Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
جو ملاؤں کے چیلے لبرلز پہ تنقید کر رہے ہیں وہی ان خونی درندوں کے ہمدرد اور سہولت کار ہیں ، یہ وہی ہیں جس کے مہا ملڑے سید منور حسن نے کہا تھا کہ محسود اور دیگر طالبان شہید ہیں اور جو فوج والے ان سے لڑتے مر رہے ہیں وہ مردود ہیں ۔
یہ صرف اس لئے تنقید کر رہے ہیں اور لبرل کا شور مچا رہے ہیں کہ کھرا ان کی طرف نکلتا ہے
اصل بیماری کی جڑ یہ ہے ملا کو حکومت اور مال کا چسکا پڑ گیا ہے فوجی حکومتوں میں
اب انہوں نے بڑے مظبوط مورچے بنا لئے ہیں اور ہر قیمت پرحکومت کا حصہ رہنا چاہتے ہیں
یہ اپنا دینی کام بھول چکے ہیں