں کو دیکھیں تو کافی کنفیوژن ہو جاتی ہے

FdZ7RHfXoAATVDP

FdZ7RyBWQAIRs-y

خیر رات گئی بات گئی

لیکن میں پھر کہتا ہوں کہ ڈاکٹر مزاری اور ڈاکٹر یاسمین راشد دونوں ہی مجھے بہت ایمپریس کرتی ہیں --- یاسمین رشید صاحب میں تو مجھے اپنی ماں جیسی بڑی بہن نظر آتی ہیں - اللہ ان کو اپنی رحمت میں رکھے - آمین
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
gali or wo bi moaziz.. acha mazaq ha
چل رین دے او یار -- تم نے کوئی بھنگ شنگ پی ہوئی ہے جب اس کا ٹن اتر گیا تو دوبارہ دیکھ لینا
میرے پاس زیادہ وقت نہیں تمہیں وضاحتیں دینے لے لئے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
چل رین دے او یار -- تم نے کوئی بھنگ شنگ پی ہوئی ہے جب اس کا ٹن اتر گیا تو دوبارہ دیکھ لینا
میرے پاس زیادہ وقت نہیں تمہیں وضاحتیں دینے لے لئے
jati mujra ma tu ne apna mujra karana ha kya jo time nhi.. kanjr rajay
 
Back
Top