Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1922787830473871602 "نوازشریف نے اس ساری جنگ کی نگرانی کی اور اسے ڈیزائن کیا، یہ جنگ نواز شریف نے رائیونڈ میں بیٹھ کر جیتی ہے، بلکہ میری اطلاع یہ ہے کہ وہ پیراشوٹ باندھ پر لال قلعے پر جانے لگے تھے۔ نوازشریف انہیں بددعائیں دیتے رہے لیکن آواز بلند کئے بغیر "۔ایثار رانا
ن لیگ یہ فیصلہ کر لے کہ جنگ کا پلان کس نے بنایا تھا آدھے کہتے ہیں نواز شریف نے بنایا اور آدھے کہتے ہیں شہباز شریف نے شریف خاندان کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے زبان کھولے بغیر جاتی امراء میں بیٹھ کر دشمن کے لیے اتنی بددعائیں کی کہ ان کے دانت کھٹے ہو گئے ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1922772019080462572
ساری رات سوتے رہے اور صبح اٹھ کر کہتے ہیں کہ ہم نے جنگ جیتی ہے، یار خدا کا خوف کریں نواز شریف نے تو پچھلے بیس دن میں مودی کا نام لے کر ایک بار بھی تنقید نہیں کی، یہ 8 فروری کا الیکشن نہیں کہ رات کو ہارے اور صبح کو فارم 47 سے جیت گئے تھے، ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1922672764046942308